Advertisement

کیا پرویز مشرف نے خانۂ کعبہ کو آزاد کروایا تھا؟

59501-2091097287.jpg

جب سے عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو موت کی سزا سنائی ہے، ملک بھر میں خبریں اڑ رہی ہیں کہ انہوں نے تو خانۂ کعبہ کو جعلی مہدی کے قبضے سے آزاد کروایا تھا، وہ کیسے غدار ہو سکتے ہیں؟

اداکارہ وینا ملک نے ٹویٹ کی کہ پرویز مشرف وہ ہےجس نے خانہ کعبہ پر اسلام دشمنوں کا حملہ ناکام بنایا واحد فوجی ہے جس نے خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہوکر آزان دی بھلا وہ شخص اسلامی جمہوریہ پاکستان سےغداری کیسے کرسکتا ہے؟

اس کے علاوہ بعض وفاقی وزرا بھی پرویز مشرف کے بےگناہی ثابت کرنے کے لیے اسی قسم کے بیانات دے رہے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

ریکارڈ کی درستگی کے لیے ضروری معلوم ہوتا ہے کہ بتایا جائے کہ آج سے 40 سال قبل خانۂ کعبہ میں ہوا کیا تھا اور اس میں پرویز مشرف نے کیا کردار ادا کیا تھا۔

20 نومبر 1979 کی صبح نمازِ فجر کے بعد جہیمان العتیبی نامی ایک سعودی سابق فوجی نے اپنے 400 ساتھیوں کے ہمراہ خانۂ کعبہ پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا اور وہاں موجود ہزاروں نمازیوں کو یرغمال بنا لیا۔ جہیمان کا دعویٰ تھا کہ اس کے ایک ساتھی محمد القحطانی مہدی ہیں اور تمام عالمِ اسلام پر فرض ہو گیا ہے کہ وہ ان کے ہاتھ پر بیعت کر لیں۔

سعودی حکومت نے ان دہشت گردوں سے خانۂ کعبہ کو چھڑانے کے لیے متعدد کوششیں کیں، پولیس بھیجی، فوجی دستے بھیجے، کمانڈو ایکشن کرنے کی کوشش کی، لیکن جہیمان نے مسجد الحرام کے میناروں پر مشین گنیں نصب کر رکھی تھیں، اس لیے جو بھی قریب آتا تھا، اسے گولیوں سے بھون دیا جاتا تھا۔

آخر سعودی حکومت نے فرانس سے رابطہ کیا اور وہاں سے تین خصوصی کمانڈو سعودی عرب پہنچ گئے۔ انہوں نے پہلے خانۂ کعبہ کی دیواروں میں بارود سے سوراخ کیے، پھر بےہوشی کی گیس چھوڑی اور اسی دوران ہلہ بول کر دہشت گردوں کو قابو کر لیا۔

اس واقعے کے کچھ ہی عرصے کے بعد اس قسم کی اطلاعات گردش میں آ گئیں کہ پاکستانی کمانڈوز نے آپریشن میں حصہ لیا تھا۔ جب جنرل مشرف اقتدار میں آئے تو یہ بھی کہا جانے لگا کہ ان کمانڈوز میں وہ بھی شامل تھے۔

2016 میں ایک نجی چینل کے اینکر جاوید چودھری کے پروگرام میں پاکستانی سیاست دان خورشید محمود قصوری نے بھی اسی قسم کا دعویٰ کیا کہ ’میجر پرویز مشرف نے کعبہ سے دہشت گردوں کو فلش آؤٹ کیا۔‘ لیکن اس دعوے کی تردید میں دیر نہیں لگی۔ چند منٹوں کے اندر اندر اسی پروگرام کے دوران بریگیڈیئر جاوید حسین نے فون کر کے کہا کہ یہ بات بالکل غلط ہے اور پاکستانی کمانڈوز اس کارروائی میں شامل نہیں تھے۔

