wastage of time is video,
and yes absolutely right religion should be kept on side in state matters as its individual matter and 1973 constitution is based on Islamic principal due to which minorities are sidelined and suppressed . due to mlovis/religon extremism and terrorism has been clouded on paki region.
The biggest threat islam poses to liberal and capatlistic ideology is that islam is not just merely a reliogion like other beleif systems. Islam is a complete package that not only disctates individual life style but also comes with a complete set of legal, finacial, organizational moral principles that provides boundaries of every aspect of human endeavor. It is the disire of some to restrict it to individual life style but that is not what Islam as a package stands for. After communism, Islam stands as a threat to capitalism and since it has survived for years of test of times it remains as a threat to all other system.
Their opponents are not concenred about what it dictates to individuals but it moral code that challenges social life style and financial system.
بات بڑی سیدھی اور آسان ہے. روز قیامت آپ نے اپنی کارکردگی کا جواب دینا ہے آپ اپنے اعمال کی فکر کریں. اسلام میں مولویت کی کوئی گنجائش نہیں. آپ کے اور خدا کے درمیان قران ،سنت اور حدیث ہے شام کو سونے سے پہلے ایک دفہ یہ سوچ لیا کریں کہ آج کے دن آپ نے کوئی ایسا کام تو نہیں کیا جس کو الله اور الله کے رسول نے ناپسند کیا ہو. کیونکہ آپ ہی اس کے زمھدار ہیں کوئی دوسرا نہیں. ہو سکتا ہے آپ کی آنکھ صبح نا کھلے

کسی انتہا درجے کے جاہل اور کنویں کے مینڈک ٹائپ شخص نے یہ ویڈیو بنائی ہے۔ جس کے نزدیک دنیا میں خدا کا صرف ایک ہی تصور (اسلامی تصور) ہے اور دنیا کے تمام مذہبی لوگ صرف ایک ہی کتاب (قرآن) کو خدا کی کتاب مانتے ہیں۔۔ اس عقل سے بے بہرہ شخص کو چاہیے کہ پہلے اپنے علم میں تھوڑا اضافہ کرے کہ اس دنیا میں متعدد مذاہب ہیں اور ان کو ماننے والے اور نہ ماننے والے بھی بے شمار ہیں۔
کسی ہمہ ثقافتی یا مخلوط معاشرے میں اگر مذہب کو انفرادی معاملہ نہیں مانا جاتا تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر کس کے مذہب کو اجتماعی زندگی میں فوقیت دی جائے؟ اور یہیں سے تنازعہ پیدا ہوتا ہے۔۔ اس لئے بہتر حل یہی ہے کہ مذہب کو فرد کا پرائیویٹ معاملہ قرار دے کر اس کی ذات تک محدود کردیا جائے، وہ چاہے کسی پتھر کو پوجے، کسی ستارے کو یا پھر کسی اور الا بلا کو اور چاہے تو کسی خدا نامی شے کو نہ مانے، یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، کسی دوسرے فرد یا ریاست کو اس سے سروکار نہیں ہونا چاہیے۔۔
جو لوگ اسلام کو مکمل ضابطہ حیات اور مکمل سیاسی و معاشی نظام قرار دیتے ہیں، ان سے میرے کچھ سوالات ہیں۔ قرآن سے خواجہ سرا کے بارے میں احکامات نکال کر دکھادیں کہ خواجہ سرا کو کس کیٹیگری میں رکھا جائے اور وہ کیسے اپنی زندگی گزارے، ۔۔ نمبر دو۔۔ قرآن یا حدیث سے ریپ کی سزا بتادیں۔۔۔ نمبر 3۔ اسلام کا معاشی نظام سمجھا دیں۔۔۔

Molvi ka tu nam istamal kia jata hy asal nishana tu Islam he huta hy.
Agar ap ka asool man liya jaye tu Islam tu shaid Makkah may he khatum hu jata.
Kyo kay wo apni apni fikar kartay aur baqool ap kay rat ko apna gunah sawab soch kay so jatay, tu un ki suba ka tu pata nahi lkn hum subcontinent walo ki suba Mandir ki ghanti bajatay huway he huni thi.
wastage of time is video,
and yes absolutely right religion should be kept on side in state matters as its individual matter and 1973 constitution is based on Islamic principal due to which minorities are sidelined and suppressed . due to mlovis/religon extremism and terrorism has been clouded on paki region.
So why did you waste your comment on this video then.
Indian constitution is secular but it is annihilating the minorities, so the problem is not constitution but the secular people governing us. Shame on you and you pea size brain.
بات بڑی سیدھی اور آسان ہے. روز قیامت آپ نے اپنی کارکردگی کا جواب دینا ہے آپ اپنے اعمال کی فکر کریں. اسلام میں مولویت کی کوئی گنجائش نہیں. آپ کے اور خدا کے درمیان قران ،سنت اور حدیث ہے شام کو سونے سے پہلے ایک دفہ یہ سوچ لیا کریں کہ آج کے دن آپ نے کوئی ایسا کام تو نہیں کیا جس کو الله اور الله کے رسول نے ناپسند کیا ہو. کیونکہ آپ ہی اس کے زمھدار ہیں کوئی دوسرا نہیں. ہو سکتا ہے آپ کی آنکھ صبح نا کھلے
خدا کو جو جواب آپ نے روز محشر دینا ہے اس میں یہ بات بھی شامل ہے کہ کیا آپ کی پوری زندگی اسلام سے وابستہ تھی یا نہیں ، کیا دوسروں کو آپ نے اسلام پر قائل کرنے کی کوشش کی یا نہیں ، جو دین الله اور رسول نے آپ کو دیا وہ انسانیت تک پہنچایا یا نہیں - اس ویڈیو میں مولویت کا کوئی ذکر نہیں ہے اس لئے اسکو قربانی کا بکرہ بناۓ بغیر یہ باتیں کہ آپ نے اپنی ذمّہ داری پوری کردی یا نہیں ؟ دین کو گھروں میں بند رکھنے کا ہر فلسفہ باطل ہے
Because the secular and liberal mindset tries to suppress it to your private life. You have to make a conscious effort to make Islam the over-arching structure in the whole life.
کسی انتہا درجے کے جاہل اور کنویں کے مینڈک ٹائپ شخص نے یہ ویڈیو بنائی ہے۔ جس کے نزدیک دنیا میں خدا کا صرف ایک ہی تصور (اسلامی تصور) ہے اور دنیا کے تمام مذہبی لوگ صرف ایک ہی کتاب (قرآن) کو خدا کی کتاب مانتے ہیں۔۔ اس عقل سے بے بہرہ شخص کو چاہیے کہ پہلے اپنے علم میں تھوڑا اضافہ کرے کہ اس دنیا میں متعدد مذاہب ہیں اور ان کو ماننے والے اور نہ ماننے والے بھی بے شمار ہیں۔
کسی ہمہ ثقافتی یا مخلوط معاشرے میں اگر مذہب کو انفرادی معاملہ نہیں مانا جاتا تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر کس کے مذہب کو اجتماعی زندگی میں فوقیت دی جائے؟ اور یہیں سے تنازعہ پیدا ہوتا ہے۔۔ اس لئے بہتر حل یہی ہے کہ مذہب کو فرد کا پرائیویٹ معاملہ قرار دے کر اس کی ذات تک محدود کردیا جائے، وہ چاہے کسی پتھر کو پوجے، کسی ستارے کو یا پھر کسی اور الا بلا کو اور چاہے تو کسی خدا نامی شے کو نہ مانے، یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، کسی دوسرے فرد یا ریاست کو اس سے سروکار نہیں ہونا چاہیے۔۔
جس شخص کو مسلمان ہوتے ہوئے اسلام کے دین حق ہونے کا یقین ہی نہ ہو اس سے زیادہ قابل رحم فرد اور کون ہوگا جس کی کوئی کمٹمنٹ اپنے رب اپنے رسول ص اور اپنے دین کے ساتھ نہ ہو اسکا کنفیوز ہونا بلکل جائز ہے ایسے فرد کو پہلے اپنے دین کا صحیح فہم حاصل کرنا چاہیے کہ واقعی وہ حق ہے یا نہیں پھر کسی اور سے بحث کرنی چاہیے
جو لوگ اسلام کو مکمل ضابطہ حیات اور مکمل سیاسی و معاشی نظام قرار دیتے ہیں، ان سے میرے کچھ سوالات ہیں۔ قرآن سے خواجہ سرا کے بارے میں احکامات نکال کر دکھادیں کہ خواجہ سرا کو کس کیٹیگری میں رکھا جائے اور وہ کیسے اپنی زندگی گزارے، ۔۔ نمبر دو۔۔ قرآن یا حدیث سے ریپ کی سزا بتادیں۔۔۔ نمبر 3۔ اسلام کا معاشی نظام سمجھا دیں۔۔۔
خواجہ سرا کو ایسے کونسے احکامات چاہییں جو باقی انسانوں سے مختلف ہیں ؟ جس طرح عام انسان کو خدا کی بندگی اور اطاعت میں زندگی گزارنی ہے ویسے ہی خواجہ سرا کو بھی گزارنی ہے
