Advertisement

کیا پاکستان انگلینڈ سے بھی میچ ہار جائے گا؟

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کی ورلڈ کپ بارے پیشگوئیوں نے ہلچل مچا دی ہے۔

Time-for-Umar-to-a-take-a-leaf-out-of-Kamran-Akmal.jpg


برینڈن میک کولم نے سوشل میڈیا پر 2019 ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کی کارکردگی کے حوالے پیش گوئی کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت، انگلینڈ ، آسٹریلیا سیمی فائنل میں ہوں گے جبکہ چوتھی ٹیم کا فیصلہ رن ریٹ پر ہوگا۔ وہ ویسٹ انڈیز ، جنوبی افریقا اور پاکستان میں سے کوئی بھی ہوسکتی ہے۔

برینڈن مک کولم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ مقابلوں میں انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں صرف ایک ایک میچ ہاریں گے۔ انگلش ٹیم کینگروز جبکہ بھارتی ٹیم انگلینڈ سے شکست کھائے گی۔ نیوزی لینڈ 4 میچ پاکستان ، بھارت ، آسٹریلیا اور انگلینڈ سے ہارے گی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم جنوبی افریقا ، انگلینڈ ، بھارت ور نیوزی لینڈ سے ہارے گی۔ جنوبی افریقا اور پاکستان 5،5 میچ جیتیں گے۔

پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے سابق کیوی کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان سری لنکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، افغانستان اور بنگلا دیش کو شکست دینے میں کامیاب رہے گا جب کہ ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، بھارت اور جنوبی افریقا سے ہار جائے گا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ہارے گا تو وہ بنگلا دیش،ویسٹ انڈیز، افغانستان، پاکستان اور سری لنکا کے خلاف فتح پائے گا۔

​
 
Advertisement
Advertisement
Pakistan sare match hare ga... agar sarfaraz captain rahe ga aur team wrong selection ke jaey ge. Jese WI k lhilaaf 2 spinners ko khilaya gaya aur asif ali ke jagha haris sohail ko.. pakistan sirf aik team ko haraa sakta hai wo hai sri lanka.. other wise mujhey ye team sare match haarte howe dikhai deti hai
 
کیا پاکستان بھٹو اور شریف سے پھر ہار جائے گا

یہ سوال کرو
​
 
Advertisement
Who will be the captain of Pakistani team after WC?
After last WC, we not only selected Azhar Ali in team also gave him captain ship who was not even considered for WC. I hope PCB will repeat history again.
Babar Ali is best choice for captain