اور ویسے بھی اگر پرویز مشرف نے اس کارروائی میں حصہ لیا ہوتا تو وہ اس کا ذکر اپنی آپ بیتی ’ان دا لائن آف فائر‘ میں ضرور کرتے۔ اس کتاب میں انہوں نے 1979 کے متفرق واقعات تو لکھے ہیں لیکن مکہ میں ہونے والے کسی آپریشن کا ذکر نہیں کیا۔ بلکہ کتاب کے صفحہ نمبر 65 پر لکھتے ہیں کہ 1978 میں وہ لیفٹیننٹ کرنل بن گئے تھے (’میجر‘ مشرف والی تھیوری تو یہیں غلط ثابت ہو گئی)۔ اسی صفحے پر آگے چل کر وہ فرماتے ہیں کہ 1979 میں ان کی پوسٹنگ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں بطور انسٹرکٹر ہو گئی تھی۔ ظاہر ہے کہ ایسی صورتِ حال میں ان کی بطور ’میجر کمانڈو‘ مکہ میں تعیناتی خارج از بحث ہو جاتی ہے۔

وہ 1979 کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے یہ تک بتاتے ہیں کہ انہوں نے سٹاف کالج میں بغیر پرچی کے تقریر کرنے کا ہنر کیسے سیکھا اور کیسے 15 مختلف ملکوں سے آئے ہوئے فوجیوں کے ساتھ بڑا یادگار وقت گزارا۔ اگر کوئی ذکر نہیں تو خانۂ کعبہ پر حملے اور اسے جعلی مہدی کے حامیوں سے چھڑوانے کے عظیم کارنامے کا۔

اور ویسے بھی آپ اور ہم جس پرویز مشرف کو ہم جانتے ہیں، وہ اپنے سید ہونے پر ناز کرتے ہیں اور بصد فخر کہتے ہیں کہ میرے لیے خانۂ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا تھا۔ ہمارا خیال ہے کہ اگر انہوں نے خانۂ کعبہ کو چھڑوانے میں کوئی کردار ادا کیا ہوتا تو اس کا کہیں نہ کہیں ذکر ضرور کرتے۔

​
 
Advertisement
GHQ media cell ka malshi aur nasl dar nasl Boot polshi apney Walid e Asl ko bachaney ke leiey jhotti khanaiya ghar rahey hain.
Veena Malik jasee sasti auratain jo ISI ka tatoo nagain jism pe banwakar Apney Fouji baap ka naam roshan karti hain kia woh ghaddar nahi hain?
#Veenamalik
#Rabipeerzada
Dunno fouji officers ki betiyan hain ?
 
read the full article
what is mentioned there

"The GIGN approached the crisis strategically, releasing gas inside the Grand Mosque which caused vomiting and temporary blindness, allowing Saudi forces along with Pakistani commandos to enter the site and take out the militants. After fighting their way deeper into the sanctuary and killing the self-proclaimed “Mahdi” Al-Qahtani himself, the remaining militants were disarmed and detained; Al-Otaybi was among them. "
 
Advertisement
Arastotel Saheb France se special forces ke expert aaye te jinhon ne Pakistani commandos ke saat milkar planning ki ti. The plan was executed by Pakistani special forces. One of the main reason is that non Muslims (French special forces) weren’t allowed to enter maharam. I am not sure Musharaf was there but Pakistani special forces did execute the plan.
 
GHQ media cell ka malshi aur nasl dar nasl Boot polshi apney Walid e Asl ko bachaney ke leiey jhotti khanaiya ghar rahey hain.
Veena Malik jasee sasti auratain jo ISI ka tatoo nagain jism pe banwakar Apney Fouji baap ka naam roshan karti hain kia woh ghaddar nahi hain?
#Veenamalik
#Rabipeerzada
Dunno fouji officers ki betiyan hain ?
پاکستانی فوج کا نام آئے اور یہ بل ٹیریر نہ بھونکے یہ ہو نہیں سکتا
 
Once again, is it a surprise really?

