ایس پی داوڑ ایک عام انسان نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے داوڑ قبیلہ بھی کھڑا تھا یہ بھی وزیرستان کا اہم قبیلہ ہے . نقیب الله محسود کے قتل کے بعد جیسے محسود قبیلے میں بے چینی پھیل گئی تھی اسی طرح اب داوڑ قبیلہ بھی اضطراب کا شکار ہے . جہاں ایک طرف حکومتی پشتوں ایس پی داوڑ کی میت کے لیے ذلیل ہوتے نظر آ رہے ہیں وہیں اس کا خاندان تحفظ پشتوں مومت کے ساتھ کھڑا نظر آ رہا ہے . افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی میڈیا چینل نے بھی ایس پی داوڑ کے بیٹے کا موقف نہیں سنا جب کے ایسے موقوں پر شہدا کے ورثہ کی داد رسی کے لیے انھیں لازمی سنایا جاتا ہے انتہائی متشبہانہ انداز میں ایس پی داوڑ کی ہلاکت کے بعد زیادہ تر انگلیاں تو ریاستی اداروں کی کاردکردگی کی طرف ہی اٹھ رہی ہیں . بلا شبہ یہ ریاست کے سیکورٹی اداروں کی مکمل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس پر حکومت اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے اپنائی گئی مجرمانہ خاموشی جہاں اقبال جرم سے تعبیر کی جا رہی ہے وہیں ریاست مخالف جذبات میں بھی اضافہ ہوا ہے . اس کے ساتھ ساتھ میت کے معاملے پر حکومتی ہٹ دھرمی بھی بہت سے شکوک و شبھات اور ریاستی کمزوروں و بد ماشیوں کو ظاہر کرتی ہے . اصل میں تو میت وصول کرنے کا پہلا حق پسماندگان کا ہی ہوتا ہے فوت شدہ انسان کے عزیز و اقارب ہی پہلا حق رکھتے ہیں کہ انھیں میت حوالے کی جاۓ . اب جب پسماندگان حکومتی نا اہلی کی وجہ سے ہونے والی شہادت پر غم و غصے میں حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے تھے تو پہلا حق ان کا ہی تھا کہ اپنی مرضی سے ایس پی داوڑ کے کفن دفن کا معاملہ دیکھتے لیکن یہاں بھی نا اہل حکومت اپنی سیاست چمکانے جا پہنچی اور شہید کے ورثا سے میت چھین کر لے گئی . شائد انہیں یہ خوف تھا کہ شہید کی میت ہی ان کی نا اہل حکومت کا جنازہ نکال دے جیسا کہ شہید کے ورثا بشمول پورا قبیلہ بھی پی ٹی ایم کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے تو اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ریاستی اداروں کی نا اہلی کی بدولت ملکی سالمیت کو سنگین خطرات لا حق ہوگۓ ہیں . بادی النظر میں پورا وزیرستان ہی پی ٹی ایم کا گڑھ بن چکا ہے اب ایسے حالات میں ریاست کہاں کھڑی ہے اس بات کا اندازہ آپ خود ہی لگا لیں . صرف دو درجن لوگوں کی بد دماغی اور شیطانیت کی بدولت آج پاکستان میں بحران کھڑے ہو رہے ہیں . جہاں راؤ انور کو اسٹبلشمنٹ کی آشیر آباد سے ایک تحریک کھڑی ہوئی تھی اب ریاستی اداروں کی مسلسل غلطیاں اس کو مزید کامیاب کروا رہی ہیں اور یہاں بھی ریاستی بدمعاشی والا بنگلہ دیش ماڈل اپنایا جا رہا ہے جس نتائج بھی مختلف نہیں ہوں گے . اس لیے ڈونکی سرکار کو چاہئیے کہ ہوش سے کام لے
یہ تصویر ہے اس مملکت کے لئے بےپنا قربانیاں دینے والے شہید ایس پی طاہر داوڑ صاحب کے بیٹے امجد طاہر داوڑ کی ہے جو اپنے شہید والد کے جسدِ خاکی کو وصول کرنے کے لیے درہ خیبر کے پہاڑوں میں پیدل چلنے پر مجبور کیے گئے کیونکہ انہیں سڑک پر جانے کی اجازت نہیں دے دی گئی۔
PTM is a serious issue and our govt/establishment should sincerely address their valid concerns. I myself am a Pushtun and we all are patriots but there are valid issues which need to be addressed.
