Advertisement

کیا ڈی چوک پر مسلم لیگ ن کے غنڈوں کی پلان کے تحت سازش تھی ؟؟؟

معروف اینکر پرسن اسداللہ خان نے مسلم لیگ ن کے غنڈوں کا ڈی چوک پر جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی کوششیں/ سازش کو بینقاب کر دیا۔اسد اللّٰہ خان حلال صحافی کی یہ ویڈیو دیکھیں جس میں انھوں نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا کیونکہ باقی حرام خور صحافیوں نے تو ملبہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز پر ڈال دینا ھے عوام خود فیصلہ کریں​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
جب خان کا لاحقہ لگ گیا تو اس کی ہر بات کا اعتبار جاتا رہا
اپنے ہی کراے کے غنڈوں نے جب پارلیمینٹ کے سامنے غنڈہ گردی کا شرمناک مظاہرہ عمران کی خواہش کے عین مطابق کردیا ہے تو اب لفافہ صحافیوں کے ذریعے اس غلاظت کو ڈھانپنے کی کوشش کی بجاے تسلیم کیا جاے کہ ہاں یہ حرکت کی ہے
اب جوتا مارنا کونسا مشکل کام ہے کل کو عمران خان، پیرنی اور شبلی فراز کو بھی مارا جاسکتا ہے یہ تو موقع ملنے کی دیر ہے جو کلچر نسواری جاہلوں نے پھیلایا ہے وہ اب انجام تک تو پنہچانا ہوگا
​
 
واقعی ببر شیر صاحب جھوٹ کے سر پیر نہیں ہوتے ہیں ٹھیک ہی سنا تھا ھم سب کی جان بھی اللّٰہ کی ھے اور جھوٹ سچ کا جواب بھی اللّٰہ کو دینا ھے جان بھی اللّٰہ کو دینی ھے اور جن/ جن کی ھم وکالت کر رھے ھیں اس کا حساب بھی اللّٰہ کو دینا ھے اللّٰہ ھم سب کا حساب آسان فرمائے آمین