This government is full of liars, these army general colonels are full of liars lusting after power and money.

It's no surprise then that fear of Hindus have overwhelmed them and they are scared deathly against fighting enemies.

I don't believe liar Imran Khan or this liar army anymore. We're hijacked by worst of the humanity.
 
ہوسکتا ہے پاکستانی فوج گئی ہو لیکن اس میں مشرف تو پھر بھی نہیں ہوگا کیونکہ اس کے کیرئیر میں کبھی یہ ڈیوٹی لگی ہوتی تو اس نے اپنی بایوگرافی میں لازمی لکھنا تھا​
 
مولوی صاحب۔۔ اگر کسی کمزور، بے بس اور لاچار کے گھر پر کوئی ظالم قبضہ کرلے تو اس کو چھڑوانا نیک عمل ہے یا نہیں؟ آپ خوامخواہ مشرف کو کوس رہے ہیں، کسی کے اچھے عمل کو یوں رد نہیں کرتے۔۔۔ ​
 
GHQ media cell ka malshi aur nasl dar nasl Boot polshi apney Walid e Asl ko bachaney ke leiey jhotti khanaiya ghar rahey hain.
Veena Malik jasee sasti auratain jo ISI ka tatoo nagain jism pe banwakar Apney Fouji baap ka naam roshan karti hain kia woh ghaddar nahi hain?
#Veenamalik
#Rabipeerzada
Dunno fouji officers ki betiyan hain ?
Agher maraym tu jaisaay khutoon ko social media per choor saktii hai tu GHQ ko kiya maslaa hai
 
Advertisement
GHQ media cell ka malshi aur nasl dar nasl Boot polshi apney Walid e Asl ko bachaney ke leiey jhotti khanaiya ghar rahey hain.
Veena Malik jasee sasti auratain jo ISI ka tatoo nagain jism pe banwakar Apney Fouji baap ka naam roshan karti hain kia woh ghaddar nahi hain?
#Veenamalik
#Rabipeerzada
Dunno fouji officers ki betiyan hain ?

Ap apni walida mohtarma ke naam bayan ferma rahe hain, bughz-e-fauj aur bughz-e-imran mein jal jal ker mar jao ga bhai mardood , tera rona dhona dekh ker buhat maza ata hai aur dil ko sakoon bhi, pichwara tera bhara hua hai laal laal mirchon se ?
 
مولوی صاحب۔۔ اگر کسی کمزور، بے بس اور لاچار کے گھر پر کوئی ظالم قبضہ کرلے تو اس کو چھڑوانا نیک عمل ہے یا نہیں؟ آپ خوامخواہ مشرف کو کوس رہے ہیں، کسی کے اچھے عمل کو یوں رد نہیں کرتے۔۔۔ ​

This is hilarious.

You're now supporting army? Wah
 
Just read the book ‘Siege of Mecca’, You will know the truth, No Pakistani commando action, it has been a lie spread from too long that Ssg vacated that siege

Do you think these liars don't know the lies they're spreading?

They're such Munafiqeens that they don't even fear lying about Kaba
 
This is hilarious.

You're now supporting army? Wah

نہیں میں تو اس بے چارے لاچار کی حمایت کررہا ہوں جس کے گھر پر کسی ظالم نے قبضہ کرلیا تھا۔
۔
 
Advertisement
Do you think these liars don't know the lies they're spreading?

They're such Munafiqeens that they don't even fear lying about Kaba
So they are munafqeen and you are kind of noble saint?
In Pakistan everyone is munafiq you go to court you will find 100 of people who take the money and wrongly testify against someone.
All politicians, judges, civil servant and Army take an oath to be faithful with country and profession but all of them are core corrupt.
I hate the army because they brought evils like bhutto and Shrieff family to politics and still today every Pakistani is suffering due to ss corruption of these two families.
 
مینوں آج بوٹا ملیا سی توانوں گالاں کڈ ریا سی

کدھر غائب ہیں جناب ؟

مولوی صاحب۔۔ اگر کسی کمزور، بے بس اور لاچار کے گھر پر کوئی ظالم قبضہ کرلے تو اس کو چھڑوانا نیک عمل ہے یا نہیں؟ آپ خوامخواہ مشرف کو کوس رہے ہیں، کسی کے اچھے عمل کو یوں رد نہیں کرتے۔۔۔ ​
 
جب وینا ملک نے بھی کہہ دیا ہے تو پھر کسی تحقیق کے بغیر اس پر ایمان لانا ضروری ہو گیا ہے
?
ہوسکتا ہے پاکستانی فوج گئی ہو لیکن اس میں مشرف تو پھر بھی نہیں ہوگا کیونکہ اس کے کیرئیر میں کبھی یہ ڈیوٹی لگی ہوتی تو اس نے اپنی بایوگرافی میں لازمی لکھنا تھا​
 
مینوں آج بوٹا ملیا سی توانوں گالاں کڈ ریا سی

کدھر غائب ہیں جناب ؟
شامی صاحب۔۔ وہاں کے لوگوں کے ایمان سرد پڑگئے ہیں، اسی لئے مجھے یہاں طبع آزمائی کرنی پڑرہی ہے، یہاں کے مومنین کے ایمانوں میں ابھی کافی حرارت ہے۔۔۔

اور ہاں، بوٹے سے کہیئے گالاں کڈن تو علاوہ وی دنیا اِچ بوت کم نیں۔۔۔
​
 
مختلف سرکاری اور غیر سرکاری ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ پرویز مشرف نے 1979 میں خانۂ کعبہ کو جعلی مہدی کے قبضے سے آزاد کروایا تھا۔ اس میں کتنی حقیقت ہے؟​

جب سے عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو موت کی سزا سنائی ہے، ملک بھر میں خبریں اڑ رہی ہیں کہ انہوں نے تو خانۂ کعبہ کو جعلی مہدی کے قبضے سے آزاد کروایا تھا، وہ کیسے غدار ہو سکتے ہیں؟

اداکارہ وینا ملک نے ٹویٹ کی کہ پرویز مشرف وہ ہےجس نے خانہ کعبہ پر اسلام دشمنوں کا حملہ ناکام بنایا واحد فوجی ہے جس نے خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہوکر آزان دی بھلا وہ شخص اسلامی جمہوریہ پاکستان سےغداری کیسے کرسکتا ہے؟

اس کے علاوہ بعض وفاقی وزرا بھی پرویز مشرف کی بےگناہی ثابت کرنے کے لیے اسی قسم کے بیانات دے رہے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

ریکارڈ کی درستگی کے لیے ضروری معلوم ہوتا ہے کہ بتایا جائے کہ آج سے 40 سال قبل خانۂ کعبہ میں ہوا کیا تھا اور اس میں پرویز مشرف نے کیا کردار ادا کیا تھا۔​

20 نومبر 1979 کی صبح نمازِ فجر کے بعد جہیمان العتیبی نامی ایک سعودی سابق فوجی نے اپنے 400 ساتھیوں کے ہمراہ خانۂ کعبہ پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا اور وہاں موجود ہزاروں نمازیوں کو یرغمال بنا لیا۔ جہیمان کا دعویٰ تھا کہ اس کے ایک ساتھی محمد القحطانی مہدی ہیں اور تمام عالمِ اسلام پر فرض ہو گیا ہے کہ وہ ان کے ہاتھ پر بیعت کر لیں۔

