Advertisement

کیا ہمارا شمار ججز میں ہوتا ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ

بینچز اختیار سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان عدالت میں پیش

ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس بھی عدالت میں پیش

عدالت کی ایڈیشنل رجسٹرار کو تحریری جواب دینے کی ہدایت

حامد خان ،منیر اے ملک ، خواجہ حارث اور احسن بھون عدالتی معاون مقرر
Loading X post…
Open original post on X

کیا ہمارا شمار ججز میں ہوتا ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ !

اختیار سماعت سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران عدالتی معاون حامد خان نے دلائل میں کہا کہ "سپریم کورٹ آئین کے مطابق ہی قائم کی گئی ہے، آئین میں لکھا ہے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس اور دیگر ججز ہونگے"،

جس پر جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا کہ "کیا ہمارا شمار دیگر ججز میں ہوتا ہے؟ "، جسٹس عقیل عباسی بولے "اب تو شاید ہم دیگر ججز ہی رہ گئے ہیں"،


جسٹس منصور علی شاہ نے اٹارنی جنرل سے مخاطب ہوکر کہا کہ "اٹارنی جنرل صاھب ویسے پوچھ رہا تھا کہ ہم ججز کا حصہ ہیں؟ "، اٹارنی جنرل تھوڑا سا شرمندہ ہوئے پھر مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ "جی بالکل آپ حصہ ہیں"، جسٹس منصور علی شاہ دوبارہ بولے کہ "ویسے پوچھ رہا تھا کہ آج کل پتا نہیں چلتا" !!

Loading X post…
Open original post on X

دلچسپ صورتحال ! ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہینِ عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا تو جسٹس عقیل عباسی نے مسکرا کر کہا آپ بھی دو نام دیدیں بیلنس کر دیتے ہیں ! بعد ازاں عدالت نے خواجہ حارث اور احسن بھون کو بھی عدالتی معاون مقرر کر دیا !
Loading X post…
Open original post on X

جسٹس منصور علی شاہ کا ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس سے مکالمہ !

آپ کیساتھ بھی کچھ ہو گیا ہے ! پتا نہیں آپکا کتنا کردار ہے اس سب میں؟ بحرحال کل تک اپنا تحریری جواب جمع کروا دیں !
Loading X post…
Open original post on X

اگر ہم لارجز بنچ بنانے کا حکم جاری کریں تو کمیٹی کیا اس کو ماننے کی پابند ہے؟

ایڈوکیٹ شاہد جمیل: پریکٹیس اینڈ پروسیجر سے پہلے صرف انتظامی اختیار چیف جسٹس کا تھا جوڈیشل آڈر چیف جسٹس پر بھی بائنڈنگ ہوتا تھا
پریکٹس اینڈ پروسیجر کے بعد کمیٹی کو صرف انتظامی اختیار ہی حاصل ہے اس کو ماننا پڑے گا
Loading X post…
Open original post on X

مارا مقصد توہینِ عدالت کی کارروائی نہیں تھا لیکن جاننا چاہتے ہیں کہ کیس واپس کیوں ہوا، جسٹس منصور علی شاہ کے اہم ریمارکس

26 ویں آئینی ترمیم کے تحت اب بنچ بنانے کا اختیار آئینی کمیٹی کو ہے، اٹارنی جنرل منصور اعوان

اس کیس کا 26ویں آئینی ترمیم سے کوئی لینا دینا نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو انتظامی آرڈر سے ختم نہیں کر سکتی، عدالتی معاون منیر اے ملک ایڈووکیٹ

"کمیٹی صرف ایک مرتبہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ کون سا کیس کس بینچ کے سامنے لگانا ہے کمیٹی چلتا ہوا کیس بینچ سے واپس کیسے لے سکتی ہے "۔ جسٹس منصور علی شاہ

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement


دیکھیں یہ اونٹ اب کس کروٹ بیٹھتا ہے
سپریم کورٹ کو اس حال میں لا کر زلیل کروانے میں اس احسن پوونڈ کا بہت بڑا کردار ہے اسے کیوں منظور کر لیا عدالت نے؟؟؟
​
 

مارا مقصد توہینِ عدالت کی کارروائی نہیں تھا لیکن جاننا چاہتے ہیں کہ کیس واپس کیوں ہوا، جسٹس منصور علی شاہ​


Hamara maqsad tu siasat karna tha... ...
 
is Mansoor shah aur ather minnalla ne bohat haram topi phleyee thee Qazi k saath mil k..bohat acha ho raha hai is k saath.
ye sab haramkhor hein. jo awaam k saath ho raha hai in k saath bhi aisa hi ho.