- Joined
- May 1, 2021
- Posts
- 5,760
- Reaction score
- 2,129
- Points
- 83
استعفے کی وجہ میرا جنرل فیض سے تعلق ہے۔
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
استعفے کی وجہ میرا جنرل فیض سے تعلق ہے۔
فیض حمید کو چھوڑ کر باقی کسی جرنیل کو سیاست میں نا گھسیٹا جائے
ڈی جی پولیٹکل ونگ
جنرل فیض کا تعلق یوتھیوں کی فوج سے ہے۔ ہماری پٹواری فوج کا تعلق جنرل باجوہ سے ہےاستعفے کی وجہ میرا جنرل فیض سے تعلق ہے۔
نہیں ایک چھوٹا سا گروپ ہے۔جنرل فیض کا تعلق یوتھیوں کی فوج سے ہے
تو بھائی ان کا کورٹ مارشل کرو۔ یہ پٹواری لیگ اور اس کے ٹاؤٹ صحافیوں کو کیوں کھلا چھوڑا ہوا ہے جنرل فیض پر بھونکنے کیلئے؟نہیں ایک چھوٹا سا گروپ ہے۔
یوتھ لیگ کو کیوں کھلا چھوڑا ہوا ہے جنرل باجوہ پر؟پٹواری لیگ کو کیوں کھلا چھوڑا ہوا ہے جنرل فیض پر؟
عمران خان نے تو کبھی جنرل باجوہ کا نام نہیں لیا۔ جبکہ وہ لندن والا مفرور کھوتا اور اس کی بیٹی ہر دوسرے جلسہ میں جنرل فیض کا نام لیکر الزامات لگاتی ہےیوتھ لیگ کو کیوں کھلا چھوڑا ہوا ہے جنرل باجوہ پر؟
ommcomnews.com
What's your point??عمران خان نے تو کبھی جنرل باجوہ کا نام نہیں لیا۔ جبکہ وہ لندن والا مفرور کھوتا اور اس کی بیٹی ہر دوسرے جلسہ میں جنرل فیض کا نام لیکر الزامات لگاتی ہے
ماضی میں مفرور کھوتے نے جلسوں میں جنرل باجوہ کا نام بھی لیا تھا مگر اب وہ ابو بن گیا ہے
![]()
Nawaz Sharif accuses Pakistan's army chief of toppling his government
Former Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif on Saturday accused the country’s army chief Gen. Qamar Javed Bajwa of toppling his government, pressuring the judiciary, and installing the current government of Prime Minister Imran Khan in the 2018 elections.www.reuters.com
![]()
'Gen Bajwa Praised Nawaz Sharif For Being Responsive To Military's Needs' | World
Islamabad: Pakistan Muslim League Nawaz (PMLN) President Shahbaz Sharif claimed that Pak Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa has said that Nawazommcomnews.com
پوائنٹ یہ ہے کہ عمران خان نے اپنے جلسوں تقریروں میں کسی جنرل کا نام نہیں لیا۔ یہ کام پٹواری لیگ کے سزا یافتہ و مفرور لیڈران کا ہے۔ کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ جرنیلوں کو گالیاں کھانا پسند ہے۔ جیسے گدھوں کو ڈنڈے کھاناWhat's your point??
جنرل ضیا جنرل سے تعلق جنرل باجوہ سے تعلق جیسا قابل فخر ہے ویسا ہی جنرل فیض سے بھی کم سے کم وہ چوروں کی سایڈ پر نہیں ہے اس کا محب وطنوں میں بڑا مقام ہے چور اور غدار اس سے چالو ہیںاستعفے کی وجہ میرا جنرل فیض سے تعلق ہے۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|