پنشن اصلاحات، ایک سے زائد پنشننز کا خاتمہ ، ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے ایک کا انتخاب، سپریم کورٹ میں 2 ججز ایڈہاک پر لگے ہوئے جو پنشن بھی لے رہے ہیں تنخواہ بھی ۔۔۔ اب کیا ان اصلاحات کا اطلاق ان پر بھی ہو گا ؟ ثاقب بشیر کا سوال
پنشن کا سب سے بڑا فراڈ فوجیوں کا ہے . پچھتر سے اسی فیصد کو دوبارہ نوکری مل جاتی ہی اور یہ چور موجودہ عہدے کی تنخواہ اور مراعات بھی لے رہے ہوتے ہیں اور تاحیات پنشن اور اس سے جڑی دوسری مراعات بھی