Advertisement

کیا14 مئی کو الیکشن ہوگیاتھا،آپ بھی تاریخ نہ دیں،متعلقہ حلقوں کاصدر کوپیغام

Advertisement

آئین میں الیکشن 90 دن میں ہونا لازمی ہے اب یہ بات کہنا بھی گناہ ہے کیونکہ کمپنی نے مارشل لا لگایا ہوا ہے اگر جمہوری حکومت آ گئی بے شک پی پی یا نون کی ہو اگر اس کو ووٹ ملے تو کمپنی کا دم گھٹ جائے گا اور ملک کو اتنے آرام سے کیسے لوٹیں گے

​
 
Advertisement
Advertisement
notes jo whtasapp main miltay hain wo ye likh ker lee ata hai.
warna kon nahi chahay ga kay mulk main elections na hoon aur aisee behangaam kaifiyaat main mulk chalta rahay
one more time ayeen bayeen shaeen.

Agar sabit kerdiya ye chori ka maal hai, tu jo bolo wo main karoonga.

چیں بول گئی منور خان ؟؟ -- ادھر ادھر کمیٹس کری جا رہے ہو اور مجھے سکنے پایا ہوا ہے ؟؟
ملی کوئی مثال یا یہ بھی عمران خان کی طرح انوکھا کام ہی ہے
یہ لو میں نے اس تھریڈ میں سورس بھی لکھ دیے ہیں