Advertisement

کیا پی ٹی اے کے نیچے دبے تمام نیوز چینل اپنی اہمیت کھو بیٹھے ہیں؟

مین سٹریم میڈیا کے 8 چینلز کو ملا کر دیکھیں تو مئی سے جولائی تک ویورشپ تقریباً 64% کم ہوئی جبکہ ایک ویڈیو کے اوسطا ویوز 67% کم ہوے . تمام چینلز کی ملا کر اوسطا 23,372 ویڈیوز ہر مہینے اپلوڈ ہوئیں، کل ملا کر ~70,117 ویڈیوز. ہر مہینے ویڈیوز کی تعداد میں کمی نہیں پر ویوز میں واضح کمی دیکھی جا سکتی ہے. مین سٹریم میڈیا آہستہ آہستہ اپنی اہمیت کھو چکا ؟
F3A8_E-bcAEhDxo
​
F3A_oZ9a0AI6SlZ
 
Advertisement
صحافت کے 400 سالہ تجربے کی ٹویٹ کو 8 لاکھ 31 ہزار لوگوں نے دیکھا جس میں سے صرف 0.12% لوگوں نے لائیک دیا ۔۔۔ اندازہ لگا لیں یہ لوگ کہاں کھڑے ہیں اور کیا صحافت کرتے ہیں ۔۔
F28OGOybcAATGqP
​
 
Advertisement
مین سٹریم میڈیا کے 8 چینلز کو ملا کر دیکھیں تو مئی سے جولائی تک ویورشپ تقریباً 64% کم ہوئی جبکہ ایک ویڈیو کے اوسطا ویوز 67% کم ہوے . تمام چینلز کی ملا کر اوسطا 23,372 ویڈیوز ہر مہینے اپلوڈ ہوئیں، کل ملا کر ~70,117 ویڈیوز. ہر مہینے ویڈیوز کی تعداد میں کمی نہیں پر ویوز میں واضح کمی دیکھی جا سکتی ہے. مین سٹریم میڈیا آہستہ آہستہ اپنی اہمیت کھو چکا ؟
F3A8_E-bcAEhDxo
​
F3A_oZ9a0AI6SlZ
انہیں دیکھتا کون ہے پاکستان کی چھٹی ہوی منحوسیت کو
 
I haven't watched mainstream media or any of its shows since late 2018 early 2019. I could already see the bias against Khan and the PTI govt starting to take shape back then.

Yes only show I had very recently started to see was riasat aur siasat of Haroon Rasheed. But then that also went off air. So nothing other than that since then. Simply because there is nothing worth watching and I imagine its even worse now with the press having so much freedom of expression now! lol