کیا وفاقی حکومت نے18ویں ترمیم پرنظرثانی کافیصلہ کرلیا ہے؟

akinternational

Minister (2k+ posts)
iss ne ehel IK ko kab se iss 18vin tarmim ko khatam karna tha....nikamme parliamentarian
MPA ke sath nahin to sadart hukm ke tehet...ye sab paisa khane ka tareeqa hai.....lekin
hukumat NA EHEL hai.....faise ki quwaat se mehroom...borhi ghori lal lagam khoob makeup aur corruption ke paise se aala malbusat men aur cabuinet ke ne ehel rozana bayan daghte hain...kuch karte nahin...jo kuch karte hain wo bhi badintezami se
............Wahid hal ISLAMI INQELAB, iman le ao, koshish karo, dua karo, sabr karo.......
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کو عوامی مفادات کی خاطر اس 18 ویں آئینی ترمیم کا فورا نوٹس لے کر معطل کر دینا چاہیے ھے بعد میں یہ نہ ہو کہ خدا وند خواستہ عوام اور ملک کا نقصان ہو جائے
جلد از جلد تمام صوبائی حکومتوں کے مشوروں کے ساتھ اور اپوزیشن کے ساتھ مل کر اس ترمیم کو معطل کر کے کرونا وائرس پر اور ملک اور عوام کے مسائل پر توجہ دی جائے اور اداروں کو اس میں جلد از جلد تمام سیاسی جماعتوں کو قانون کے مطابق حل نکلوائیں اور ادارے اپنا فعال کردار ادا کریں۔ ورنہ دشمن غلط فہمیوں سے فایدہ اٹھا کر ملک کے اندرونی دشمنوں کو ساتھ ملا سکتا ھے
ملک کے اندرونی دشمن بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہیں مسلمانوں کی تاریخ اندرونی غداروں سے بھری ہوئی ھے ملک کے اندرونی دشمنوں میں پہلا نمبر ملک کا غدار میڈیا ھے جو کہ بیرونی دشمنوں کے لئے راستہ ہموار کر کے عوام میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوششوں میں کبھی پیچھے نہیں رہتا۔
جبکہ غدار میڈیا کے اینکرز سمجھ بھی نہیں پائیں گے کہ ھم کیا کر رہے ہیں اور کیا ہو رہا ھے یہ جاہل اینکروں کا ٹولہ سمجھتا ھے کہ ھم آپنی ڈیوٹی کر رھے ھیں اور ان کے آقا کوئی اور گیم کھیل رھے ہونگے لہذا تمام اداروں اور سیاسی جماعتوں سے درخواست ھے کہ اس ملک کو حرام خور میڈیا اور اس کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے سے بچایا جائے۔جو کہ عوام میں غلط فہمیاں پیدا کر کے ملک کو نقصان اور آپنا ذاتی فاہدہ سوچ رھے ہوتے ہیں
 

Back
Top