- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ساری ریڑھیاں ہٹادیں، اسکی جگہ دو فوارے لگادئیے، نہیں بابا! مجھے لوگوں کے پیٹ میں روٹی چاہئے، ہمیں ایسی خوبصورتی نہیں چاہئے، وہ خوبصورتی جو روزگار ہی ختم کردے۔ ایسی حکومت کا میں کیا کروں جب میں لوگوں کا کام ہی نہ کرسکوں؟ڈی سی صاحب ! کیا فرق پڑتا ہے کہ مسجد ادھر تھی یا ادھر تھی؟ دونوں جگہ حکومت کی زمین تھی، انور آباد میں کوئی اور مسجد نہیں ہے اور غریبوں کے پیسے سے بنی ہے، اسکے بعد آپ آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسے مسمار کردو، ایسی حکومت ہمیں نہیں چاہئے"۔ تہمینہ دولتانہ
Loading X post…
Open original post on X





