جو صلاح الدین کے ساتھ ہوا اُس کے بعد کسی اندھے کو بھی سمجھ آ جانا چاہیے کہ پاکستان اؤل اُمرا کا پاکستان ہے۔
اگر قمر زمان قائرہ کا بیٹا مرتا ہے تو پاک فوج کا جرنیل باجوہ دکھ کے آنسو رو کر آفسوس کرتا ہے۔
اگر عام پاکستانی مرتا ہے تو ہمارا تو نظام ہی ایسا ہے۔ اس کو دیکھ کر تم لوگ خود سوچو۔ہم غریب کیوں اس ملک کے لیے جنگ کریں جب آخر میں قتل، نقصان، زیادتی غریبوں کے ساتھ ہو اور فائدہ صرف اُمرا کا۔شہادت، قربانی اور یہ سب نام نہاد جذبات کے مرکبات کیا ہم غریبوں کو بیوقوف بنانے کے لیے گھڑے گئے ہیں؟ ہم کب تک اندر باہر پٹتے رہیں گے اور بیوقوف بنتے رہیں گے۔
پہلے ایسے کب نہیں ہوتا تھا۔ فرق اب صرف تصویروں اور میڈیا کا ہے۔ اگر یہ کسی امیر کا بیٹا ہوتا تو پاک فوج کا جنرنیل باجوہ سلام کر کے معافی مانگتا اور جوتے چاٹتا۔
کیونکہ یہ غریب کی اولاد ہے اس کو کفن بھی کوئی نہیں پہنائے گا۔
شہادت دو، قربانی دو، مجھے سے میرا تن چھین لو کیونکہ میں پاکستانی ہوں

This is not Naya Pakistan. Punjab police were a terrorist organisation since pre-partition times. It is time to divide Punjab into four provinces so that the strangehold of mafia is diluted. There is no other option left. Smaller entities are easier to govern.
غریب پاکستانی کا کتے کی موت مرنا پاکستانیت ہے فوج نے ۷۰ سال میں سے ۵۰ بھٹو اور ۳۵ شریفوں کو دیے۔ اب اتنا بھی کیا ہمارا حق نہیں کے پولیس کے ہاتھوں قتل و تشدد کا نشانہ بنیں
لعنت اداروں پر جن کی بدولت ہم نے یہ دن دیکھا جن لوگوں نے دیکھتے جانتے ہوئے ظالموں کو ہمارے سر پرسوار کیا
This is not Naya Pakistan. Punjab police were a terrorist organisation since pre-partition times. It is time to divide Punjab into four provinces so that the strangehold of mafia is diluted. There is no other option left. Smaller entities are easier to govern.
Politics is never a solution to a societal problem. Why don't we get rid of the Army and Police who are actually responsible for the murder and abuse of Pakistani's. Emotionally and Physically.
Ek bat ke samjh Ne aae ess banday ka itna bara jurm tu Ne tha pher police nay itna kyoon mara kay yeh mar geya. Jab kay CCTV footage be saboot kay leay kafi thee. Na he yeh koe ameer tha kay police ko reswat kay leay pessay ne day raha thaa.
Keya ess kay pechay government ko badnan kernay ke koe planning tu nae??
jab qoom ko 70 saal se jahil raka jaye toh pir yahi hoo gah yaha toh abi tak loog nawaz shareef or zardari ko support kar rahay hai jo iss jahil koom ko bananay k zimedaar hai