میں جنوری ٢٠١٤ سے خیبر پختونخوا گورنمنٹ سے متعلق ایک تھریڈ اپ ڈیٹ کر رہا ہوں جو سیاست .پی کے پر سب سے زیادہ پڑھی جانی والی تھریڈ ہے . لوگ چند منٹوں میں پورے ہفتہ کی خبریں ایک ڈائری کو صورت میں پڑھ لیتے ہیں . ظاہر ہے اس فورم پر قومی زبان اردو پڑھنے والے زیادہ ممبرز ہیں . روزنامہ مشرق پشاور ایک اچھا اخبار ہے جو کافی معیاری خبریں دیتا ہے . حکومت کے حق میں بھی اور مخالفت میں بھی . مشرق کے فیچر بھی بہت شاندار ہوتے ہیں
پہلے شائد یہ اخبار اتنا نہیں چلتا تھا . خیبر پختونخوا کی حکومت انے کے بعد اور سوشل میڈیا میں اس اخبار کی خبریں گردش کے بعد یہ اخبار بزنس بھی اچھا کرنے لگا تھا . اسکو مقامی حکومت اچھا بزنس دے رہی تھی . اچانک مشرق اخبار کو بہت بڑے بڑے اشتہارات فیڈرل گورنمنٹ سے بھی ملنا شروع ہو گئے تھے جسکی وجہ سے اخبار میں خبریں کم اور اشتہارات زیادہ ہو گئے تھے .
پہلے خبر کا لنک اس فورم پر شیر کرنا آسان تھا . پھر آہستہ آہستہ لنک ڈالنا اخبار والے چھوڑ گئے . پہلے یہ اخبار روزانہ آوں لائن پڑھ سکتے تھے مگر اب انٹرنیٹ ایکسپلورر ، گوگل ، فائر فاکس ،،،کوئی بھی انٹرنیٹ براؤزر کھول لیں ،یہ اخبار نہیں کھلتا
کیا کوئی مقامی ممبر بتا سکتا ہے کے مشرق پشاور اب وں لائن کیوں نہیں عوام کی دسترس میں ہے کیا یہ اخبار پشاور میں چھپنا بند ہو گیا ہے ؟ کیا یہ اخبار نواز شریف نے بند کروایا ہے ؟ کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے ؟
نواز شریف نے بند کروایا ہے ۔ نواز شریف نے انٹرنیٹ ایکسپلورر ، گوگل ، فائر فاکس اور دوسرے انٹرنیٹ براؤزر میں وائرس ڈلوا دیا ہے تا کہ یہ اخبار کوئی نہ پڑھ سکے۔۔
مشرق پیپلز پارٹی والوں کا ایک تھرڈ کلاس اخبار ہے جسے وفاق کی طرف سے اشتہارات پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف خبریں چانے کے اجر میں ملتے ہیں ۔ یہ اخبار نہیں بلکہ کاروبار ہے

اب اخبار کا قاری اتنا بھی بیوقوف نہیں رہا . خبر سے بدبو ا جاتی ہے صرف الزام لگانے سے بات نیہں بنتی ، ثابت بھی کرنا پڑتا ھے اگر کوئی بھی شک کی گنجائش ہوتی تو میں کبھی بھی اس فورم پر انکی خبریں شیر نہ کرتا
کسی نے آجتک مجھے پہلے شکایت نہیں کی ، آج کرنے کا فائدہ کوئی نہیں مشرق پاکستان کے اولین اخبارات میں سے ہے ، اتنا تو مجھے بھی پتا ہے لاہور میں مشرق اور نواے وقت ہی پڑھے جاتے تھے ، اعجاز بٹالوی کے فیچر مسحور اور مقبول تھے جنگ نے ا کر بٹھا بٹھا دیا تھا پشاور میں خبروں کی حد تک بہت اچھا ہے ، کالم نویس شائد اتنے اچھے نہ ہوں یہ حکومت وقت کے حق میں اور مخالفت میں ..دونوں میں متوازن خبریں دیتا ہے اور میں شیر کرتا ہوں اگر اخبار بدبودار ہوتا تو میں کبھی بھی کھولتا بھی نہ اور ان لائن میسر نہ ہونے پر تھریڈ بھی نہ کھولتا آخر نواز شریف اس اخبار کو اتنے بڑ ے بڑے وفاقی اشتہارات کیوں دے رہا تھا اگر یہ اخبار ردی تھا ؟
یہ اخبار بھی میعاری ھے مگر ایک اخبار پر اکتفا کرنا اچھا نہیں آج والے ہیڈنگ اچھا ٹھوکتے ہیں ایک خبر ایک اخبار میں ہوتی ہے تو دوسرے والے کے پاس نہیں ہوتی ایک کی ہیڈنگ اچھی ہوتی ہے دوسرے کی نہیں آج اخبار میں خبریں زیادہ ہوتی ہیں اور خاص طور پر یہ مقامی خبریں دینے میں زیادہ ماہر ہیں مشرق کے فیچر اچھے ہوتے ہیں مشرق کے اخبار نویس اور انکی پریزنٹیشن اچھی ہوتی ھے ، یہ زیادہ جدید ھے اور ہر خبر میں انکا مونو گرام ہوتا ہے قصہ مختصر ، یہ دونوں پشاور کے اچھے اخبارات ہیں
As an outsider, i have never got this impression. You can check my threads, KPP Updates, you will never get this impression. For the last couple of years, I have never noticed any thing suspicious, may be you guys know better.
May be, they used to promote PPP before PTI Government. Certainly , i can not give an opinion.
