? ? ? ? BC qoum ko dekho kaisay kaisay sawal kerte hai. Yeh kabhi nahi poocha jo mein sara din jhoot bolta houn, logon ke saath fraud kerta houn, ghareebon ka haqq maarta houn, ikhtayarat ka najaiz istimal kerta houn, fitna aur fasad phelata houn wohjaiz hai ke nahi.
Bus Pakistan mein Islam yehi reh gaya hai, shalwar kitni choti houni chaiye, miswak ka size kitna hona chaiye, dhardi kitni lambi honi chaiye.
Islam has been reduced to just these dogmatic rituals and these bhaand moulvis prefer it that way because that keeps the stove at home burning.
جی کسی بھی کرکٹر کا گراؤنڈ میں سجدہ کرنا بلکل جائز نہیں ہے…. میرا مشورہ ہے کہ ہر گراؤنڈ میں ڈیڑھ اینٹ کی ایک مسجد ہونی چاہئیے اور با قاعدہ ایک امام مسجد بھی ہوں….اب اس میں کیا ?

سجدہ تو سولی پر بھی دیاجاے تو قبولیت ہوجاتی ہے گراونڈ پر دھرنا دے دیا جاے تو جائز مگر شکرانے کا سجدہ جائز نہیں، ان کا علاج جوتی ہے ویسے مولوی بوکے نے کیا جواب دیا ہے میں اسکی ویڈیوز پر ٹائم ویسٹ نہیں کرتا اگر کوی بتا دے تو چھتر اتاروں؟

یہ کہتا ہے کہ کھلاڑی کھلتے ہوئےپدمار دیتے ہیں لہذا یہ وضو سے نہیں ہوتے اس لئے سجدہ بے وضو جائیز نہیں ہے
---------------------------- یا درکھنا شیرا میں نے اس کی وڈیو دیکھنے کی قربانی صرف تیرے لئے دی ہے تا کہ تیرا وقت بچ سکے ورنہ میں بھی اس کی چولیں نہیں سنتا
سب احباب سے گزارش ہےجذبات پر قابو رکھا کریں خصوصا دینی معاملات میں۔ اگر آپکو حق کا علم ہے اور آپکے سامنے باطل بیان ہو رہا ہو تو اس کے رد میں دلیل دیں تو ناصرف یہ جہاد ہے بلکہ دوسروں کے لئے مشعل راہ بھی ہے۔ محض نفرت پر مبنی گفتگو ہمارے ہمسائے ہندوستان کا شیوہ ہے۔ آپ بخوشی لبرل ہوں، اےتھسٹ ہوں، دیوبندی ہوں، بریلوی شعیہ کچھ بھی ہوں یہ آپکا معاملہ ہے اور بروز قیامت آپ ہی جوابدہ ہیں۔ جو معاملہ بدزبانی، حقارت اور بغض والا ہے یہ کہیں آپکی ساری زندگی کی عبادتیں تباہ کرنے کے لئے کافی ہیں آجکل دینی معاملات کا مزاق اڑانا فیشن ہو چکا ہے اور بیرونی فیشن کو من و عن قبول کرنے میں خطہ پاک و ہند کا کوئی ثانی نہیں۔ آپ کو اگر کسی کی بات یا عمل پسند نہیں تو آپ مناسب الفاظ سے بھی اظہارکرسکتے ہیں ضروری نہیں اس میں مذہب بیزاری کا عنصر واضح ہو۔ بحرحال، بالا ویڈیو میں سوال پوچھنے والے کی عظمت کو سلام کہ ان کو پشاور بیٹھے کونسا ایسا عظیم مسئلہ درپیش آیا۔ جواب دینا فرض تھا سو دیا۔ اس سے ہم ایسے کم علموں کو اس بات کا پتہ چلا کہ علاوہ نماز کے سجدہ کے بھی وہی احکام ہیں جو نماز کے ہیں۔ حضرت علی کا فرمان پڑھا تھا کہیں کہ یہ مت دیکھو کون کہہ رہا ہے بلکہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے۔ یہ اصول اگر اپنا لیا جائے تو شائد ہم میں حوصلہ پیدا ہونا شروع ہو جائے جس کی اس نئی نسل میں شدید کمی نظر آرہی ہے۔
کافر قائنات کی تخلیق پر تحقیق اور سپیس ٹریول پر کام کر رہے ہیں۔ ہمارے لوگوں کا اسلام ہی پورا نہیں ہو رہا۔فضول سوال
کبھی کوئی یہ نہیں پوچھتا۔ رشوت اور حرام کھانا جائز ہے۔ ملاوٹ اور زخیرہ اندوزی جائز ہے۔ ایمانداری سے کام نہ کرنا جائز ہے۔ جھوٹی خبریں بغیر تصدیق کے اگے پہنچانا جائز ہے۔ کرپٹ اور چور سیاستدانوں کو سپورٹ کرنا اور انکو اقتدار تک پہنچانا جائز ہے۔ عشق نبی کے جھوٹے دعوے کر کے مُلک میں کُہرام مچانا جائز ہے۔

خدا جانے ان مولوی صاحب کی الٹی سیدھی غیر اہم باتوں کو فورم پر کیوںپراپگیٹ کیا جاتا ہے ۔ یہ مولانا تو ہر روزکسی تازہ شوشے سے اپنی دکان چمکاتے رہیں گے ۔۔ یہ صاحب ہو ں یا وہ بیجا تکبر بھرے انجینئر صاحب ، انکی علمی قلابازیوں کا اول آخر یہی ہے کہ کوئی ان سے خار کھا کر اسلام تو چھوڑ دے گا مگر انکی نکتہ درازی سے کوئی اسلام قبول کرنے والا نہیں۔ نہ ان کی بدولت قومی اخلاق اور کردار میں کچھ بہتری آئے گی ۔
سجدہ الله کریم کی ذات کو کیا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت، کسی بھی پاک جگہ پر کیا جاسکتا ہے . میرے خیال میں تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہونی چاہیے . اگر دوران علالت سجدہ اشاروں میں بستر پر بھی جائز ہے تو یہاں اتنی سختی کیوں؟؟؟ مفتی طارق مسعود صاحب باقاعدگی سے جِم جاتے ہیں ایسا ممکن ہے کہ کبھی نماز کا وقت ہو گیا ہو اور مفتی صاحب نے قضاء سے بچنے کیلیے جِم میں ہی نماز پڑھ لی ہو؟ مفتی صاحب کی اس پر وضاحت آنی چاہیے کہ جِم بھی تو کھیل تماشے کی ہی جگہ گردانی جاتی ہے وہاں کیوں ممانعت نہیں ہے؟ لیکن کھلے میدان میں ممانعت ہے
یہ کہتا ہے کہ کھلاڑی کھلتے ہوئےپدمار دیتے ہیں لہذا یہ وضو سے نہیں ہوتے اس لئے سجدہ بے وضو جائیز نہیں ہے
---------------------------- یا درکھنا شیرا میں نے اس کی وڈیو دیکھنے کی قربانی صرف تیرے لئے دی ہے تا کہ تیرا وقت بچ سکے ورنہ میں بھی اس کی چولیں نہیں سنتا
میں بعض اوقات سیکسی موڈ میں ہوتا ہوں تو اس کی وہ والی ویڈیو دیکھتا ہوں جس میں موصوف کہہ رہے ہیں کہ میرے پاس تو جب بھی پیسے جمع ہوتے ہیں شادی کرلیتا ہوں۔ میں نے بھی پیسے جمع کرلئے ہیں بس اس کا موقع واردات پتا لگ جاے اور ہاں گراونڈ میں چونکہ وضو کیلئے وقت اور پانی نہیں ہوتا جیسے ہم بس میں ہوں تو ڈرائیور وضو کیلئے بس نہیں روکتا، اگر نماز قضا کا اندیشہ ہو تو ہم تیمم کرلیتے ہیں۔ اور سجدہ شکر تو نماز بھی نہیں ہے یہ بغیر وضو کے بھی ادا ہوجاتا ہے ویسے بھی وہاں گراونڈ میں پانی اور وقت کون دے گا؟