ایس پی داوڑ ایک عام انسان نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے داوڑ قبیلہ بھی کھڑا تھا یہ بھی وزیرستان کا اہم قبیلہ ہے . نقیب الله محسود کے قتل کے بعد جیسے محسود قبیلے میں بے چینی پھیل گئی تھی اسی طرح اب داوڑ قبیلہ بھی اضطراب کا شکار ہے . جہاں ایک طرف حکومتی پشتوں ایس پی داوڑ کی میت کے لیے ذلیل ہوتے نظر آ رہے ہیں وہیں اس کا خاندان تحفظ پشتوں مومت کے ساتھ کھڑا نظر آ رہا ہے . افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی میڈیا چینل نے بھی ایس پی داوڑ کے بیٹے کا موقف نہیں سنا جب کے ایسے موقوں پر شہدا کے ورثہ کی داد رسی کے لیے انھیں لازمی سنایا جاتا ہے انتہائی متشبہانہ انداز میں ایس پی داوڑ کی ہلاکت کے بعد زیادہ تر انگلیاں تو ریاستی اداروں کی کاردکردگی کی طرف ہی اٹھ رہی ہیں . بلا شبہ یہ ریاست کے سیکورٹی اداروں کی مکمل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس پر حکومت اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے اپنائی گئی مجرمانہ خاموشی جہاں اقبال جرم سے تعبیر کی جا رہی ہے وہیں ریاست مخالف جذبات میں بھی اضافہ ہوا ہے . اس کے ساتھ ساتھ میت کے معاملے پر حکومتی ہٹ دھرمی بھی بہت سے شکوک و شبھات اور ریاستی کمزوروں و بد ماشیوں کو ظاہر کرتی ہے . اصل میں تو میت وصول کرنے کا پہلا حق پسماندگان کا ہی ہوتا ہے فوت شدہ انسان کے عزیز و اقارب ہی پہلا حق رکھتے ہیں کہ انھیں میت حوالے کی جاۓ . اب جب پسماندگان حکومتی نا اہلی کی وجہ سے ہونے والی شہادت پر غم و غصے میں حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے تھے تو پہلا حق ان کا ہی تھا کہ اپنی مرضی سے ایس پی داوڑ کے کفن دفن کا معاملہ دیکھتے لیکن یہاں بھی نا اہل حکومت اپنی سیاست چمکانے جا پہنچی اور شہید کے ورثا سے میت چھین کر لے گئی . شائد انہیں یہ خوف تھا کہ شہید کی میت ہی ان کی نا اہل حکومت کا جنازہ نکال دے جیسا کہ شہید کے ورثا بشمول پورا قبیلہ بھی پی ٹی ایم کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے تو اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ریاستی اداروں کی نا اہلی کی بدولت ملکی سالمیت کو سنگین خطرات لا حق ہوگۓ ہیں . بادی النظر میں پورا وزیرستان ہی پی ٹی ایم کا گڑھ بن چکا ہے اب ایسے حالات میں ریاست کہاں کھڑی ہے اس بات کا اندازہ آپ خود ہی لگا لیں . صرف دو درجن لوگوں کی بد دماغی اور شیطانیت کی بدولت آج پاکستان میں بحران کھڑے ہو رہے ہیں . جہاں راؤ انور کو اسٹبلشمنٹ کی آشیر آباد سے ایک تحریک کھڑی ہوئی تھی اب ریاستی اداروں کی مسلسل غلطیاں اس کو مزید کامیاب کروا رہی ہیں اور یہاں بھی ریاستی بدمعاشی والا بنگلہ دیش ماڈل اپنایا جا رہا ہے جس نتائج بھی مختلف نہیں ہوں گے . اس لیے ڈونکی سرکار کو چاہئیے کہ ہوش سے کام لے
فکر نہ کر بچو قوم اپنے غداروں کو پہچان رہی ہے، زرداری کی حلف برداری میں فرق ہی نظر نہیں آ رہا تھا کہ حلف زرداری اٹھا رہا ہے یا حامد کرزئی اٹھانے آیا ہے

قوم واقعی پہچان رہی ہے ان ملک دشمنوں کو جو اپنی بد معاشی اور غندہ گردی میں ملک برباد کرتے ہیں جن کے مظالم کی نظر آدھا پاکستان ہو گیا وہ ہی ٹریلر چل رہا ہے نتیجہ بھی مختلف نہیں نکلے گا
ایس پی داوڑ ایک عام انسان نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے داوڑ قبیلہ بھی کھڑا تھا یہ بھی وزیرستان کا اہم قبیلہ ہے . نقیب الله محسود کے قتل کے بعد جیسے محسود قبیلے میں بے چینی پھیل گئی تھی اسی طرح اب داوڑ قبیلہ بھی اضطراب کا شکار ہے . جہاں ایک طرف حکومتی پشتوں ایس پی داوڑ کی میت کے لیے ذلیل ہوتے نظر آ رہے ہیں وہیں اس کا خاندان تحفظ پشتوں مومت کے ساتھ کھڑا نظر آ رہا ہے . افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی میڈیا چینل نے بھی ایس پی داوڑ کے بیٹے کا موقف نہیں سنا جب کے ایسے موقوں پر شہدا کے ورثہ کی داد رسی کے لیے انھیں لازمی سنایا جاتا ہے انتہائی متشبہانہ انداز میں ایس پی داوڑ کی ہلاکت کے بعد زیادہ تر انگلیاں تو ریاستی اداروں کی کاردکردگی کی طرف ہی اٹھ رہی ہیں . بلا شبہ یہ ریاست کے سیکورٹی اداروں کی مکمل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس پر حکومت اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے اپنائی گئی مجرمانہ خاموشی جہاں اقبال جرم سے تعبیر کی جا رہی ہے وہیں ریاست مخالف جذبات میں بھی اضافہ ہوا ہے . اس کے ساتھ ساتھ میت کے معاملے پر حکومتی ہٹ دھرمی بھی بہت سے شکوک و شبھات اور ریاستی کمزوروں و بد ماشیوں کو ظاہر کرتی ہے . اصل میں تو میت وصول کرنے کا پہلا حق پسماندگان کا ہی ہوتا ہے فوت شدہ انسان کے عزیز و اقارب ہی پہلا حق رکھتے ہیں کہ انھیں میت حوالے کی جاۓ . اب جب پسماندگان حکومتی نا اہلی کی وجہ سے ہونے والی شہادت پر غم و غصے میں حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے تھے تو پہلا حق ان کا ہی تھا کہ اپنی مرضی سے ایس پی داوڑ کے کفن دفن کا معاملہ دیکھتے لیکن یہاں بھی نا اہل حکومت اپنی سیاست چمکانے جا پہنچی اور شہید کے ورثا سے میت چھین کر لے گئی . شائد انہیں یہ خوف تھا کہ شہید کی میت ہی ان کی نا اہل حکومت کا جنازہ نکال دے جیسا کہ شہید کے ورثا بشمول پورا قبیلہ بھی پی ٹی ایم کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے تو اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ریاستی اداروں کی نا اہلی کی بدولت ملکی سالمیت کو سنگین خطرات لا حق ہوگۓ ہیں . بادی النظر میں پورا وزیرستان ہی پی ٹی ایم کا گڑھ بن چکا ہے اب ایسے حالات میں ریاست کہاں کھڑی ہے اس بات کا اندازہ آپ خود ہی لگا لیں . صرف دو درجن لوگوں کی بد دماغی اور شیطانیت کی بدولت آج پاکستان میں بحران کھڑے ہو رہے ہیں . جہاں راؤ انور کو اسٹبلشمنٹ کی آشیر آباد سے ایک تحریک کھڑی ہوئی تھی اب ریاستی اداروں کی مسلسل غلطیاں اس کو مزید کامیاب کروا رہی ہیں اور یہاں بھی ریاستی بدمعاشی والا بنگلہ دیش ماڈل اپنایا جا رہا ہے جس نتائج بھی مختلف نہیں ہوں گے . اس لیے ڈونکی سرکار کو چاہئیے کہ ہوش سے کام لے
I never believed and always argued that your group of people would be blending in and waiting for the right time to throw the knife but slowly you are convincing me.
تم پیدائشی نفرت پھیلانے والے ہو یا یہ ہنر حاصل کیا ہے،
طاہر ڈاوڑ بہادر افسر تھا جس نے اپنے وطن کی حفاظت کی خاطر جام شیادت نوش کیا۔
سب سے غور طلب بات یہ ہے کہ وہ ایک سیکیورٹی ادارے کا افسر تھا تو یہ مظاہرین جو ڈیمانڈ کر رہے ہیں اسکا کوئی لوجک نہیں بنتا کہ سکیورٹی افسر کی حفاظت کرنا گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے۔ سکیورٹی ادارے کے ملازمین کے جاب اوتھ میں یہی تو ریکواریرمنٹ ھوتی ہے کہ وہ جان کی پرواہ نا کرتے ہوے اپنے ملک کا دفاع کرے گا۔