پاکستان میں بلال کی زندگی اچھی خاصی جا رہی تھی . حسب روایت بلال کے والدین تو ریٹائر ہو گئے تھے مگر انھوں نے بلال کے ذمے اسکی ٣ بہنوں کی شادی کا اپنا اثاثہ رکھ چھوڑ رکھا تھا . گھر کے حالات کی وجہ سے بلال گریجویٹ ہونے کے فورن بعد نوکری شروع کرتا ہے اور سخت محنت کے بعد نوکری کر کے ، بہنوں کی شادیوں سے جب فارخ ہوتا ہے تو وہ .............. ٣٢ سال کا ہو جاتا ہے...... جب بلال بیچارے کو کہیں اپنے قلم کو دوات میں ڈالنے کا موقعہ ملتا ہے
بلال کے پاس اپنا گھر تھا اور نوکری بھی اچھی تھی – اسکی شادی کو ٣ سال ہو گئے تھے اور وہ اس عرصے میں ٢ بچوں کا باپ بن جاتا ہے اورپاکستان میں والدین کے ساتھ رہ رہا تھا . بیوی اچھی تھی مگر شکی مزاج کی تھی اور خوا مخواہ نندوں سے خائف تھی . بلال کسی نہ کسی طرح گھریلو زندگی کو چلا رہا تھا . بلال خود بھی پاکستانی لوگوں کے مائنڈ سیٹ سے تنگ تھا اور آفس کے ماحول پر بھی کڑھتا رہتا تھا . بلال اپنے اپ کو پاکستانی معاشرے میں مسفٹ سمجھتا تھا ،
بلال نے فیلصہ کیا کے وہ کینیڈا کی امیگریشن اپپلائی کرے گا . بلال نے سوچا کے اس ماحول سے نکل کر کسی دوسرے جگہ سانس لے تاکے اسے بھی ذہنی آسودگی ملے اور بیوی بھی دور رہنے سے سیٹ رہے گی
بلال کا امیگریشن انٹرویو کامیاب ہو جاتا ھے اور امیگریشن افسر اسے
Welcome to Canada [FONT=&] کہ کر امیگریشن کی مبارکباد دیتا ہے . بلال ٢ کشتیوں کا سوار نہیں تھا . اسنے فیصلہ کیا وہ بچوں کے روشن مستقبل کے لئے کینیڈا میں سیٹل ہونے کی کوشش کرے گا ، اس چکر میں اس نے مکان بیچ دیا اور والدہ کو بھائی کے پاس شفٹ کر دی مکان بیچنے سے اسکے پاس ستٹلمنٹ کے پیسے بھی ہو گئے تھے جو قانونی طور پر ائیرپورٹ پر شو کرنا ضروری تھا بلال کے ذھن میں تھا کے ان پیسوں سے وہ فوری طور پر ایک اپارمنٹ خریدے گا تاکے اسکی بچت اجڑ نہ جاے
. کینیڈا فیملی سمیت آمد کے بعد پہلے وہ ایک کرائے کے اپارٹمنٹ میں رہتا ہے اور پھر وہ کسی طرح ایک اپارٹمنٹ ٢٥ فیصد داؤن دے کے لینے میں کامیاب ہو جاتا ہے . بدقسمتی سے اسے اپنے پروفشن میں جاب نہیں ملتی تو وہ سیکورٹی کی نوکری کر لیتا ہے . اسے یہ بھی فکر ہوتی ہے کسی طرح اپنی ماں کے لئے ایک گھر لے سکے لھذا وہ زیادہ گھنٹے کام شروع کر دیتا ہے
اس دوران میں اسکی بیوی اور بچے گھر میں اکیلے رہتے ہیں . کینیڈا کی سردی اور برف باری کا تو سب کو معلوم ھے بلال صاحب ١٢ گھنٹے کام اور ٢ گھنٹے سفر کے بعد جب گھر اتے ہیں تو بے غبر اور بے سدھ ہو کر سو جاتے تھے اور
یہ سلسلہ ١١ مہینے چلتا ہے ...........پھر
ایک دن بلال گھر واپس اتا ہے تو پولیس اسکے اپارٹمنٹ میں اسکا انتظار کر رہی ہوتی ہے . پولیس اسکو سیکورٹی کی وردی میں ہی گرفتار کر لیتی ہے اور بلال کو پولیس اپنی گاڑی میں ڈال کر لے جاتے ہیں . بیوی آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر یہ سب کچھ دیکھ رہی تھی اور بچے دہشت میں چلا رہے تھے ........................جاری ہے
A must read for all those who live in Canada or looking forward to settle in Canada
Q-1 Why the F-U-C-K are you here, yelled by Instructor.
A- Bilal - Well, It wasn’t my mistake, Bilal barely able to speak in a group of 15 people.
Q- 1 (a)Tell me again, Why the F-U-C-K are you here?
A- I told you, She is responsible….Now, Bilal blood pressure shoot to roof.
Q-2- How did you protect yourself?
A- Now, Bilal had no clue…………how to respond to this question. He kept looking at the instructor like an idiot.
ایک کمرے میں ١٥ مرد جن کا تعلق مختلف ملکوں سے تھا ، ایک دائرے کی صورت میں بیٹھے تھے اور ایک عدد گنجا انسٹرکٹر سب کی عزت اتار کر ہاتھ میں پکڑا رہا تھا ، بہت سے جوان تو حقیت میں رو پڑے . روتے بھی کیوں نہ ؟
یہ اینگر مینجمنٹ کا پہلا سیشن تھا اور یہاں پر وہ تمام لوگ موجود تھے جن کو کورٹ نے یہ سیشن لینے کا آرڈر جاری کیا تھا . ہر ایک کی اپنی کہانی تھی. یہ وہ لوگ تھے تو گھریلو لڑائی کی وجہ سے پولیس اور عدالت کے چکروں میں پڑر کر اپنی اپنی زندگی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکے تھے جسکا کسی کو کوئی اندازہ نہیں تھا . یہاں پر تمام مرد حضرات جو ١٨ سال سے ٥٥ کے پیتے میں تھے ، وہ سب موجود تھے ان میں کچھ لوگ بہت اچھی جاب والے تھے اور ان میں سے کچھ یہاں کے پیدائشی بھی تھے
اور سب کا یہی کہنا تھا کے انکی وائف یا گرل فرینڈ کا قصور تھا اور وہ بلکل معصوم ہیں . جواب میں گنجا انسٹرکٹر صرف ٢ سوال پوچھ کر سب کو ناک اوٹ کر رہا تھا . ان دونوں سوالوں کے جواب کسی کے پاس نہیں تھے. بلال کو عدالت کے اس فیصلے پر بہت سخت غصہ تھا مگر مرتا کیا نہ کرتا . بلال کو کم از کم ٨ سے ١٢ سیشنز اٹینڈ کرنا بہت ضروری تھا تاکے اسکا سرٹیفکیٹ وہ اگلی پیشی میں پیش کر کے اپنی گلو خلاصی کر سکے .
بلال سیشن اٹینڈ کرنے کے بعد جب بس میں سوار ہوا تو اسکے دماغ میں اپنی زندگی کی تمام کہانی گھوم گئی . بلال کا ھنستا بنستا گھر کیسے ایک معمولی واقعے سے ٹوٹ گیا ، اس کو میں کل لکھوں گا چونکے اس فورم پر لوگ زیادہ لمبی تحریر پڑھنے کے عادی نہیں ......................باقی آئندہ....... بشرط زندگی
کمینٹ دینا ضروری نہیں ، بس تھریڈ کو صرف پڑھیں اور اگر کوئی سبق ملتا ہے تو سیکھیں ورنہ ہارن دے راستہ لے

وقت کی کمی کی وجہ سے میں بہت سا نہیں لکھ پا رہا ہوں . میرے پاس وقت بھی کم ہوتا ہے ،سوچنا بھی پڑتا ھے ...پھر کہیں جا کر کچھ لکھ پاتا ہوں میں کوئی لکھاری تو ہوں نہیں ، لھذا مجھے پورے سیاق اور سباق سے لکھنا پڑے گا تاکے لوگوں کو سمجھ ا سکے اس میں سیکھنے کی بہت کارآمد باتیں آپ کو ملیں گی اس بات کی میں گارنٹی دیتا ہوں . اپ دنیا کے کسی خطے میں ہوں ، شائد یہ تحریر آپکے کام اے یا اپ کسی کی کونسلنگ بھی کر سکتے ہیں لھذا مجھے برداشت کریں ، آپکی مہربانی
..... جب بلال بیچارے کو کہیں اپنے قلم کو دوات میں ڈالنے کا موقعہ ملتا ہے میں کوئی لکھاری تو ہوں نہیں ، لھذا مجھے پورے سیاق اور سباق سے لکھنا پڑے گا تاکے لوگوں کو سمجھ آسکے ، اس میں سیکھنے کی بہت کارآمد باتیں آپ کو ملیں گی
