جب سے مکس اچار حکومت وجود میں آئی ہے۔ یہ گورننس کا کوئی بھی مسئلہ حل کرنے کی بجائے پچھلی حکومت کے ہر ریفارم کو ریورس کرنے کی کوشش میں مگن ہے۔ اس نے آتے ساتھ پہلا کام پی ٹی آئی حکومت کے الیکشن ریفارم کو ریورس کرنے کیساتھ شروع کیا ہے۔ ساتھ ہی اطلاعات ہیں کہ یہ حکومت سی پیک اتھارٹی، پناہ گاہیں، لنگر خانے، اسٹیٹ بینک بل الغرض پچھلی حکومت کے ہر ریفارم کو بلڈوز کر رہی ہے یا کر چکی ہے۔ یعنی جو کام پی ٹی آئی حکومت نے پچھلے ۴ سال میں کئے ہیں سب کو ۱ سال میں ختم کر کے یہ حکومت الیکشن کال کرے گی تو کیا ملک میں خونی انقلاب نہیں آئے گا؟
عمران خان نے آج مینار پاکستان کے جلسے میں یہ اشارہ تو کر دیا ہے کہ جنہوں نے غلطی کی وہ جلدی الیکشن کروائیں۔ باقی دیکھتے ہیں کہ غلطی کرنے والوں کو اپنی عزت پیاری ہے یا نہیں۔

یہ قوم اور خونی انقلاب جن کا خون دیکھ کے دل چھوٹا ہو جاتا ہے ??? اوہ بھی یہ چوروں کے قدموں میں لیٹنے والی اوراپنے تبادلوں کی فکر کرنے والی قوم کوئی انقلاب نہیں لا سکتی یہ صرف ایماندار بندے کو صبح جاگ کے ووٹ دے دے تو غنیمت سمجھو-
That is what the World Choudhry is aiming for.
Khan's appointed man may not necessarily be pro World Choudhry. They conduct all their biz in Pakistan thru their puppet.
They have no agenda. They had no agenda in the last 40 years as well
These are dang tapao parties who are in politics we very well know for what!
Bajwa is responsible for his cabinet's actions however Bajwa's only interest is to expand his+US control over state institutions - and that is the real mess..
Islamabad March or Dharney ki Tiyaari karo. Imran khan ne ishara de dia hay, Ager Election Commission ne PTI ya Imran Khan ko ban/Na-ahal kia to Islamabad ki taraf march bhi hoga or dharna bhi hoga
آج پیپلزپارٹی بھی نوازشریف سے مل رہی ھے جبکہ معاشی احداف کا ٹاسک لینے مفتاح اسمعیل بھی لندن پہنچ گیا یوتھیو دیکھی نوازشریف کی طاقت ??? جو باہر بیٹھ کر تمہاری باجیاں بھی نچوا رہا ھے?
آج پیپلزپارٹی بھی نوازشریف سے مل رہی ھے جبکہ معاشی احداف کا ٹاسک لینے مفتاح اسمعیل بھی لندن پہنچ گیا یوتھیو دیکھی نوازشریف کی طاقت ??? جو باہر بیٹھ کر تمہاری باجیاں بھی نچوا رہا ھے?
ادھر تو خبر تھی باجوہ اور نواز کا گورا باپ ان سب کو دوڑا بھگا رہا ہے اور آنے بھی نہیں دے رہا ، خیر ہمیں کیا معلوم، آپ سے حرام پرستوں کو ہی حرامخوروں اور ضمیر فروشوں کی درست خبر ہو گی اور بہتر سمجھتے ہوں گے ۔بتاتے رہیں جو بھی سچ ہے۔
آج پیپلزپارٹی بھی نوازشریف سے مل رہی ھے جبکہ معاشی احداف کا ٹاسک لینے مفتاح اسمعیل بھی لندن پہنچ گیا یوتھیو دیکھی نوازشریف کی طاقت ??? جو باہر بیٹھ کر تمہاری باجیاں بھی نچوا رہا ھے?