- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ن لیگ کے بہت سے ایسے لوگ ہیں، جو مختلف پروگراموں میں آ کر ن لیگ کا ایسے دفاع کرتے ہیں جیسے جان دے دیں گے، لیکن پیچھے ہٹیں گے نہیں۔ مگر یہی لوگ کیمرے کے پیچھے وہی لوگ ہم سے یہ باتیں کرتے ہیں کہ انہوں نے بیڑا غرق کر دیا ہے، ان کے جو روئیے ہیں، کسی کو عزت نہیں دی جاتی۔ جب وہی لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں تو بندہ حیران رہ جاتا ہے۔ ہم انہیں کہتے ہیں کہ یہ کچھ (کیمرے کے) سامنے بول دیا کرو، تو کہتے ہیں کہ ہم نے رہنا نہیں پنجاب میں؟"۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