قلم دوات، حیدر صاحب، یہ کیا سین شروع کر دیا میرا تو ہنس ہنس کر، جبڑا ہی دکھنا شروع ہو گیا ہے لکھتے رہئیے ایسی ہی سیاق اور سباق کے ساتھ
:biggthumpup: :biggthumpup:
کوئی غیر ازدواجی ،دوات ہو گی، تبھی اتنا بکھیڑا ہو گیا، ہیں جی؟؟
کینیڈا میں ایک کہانی نہیں ، کہانیاں بکھری پڑی ہیں اگر آپکو کیس سے دلچپسی نہیں تو سمجھ لیں میری ہی ہے لکھنے کا واحد مقصد ہمیں اپنے گریبان میں جھاکنا ھے ، دیکھنا یہ ہے کے ہم کچھ سیکھ سکتے ہیں کے نہیں ؟ اس کیس کو مثال بنا کر ہمیں پہلے ٢ سوالوں کے جواب ڈھونڈا ہے آیئں ، ہم سب ایک کوشش کر کے دیکھتے ہیں
What kind a dumb are you ? Look at the time of that thread.
Today, 03:48 AM
Most of my postings are at this time. Some one has no class to share it on other site without mentioning my name.
FYI, i just post in Siasat.Pk and you will not find me on any other social media site.
Why would i cheat here ?
I write here quite often on unique topics.
وقت کی کمی کی وجہ سے میں بہت سا نہیں لکھ پا رہا ہوں . میرے پاس وقت بھی کم ہوتا ہے ،سوچنا بھی پڑتا ھے ...پھر کہیں جا کر کچھ لکھ پاتا ہوں میں کوئی لکھاری تو ہوں نہیں ، لھذا مجھے پورے سیاق اور سباق سے لکھنا پڑے گا تاکے لوگوں کو سمجھ ا سکے اس میں سیکھنے کی بہت کارآمد باتیں آپ کو ملیں گی اس بات کی میں گارنٹی دیتا ہوں . اپ دنیا کے کسی خطے میں ہوں ، شائد یہ تحریر آپکے کام اے یا اپ کسی کی کونسلنگ بھی کر سکتے ہیں لھذا مجھے برداشت کریں ، آپکی مہربانی
BTW timestamp does not matter, since people are posting from different time zones and GMT is not always the standard for all forums. It looks like an Intellectual property theft case:13:. My sympathies are with you because you spent lot of time at Thorncliff, Square one and Shopper's world Mall to gather those Desi immigrants stories!
What kind a dumb are you ? Look at the time of that thread.
Today, 03:48 AM
Most of my postings are at this time. Some one has no class to share it on other site without mentioning my name.
FYI, i just post in Siasat.Pk and you will not find me on any other social media site.
Why would i cheat here ?
I write here quite often on unique topics.
BTW timestamp does not matter, since people are posting from different time zones and GMT is not always the standard for all forums. It looks like an Intellectual property theft case:13:. My sympathies are with you because you spent lot of time at Thorncliff, Square one and Shopper's world Mall to gather those Desi immigrants stories!
میرے خیال میں آپ یہاں حیدر صاحب کے ساتھ زیاتی کررھے ھیں۔۔۔۔۔۔ یہ یہاں پر بہت پرانے لکھنے والے ھیں اور یقینّا ان کی تحریر کسی نے دوسری ویب سائڈ پر شئر کی ھے جس پر حیدر صاحب کو خوش ھونا چائیے کہ ان پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچ رھا ھے۔۔۔۔