I must praise them, if they are going their job ( Although they are under heavy influence of Shareef Government)
Still, i am inquisitive and need to know the genuine reasons for nonavailability of Mashriq Peshawer on line edition. Please gather information from the news paper directly.
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔ثابت کرنا پڑتا ہے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا پی ٹی آئی والوں کے منہ سےثابت کرنا پڑتا ہےکتنا عجیب لگتا ہے ، ہاں الزام وہ کافی لگا لیتے ہیں
اب اخبار کا قاری اتنا بھی بیوقوف نہیں رہا . خبر سے بدبو ا جاتی ہے صرف الزام لگانے سے بات نیہں بنتی ، ثابت بھی کرنا پڑتا ھے اگر کوئی بھی شک کی گنجائش ہوتی تو میں کبھی بھی اس فورم پر انکی خبریں شیر نہ کرتا
کسی نے آجتک مجھے پہلے شکایت نہیں کی ، آج کرنے کا فائدہ کوئی نہیں مشرق پاکستان کے اولین اخبارات میں سے ہے ، اتنا تو مجھے بھی پتا ہے لاہور میں مشرق اور نواے وقت ہی پڑھے جاتے تھے ، اعجاز بٹالوی کے فیچر مسحور اور مقبول تھے جنگ نے ا کر بٹھا بٹھا دیا تھا پشاور میں خبروں کی حد تک بہت اچھا ہے ، کالم نویس شائد اتنے اچھے نہ ہوں یہ حکومت وقت کے حق میں اور مخالفت میں ..دونوں میں متوازن خبریں دیتا ہے اور میں شیر کرتا ہوں اگر اخبار بدبودار ہوتا تو میں کبھی بھی کھولتا بھی نہ اور ان لائن میسر نہ ہونے پر تھریڈ بھی نہ کھولتا آخر نواز شریف اس اخبار کو اتنے بڑ ے بڑے وفاقی اشتہارات کیوں دے رہا تھا اگر یہ اخبار ردی تھا ؟
میں نے مشرق کو ردی نہیں بلکہ تهرڈ کلاس اخبار کہا ہے .... وفاق زیاده اشتہار اس لیے دیتا ہے تاکہ اس گهٹیا اخبار کو استعمال کر سکے .... مشرق پرانا اخبار ہے لیکن بےنظیر دور میں اسے پیپلز پارٹی والوں نے خرید لیا اور اب بهی یہ اخبار زرداری نواز اشتراک کے لیے کام کر رہا ہے .. کوئی ایک ڈهنگ کا انسان بتا دیں جو مشرق میں کام کرتا ہو ... "آج" اخبار نہیں بلکہ ایک دکان کا نام ہے ... یہ دهندے والے لوگ ہیں صحافت کے لبادے میں

یہ بہت کامن سینس کی بات ھے جو اتنی کامن نہیں اگر مشرق تھرڈ کلاس اخبار ہوتا تو شریف حکومت اسکو اتنے بڑے بڑے اشتہارات کیوں دیتی ؟| نواز شریف حکومت مشرق ان لائن کو کیوں اوف لائن کرتی ؟ مقامی حکومت اسکو کیوں اشتہارات دیتی اور انکی خبروں کو کیوں بطور ریفرنس استمال کرتی ؟
میں نمک حرام نہیں ہوں ، میں ان دونوں اخبارات کی خبریں لوگوں کے ساتھ شیر کر رہا ہوں اور بہت عرصے سے کر رہا ہوں میں نے شہباز شریف کی حکومت پر بھی ایک تھریڈ بنایا ہوا ہے ، وہاں کے اخبارات مقامی حکومت کی خبریں بہت کم دیتے ہیں لھذا میں نے وہ تھریڈ اپ ڈیٹ کرنا بند کر دیں جو صحافی حکومت کے خلاف لکھتے ، سب کو خرید لیا گیا اور ہٹا دیا گیا خیبر پختونخوا میں ایسا نہیں ہے وہاں انتظامیہ کی بہت خبریں ہوتی ہیں ، اس صوبے میں رزانہ حکومت کچھ نہ کچھ کر رہی ہوتی ہے پنجاب کی طرح سارے محکمے وزیراعلیٰ کے پاس نیہں پنجاب میں انتظامیہ ، قانون ...کسی پر بھی کوئی کام نہیں ہوتا مقامی اخبارات چاھے جس مرضی کے پاس ہوں ، اگر خبر ہو گی تو لگے کی ضرور نہیں لگے گی تو وہ ڈیلی ڈان یا ایکسپریس انگلش سے مل جاتی ہے ممکن ہے مقامی اردو اخبارات کے اتنے وسائل نہ ہوں ، مگر پھر بھی پشاور کے اخبارات نے صحافت کی لاج رکھی ہوئی ہے پاکستان میں ہر بندے اور ادارے کی قیمت ہوتی ہے ، اگر مشرق والے بک گئے ہوں تو میں کچھ کہ نہیں سکتا مجھے یہی جاننے کی جستجو ہے ، آخر مشرق ان لائن کیوں بند ہوا ہے ؟ آج میں اپنی تھریڈ پھر اپ ڈیٹ کر رہا ہوں ، خود پڑھ لیں ار اندازہ کریں کے یہ اخبارات کتنے بکے ھوے ہیں اک ضروی بات ، میں کسی بھی منسٹر یا وزیراعلیٰ کی خبر جس میں ہو جاے گا ، کر دیں گے وغیرہ استمال ہوتا ہے وہ خبر میں شیر ہی نہیں کرتا جو ہو رہا ہے ، اس پر مبنی خبریں میں شیر کرتا ہوں