Advertisement

کیا یواے ای نے ہمیں گود لیا ہوا ہے؟ اطہر کاظمی

"کچھ لوگ یواے ای کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، بھئی کچھ اپنی طرف بھی دیکھیں، کیا انہوں نے ہمیں گود لیا ہوا ہے ؟ ہمیں پالنے کی قسم کھائی ہوئی ہے؟ ہم نے خود کیا کیا ہے پچھلے 70، 80 سالوں میں؟ یہ ممالک اگر 40، 50 سال میں ترقی کرگئے تو ہم کیوں نہیں کرسکے؟ انہوں نے اگر دوبئی بنالیا ہے تو ہم کیوں نہیں گوادر بناسکے؟ ہم یہ سن سن کر بوڑھے ہوگئے ہیں کہ سی پیک گیم چینجر ہے، کدھر ہے، گیم چینجر؟یہاں تو گیمیں پڑتی رہیں کہ اسکے خلاف گیم ڈال دو، اسکے خلاف گیم ڈال دو"۔اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X

جو لوگ کہتے ہیں پراجیکٹ عمران خان۔۔۔اس سے بھونڈی چیز ہی کوئی نہیں ہے۔۔۔یہ کہنا کہ عمران خان کسی اور کا پراجیکٹ ہے تو اگر اتنے ہی بہترین پراجیکٹ اس ملک میں بنتے ہیں تو پھر بنا لیں نیا پراجیکٹ۔۔آپ نے آئین میں بھی تبدیلی کرلی۔۔سپریم کورٹ سے بھی بڑی ایک آئینی عدالت کھڑی کر دی۔۔۔سب اکٹھے ہوگئے ملکر کوشش بھی کر لی لیکن پراجیکٹ کاونٹر نہیں ہو سکا۔۔۔خان صاحب حقیقی انداز میں ایک پاپولر لیڈر ہیں: اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: