کیا یہ پاکستانی نہیں؟میڈیا، سپریم کورٹ

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
کیا یہ پاکستانی نہیں؟میڈیا، سپریم کورٹ، سب خاموش

خانیوال: پاکستان خانیوال میں ایک اشتہاری نے شہری کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، والد جگہ پر ہلاک، بیٹا، بیٹی اور بیوی زخمی، پولیس رپوٹ لکھنے سے گریز کر رہئ ہے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا آدمی ایک بڑا بدمعاش اور اشتہاری ہے اور اسے سیاسی سپورٹ ہے جس کی وجہ سے وہ اس پر پرچہ نہیں کا ٹ سکتے۔
ملزم نے اعلان کیا ہے کہ باقی بچنے والے لوگوں کو بھی قتل کر کے دم لےگ گا،

کیا سب خاندان پاکستانی نہیں ہے؟ شہباز شریف کا انصاف کیاں ہے؟ سموسہ پر ان خود نوٹس لینے والا چیپ جسٹس کیوں چپ ہے؟؟
اور سب سے بڑا دھوکہ باز اور پاکستان کا دشمن میڈیا جس نے اس خبر کو سن کر کوریج دینے سے انکار کر دیا ، جس نے کوریج کا کہا اس نے اپنی ڈیمانڈ بھی بتا دی۔
یہ کیسا ملک ہے جہاں اپنے ہی ملک میں رہنے کا حق چھین لیا جاتا ہے۔
وہ اشتہاری اس فیملی کا گھر مانگتا تھا انکار پر فائرنگ کر دی، اب باپ تو چلا گیا پتہ نہیں باقیوں کو کب ختم کر دے۔

میری اس فورم کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس معاملہ کو اٹھائیں، اگر میڈیا اس فیملی کی مدد نہیں کر رہا تو آپ میدڈیا سے کم نہیں ہیں۔ پلیز آپ کے لاکھوں قارئین ہیں اس خبر کو سب کو بتائیں
اور انکا فیس بک پیج پر سپورٹ کریں
CLICK HERE TO SUPPORT THIS CAUSE ON FACEBOOK :https://www.facebook.com/pages/Justice-for-Khanewal-Family/662738013738966
 
Last edited by a moderator: