Advertisement

کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباؤ میں ہیں؟رضا ربانی

3%D8%B1%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DB%8C.jpg

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے پاکستان کو ایسا کردار ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جو کہ قومی مفادات کے خلاف ہو، ہمارا سوال ہے کہ ہمیں بتایا جائے کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباؤ میں ہیں؟

میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرنے پر آئی ایم ایف کی طرف سے پاوٴں کھینچنا جب کہ چین کے سوا کسی دوسرے دوست ممالک کی ہچکچاہٹ پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کو ایسا کردار ادا کرنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے جو ملکی سطح پر قومی اور اسٹریٹجک مفادات کے خلاف ہو۔

FqiHfqzX0AIjTHH


انہوں ںے کہا کہ عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباوٴ میں ہیں؟ چین کے ساتھ ہمارے اسٹریٹجک تعلقات خطرے میں ہیں یا ہمیں خطے میں ایسا کردار ادا کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے جو سامراجی طاقت کی فوجی موجودگی کو آسان بنائے گا؟

Loading X post…
Open original post on X

سابق چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا یہ سوالات مشترکہ پارلیمنٹ کے فلور پر وزیراعظم کے پالیسی بیان کے متقاضی ہیں، ٹی ٹی پی کے سوال اور دہشت گردی میں اضافے پر بھی حکومت کی طرف سے کوئی بحث یا بریفنگ نہیں ملی، لگتا ہے پی ٹی آئی ہو یا موجودہ حکومتیں یہ سب پارلیمنٹ سے آزادی چاہتے ہیں۔
 
جرنیلوں سے غداری کے علاوہ کوئی توقع نہیں یہ جنرل بنتے ہی غدار بننے کے لئے ہیں پیسے کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں یہ شاید انکے کرتوت دیکھ کر امریکی آفیشلز نے بولا تھا
 
Advertisement
3%D8%B1%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DB%8C.jpg

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے پاکستان کو ایسا کردار ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جو کہ قومی مفادات کے خلاف ہو، ہمارا سوال ہے کہ ہمیں بتایا جائے کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباؤ میں ہیں؟

میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرنے پر آئی ایم ایف کی طرف سے پاوٴں کھینچنا جب کہ چین کے سوا کسی دوسرے دوست ممالک کی ہچکچاہٹ پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کو ایسا کردار ادا کرنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے جو ملکی سطح پر قومی اور اسٹریٹجک مفادات کے خلاف ہو۔

FqiHfqzX0AIjTHH


انہوں ںے کہا کہ عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباوٴ میں ہیں؟ چین کے ساتھ ہمارے اسٹریٹجک تعلقات خطرے میں ہیں یا ہمیں خطے میں ایسا کردار ادا کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے جو سامراجی طاقت کی فوجی موجودگی کو آسان بنائے گا؟

Loading X post…
Open original post on X

سابق چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا یہ سوالات مشترکہ پارلیمنٹ کے فلور پر وزیراعظم کے پالیسی بیان کے متقاضی ہیں، ٹی ٹی پی کے سوال اور دہشت گردی میں اضافے پر بھی حکومت کی طرف سے کوئی بحث یا بریفنگ نہیں ملی، لگتا ہے پی ٹی آئی ہو یا موجودہ حکومتیں یہ سب پارلیمنٹ سے آزادی چاہتے ہیں۔
**** زردای سے پوچھ ـ​
 
Poni dram
3%D8%B1%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DB%8C.jpg

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے پاکستان کو ایسا کردار ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جو کہ قومی مفادات کے خلاف ہو، ہمارا سوال ہے کہ ہمیں بتایا جائے کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباؤ میں ہیں؟

میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرنے پر آئی ایم ایف کی طرف سے پاوٴں کھینچنا جب کہ چین کے سوا کسی دوسرے دوست ممالک کی ہچکچاہٹ پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کو ایسا کردار ادا کرنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے جو ملکی سطح پر قومی اور اسٹریٹجک مفادات کے خلاف ہو۔

FqiHfqzX0AIjTHH


انہوں ںے کہا کہ عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ کیا ہمارے ایٹمی اثاثے دباوٴ میں ہیں؟ چین کے ساتھ ہمارے اسٹریٹجک تعلقات خطرے میں ہیں یا ہمیں خطے میں ایسا کردار ادا کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے جو سامراجی طاقت کی فوجی موجودگی کو آسان بنائے گا؟

Loading X post…
Open original post on X

سابق چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا یہ سوالات مشترکہ پارلیمنٹ کے فلور پر وزیراعظم کے پالیسی بیان کے متقاضی ہیں، ٹی ٹی پی کے سوال اور دہشت گردی میں اضافے پر بھی حکومت کی طرف سے کوئی بحث یا بریفنگ نہیں ملی، لگتا ہے پی ٹی آئی ہو یا موجودہ حکومتیں یہ سب پارلیمنٹ سے آزادی چاہتے ہی
Poni wala dramebaz!!!!
 
Advertisement
I met him a couple of months before in Madina by chance and asked about the overall situation in Pakistan. His response was, "Everything is okay, not a problem. such issues are routine in Pakistan. soon you will see change."
After a few months he realizes things are very serious.