- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
دنیا کے کس ملک میں یہ ہوتا ہے، وزیرِاعظم، نائب وزیراعظم، پوری کابینہ، گورنرز، چیئرمین سینیٹ، کس ملک کی سالگرہ کی تقریب میں پہنچ جائیں، انہیں کھڑا رکھا جائے اور اس ملک کی گریڈ بیس کی ایک افسر کرسی پر بیٹھی ہو؟ کیا یہ پروٹوکول کے مطابق ہے؟ کیا کسی اور ملک میں کسی نے ایسا دیکھا ہے، تو بتا دیں۔ ثناء اللہ خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3mtpKTXK/Sanaullah-Khan.jpg
Last edited:





