- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xاول تو مکھے منتری میڈیا کا سامنا ہی نہیں کرتیں۔ آس پاس خوش آمدیوں کا گھیراؤ رہتا ہے۔ باقی کوئی صحافی جرات بھی نہیں کرسکتا کہ ان سے سخت سوال کرے، عظمیٰ بخاری پہلے ہی الرٹ کر دیتی ہیں کہ دیکھو بھیا یہ نہ ہو آپ کی نوکری جاۓ اس لئے اپنی اوقات میں رہو۔