سعودی حکومت نے ان دہشت گردوں سے خانۂ کعبہ کو چھڑانے کے لیے متعدد کوششیں کیں، پولیس بھیجی، فوجی دستے بھیجے، کمانڈو ایکشن کرنے کی کوشش کی، لیکن جہیمان نے مسجد الحرام کے میناروں پر مشین گنیں نصب کر رکھی تھیں، اس لیے جو بھی قریب آتا تھا، اسے گولیوں سے بھون دیا جاتا تھا۔

آخر سعودی حکومت نے فرانس سے رابطہ کیا اور وہاں سے تین خصوصی کمانڈو سعودی عرب پہنچ گئے۔ انہوں نے پہلے خانۂ کعبہ کی دیواروں میں بارود سے سوراخ کیے، پھر بےہوشی کی گیس چھوڑی اور اسی دوران ہلہ بول کر دہشت گردوں کو قابو کر لیا۔

اس واقعے کے کچھ ہی عرصے کے بعد اس قسم کی اطلاعات گردش میں آ گئیں کہ پاکستانی کمانڈوز نے آپریشن میں حصہ لیا تھا۔ جب جنرل مشرف اقتدار میں آئے تو یہ بھی کہا جانے لگا کہ ان کمانڈوز میں وہ بھی شامل تھے۔

2016 میں ایک نجی چینل کے اینکر جاوید چودھری کے پروگرام میں پاکستانی سیاست دان احمد رضا قصوری نے بھی اسی قسم کا دعویٰ کیا کہ ’میجر پرویز مشرف نے کعبہ سے دہشت گردوں کو فلش آؤٹ کیا۔‘ لیکن اس دعوے کی تردید میں دیر نہیں لگی۔ چند منٹوں کے اندر اندر اسی پروگرام کے دوران بریگیڈیئر جاوید حسین نے فون کر کے کہا کہ یہ بات بالکل غلط ہے اور پاکستانی کمانڈوز اس کارروائی میں شامل نہیں تھے۔

اور ویسے بھی اگر پرویز مشرف نے اس کارروائی میں حصہ لیا ہوتا تو وہ اس کا ذکر اپنی آپ بیتی ’ان دا لائن آف فائر‘ میں ضرور کرتے۔ اس کتاب میں انہوں نے 1979 کے متفرق واقعات تو لکھے ہیں لیکن مکہ میں ہونے والے کسی آپریشن کا ذکر نہیں کیا۔ بلکہ کتاب کے صفحہ نمبر 65 پر لکھتے ہیں کہ 1978 میں وہ لیفٹیننٹ کرنل بن گئے تھے (’میجر‘ مشرف والی تھیوری تو یہیں غلط ثابت ہو گئی)۔ اسی صفحے پر آگے چل کر وہ فرماتے ہیں کہ 1979 میں ان کی پوسٹنگ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں بطور انسٹرکٹر ہو گئی تھی۔ ظاہر ہے کہ ایسی صورت حال میں ان کی بطور ’میجر کمانڈو‘ مکہ میں تعیناتی خارج از بحث ہو جاتی ہے۔

وہ 1979 کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے یہ تک بتاتے ہیں کہ انہوں نے سٹاف کالج میں بغیر پرچی کے تقریر کرنے کا ہنر کیسے سیکھا اور کیسے 15 مختلف ملکوں سے آئے ہوئے فوجیوں کے ساتھ بڑا یادگار وقت گزارا۔ اگر کوئی ذکر نہیں تو خانۂ کعبہ پر حملے اور اسے جعلی مہدی کے حامیوں سے چھڑوانے کے کارنامے کا۔

اور ویسے بھی آپ اور ہم جس پرویز مشرف کو ہم جانتے ہیں، وہ اپنے سید ہونے پر ناز کرتے ہیں اور بصد فخر کہتے ہیں کہ میرے لیے خانۂ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا تھا۔ خیال ہے کہ اگر انہوں نے خانۂ کعبہ کو چھڑوانے میں کوئی کردار ادا کیا ہوتا تو اس کا کہیں نہ کہیں ذکر ضرور کرتے۔