Advertisement

کیا پی ٹی آئی حکومت کے ہر ریفارم کو ریورس کر کے خونی انقلاب لایا جا رہا ہے؟

جب سے مکس اچار حکومت وجود میں آئی ہے۔ یہ گورننس کا کوئی بھی مسئلہ حل کرنے کی بجائے پچھلی حکومت کے ہر ریفارم کو ریورس کرنے کی کوشش میں مگن ہے۔ اس نے آتے ساتھ پہلا کام پی ٹی آئی حکومت کے الیکشن ریفارم کو ریورس کرنے کیساتھ شروع کیا ہے۔ ساتھ ہی اطلاعات ہیں کہ یہ حکومت سی پیک اتھارٹی، پناہ گاہیں، لنگر خانے، اسٹیٹ بینک بل الغرض پچھلی حکومت کے ہر ریفارم کو بلڈوز کر رہی ہے یا کر چکی ہے۔ یعنی جو کام پی ٹی آئی حکومت نے پچھلے ۴ سال میں کئے ہیں سب کو ۱ سال میں ختم کر کے یہ حکومت الیکشن کال کرے گی تو کیا ملک میں خونی انقلاب نہیں آئے گا؟
Liberty-Leading-the-People-oil-canvas-Eugene-1830.jpg

​
 
Last edited:
Advertisement
عمران خان نے آج مینار پاکستان کے جلسے میں یہ اشارہ تو کر دیا ہے کہ جنہوں نے غلطی کی وہ جلدی الیکشن کروائیں۔ باقی دیکھتے ہیں کہ غلطی کرنے والوں کو اپنی عزت پیاری ہے یا نہیں۔​
 
عمران خان نے آج مینار پاکستان کے جلسے میں یہ اشارہ تو کر دیا ہے کہ جنہوں نے غلطی کی وہ جلدی الیکشن کروائیں۔ باقی دیکھتے ہیں کہ غلطی کرنے والوں کو اپنی عزت پیاری ہے یا نہیں۔​
ghalati kerny walon ko aleem khan ke zriya land business khelna tha ..
 
Yeh to un begharton ko sochna chahiya, jinhon ny yeh sab plan kiya hai
عمران خان نے آج مینار پاکستان کے جلسے میں یہ اشارہ تو کر دیا ہے کہ جنہوں نے غلطی کی وہ جلدی الیکشن کروائیں۔ باقی دیکھتے ہیں کہ غلطی کرنے والوں کو اپنی عزت پیاری ہے یا نہیں۔​

Per their game plan Baj will ensure he appoints next COAS of his master's choice and then he would retire.
That means NO elections until Dec '22.
 
Advertisement
یہ قوم اور خونی انقلاب جن کا خون دیکھ کے دل
چھوٹا ہو جاتا ہے ???
اوہ بھی یہ چوروں کے قدموں میں لیٹنے والی اوراپنے تبادلوں کی
فکر کرنے والی قوم کوئی انقلاب نہیں لا سکتی
یہ صرف ایماندار بندے کو صبح جاگ کے ووٹ دے دے تو غنیمت
سمجھو-
 
Advertisement
They have no agenda. They had no agenda in the last 40 years as well
These are dang tapao parties who are in politics we very well know for what!

Bajwa is responsible for his cabinet's actions however Bajwa's only interest is to expand his+US control over state institutions - and that is the real mess..
 
Advertisement
‏آج پیپلزپارٹی بھی نوازشریف سے مل رہی ھے جبکہ معاشی احداف کا ٹاسک لینے مفتاح اسمعیل بھی لندن پہنچ گیا
یوتھیو دیکھی نوازشریف کی طاقت ??? جو باہر بیٹھ کر تمہاری باجیاں بھی نچوا رہا ھے?
 
‏آج پیپلزپارٹی بھی نوازشریف سے مل رہی ھے جبکہ معاشی احداف کا ٹاسک لینے مفتاح اسمعیل بھی لندن پہنچ گیا
یوتھیو دیکھی نوازشریف کی طاقت ??? جو باہر بیٹھ کر تمہاری باجیاں بھی نچوا رہا ھے?
ادھر تو خبر تھی باجوہ اور نواز کا گورا باپ ان سب کو دوڑا بھگا رہا ہے اور آنے بھی نہیں دے رہا ، خیر ہمیں کیا معلوم، آپ سے حرام پرستوں کو ہی حرامخوروں اور ضمیر فروشوں کی درست خبر ہو گی اور بہتر سمجھتے ہوں گے ۔بتاتے رہیں جو بھی سچ ہے۔
 
‏آج پیپلزپارٹی بھی نوازشریف سے مل رہی ھے جبکہ معاشی احداف کا ٹاسک لینے مفتاح اسمعیل بھی لندن پہنچ گیا
یوتھیو دیکھی نوازشریف کی طاقت ??? جو باہر بیٹھ کر تمہاری باجیاں بھی نچوا رہا ھے?
ملکر ہر چیز چوری کرنے کا پلان بن رہا ہے