زنا بالجبر یا ریپ کی سزا اسلام میں احادیث کی رو سے پتھروں سے سنگسار کی ہے ، اگر زبردستی کرنے کی شہادت میں اختلاف ہو تو جج کو اختیار ہے کہ ان سزاؤں میں سے جو مناسب لگے دی جا سکتی ہے مثلا ہے کہ انھیں عبرت ناک طریقے سے قتل کر دیا جائے، یا انھیں سولی دے دی جائے یا ان کے ہاتھ پاؤں الٹے کاٹ دیے جائیں یا انھیں جلاوطن کر دیا جائے یا پھر کوڑے لگیں جائیں - یہ ساری سزائیں قران مجید میں موجود ہیں
اسلامی معاشی نظام ایک تفصیل طلب موضوع ہے ، موٹی باتیں یہ ہیں کہ دولت کا ارتکاز نہیں ہوگا ، سود کی لعنت سے پاک ہوگا ، انسانی بھلائی کے لئے دولت استمعال ہوگی بجاۓ اصراف اور کنجوسی کے ، محنت اور کمپیٹیشن کو فروغ دیا جایگا ، جائز روزی اور تجارت کو آسان بنایا جایگا ، جوے، فحاشی اور شراب جیسے حرام کاموں اور ان سے ہونے والی کمائی کو روکا جایگا
جو لوگ اسلام کو مکمل ضابطہ حیات اور مکمل سیاسی و معاشی نظام قرار دیتے ہیں، ان سے میرے کچھ سوالات ہیں۔ قرآن سے خواجہ سرا کے بارے میں احکامات نکال کر دکھادیں کہ خواجہ سرا کو کس کیٹیگری میں رکھا جائے اور وہ کیسے اپنی زندگی گزارے، ۔۔ نمبر دو۔۔ قرآن یا حدیث سے ریپ کی سزا بتادیں۔۔۔ نمبر 3۔ اسلام کا معاشی نظام سمجھا دیں۔۔۔
mr green parrot im an atheist but i have seen the dramas of urs too ,, trust me i laugh when i see u guys doing the possible stupidity on name of religion. i thought may be u posted some thing value able but i didn't know that pea size brain and watermelon size ass would post such bull **** crap and u wasted my 5 precious minutes of life on ur bull **** crap video..
does it makes sense .
post something which is real and of this world ,, no fantacies.please
Retard video maker, we Muslims we talk about our religion what problems do you have , so we should talk donkeys like you.
Muslim life should be like a Muslim so we go with our religion. People like you drinks urine pour on body, we are not like you, idiot morons you have different kuta life, we have pure islami life.
Ok for sale of argument tomorrow we turn Pakistan into a proper Islamic state.
But then the question will arise, which Islam will this Islamic state follow. The Islam of Deobandis, the Islam of Brelvis, The Islam of Ahle Hadees, The Islam of 12ver Shia, The Islam of Zaydi Shia, The Islam of Ismaili Shia so on and so forth.
When 5 people in Pakistan can't get together and pray behind one Imam how do you expect them to follow xyz Islamic state.
And this sectarianism is the gift of Mullahs. That's why the mullahs are criticized.
And then who decides who is going to be the rightly guided Caliph? Look at our next door neighbor Iran. When Mullahs are given supreme authority and rule according to their Islam and what has the result been. Largest number of people becoming apostates or atheist from any Muslim country.
And largest number of converts to Christianity and then remaining Christians when they migrate to the west.
Go to LA and most westernized of Muslim immigrants are from Iran and in great numbers so much so it's started to be called Tehran geles instead of Los Angeles