Advertisement

کیا وزیراعظم مستعفی ہو جائیں گے

آج میں نے وزیراعظم کو جب جے آئی ٹی سے باھر آتے دیکھے مجھے لگا میاں صاحب انتہائی کرب میں ہے لگتا ہے میاں صاحب مستعفی ہو جائیں گے .جتنی دیر تک وزیراعظم رہیں گے ہر روز ان کا ووٹ بنک لوز ہو گا

کیا وزیراعظم استعفیٰ دے دیں گے ؟

145836_4904810_updates.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
he (noora) is a dead man walking,. I said it one year ago, he will hang himself, today he was dragged out in to world of reality, tonight this jit episode will sink in, and he is finished...ma salam
DEKHO KAPTAAN ISKO GHASEETH KAR KAHAN LAY AAYA, AAJ NOORA APNAY BANDAROUN KI BAJAY KHUD PODUM PER KHARAH HOU KAR TAQREER KAR RAHA THA.
 
Advertisement
Kisi halali sharif aur ghairat mandd khandan kaa hota to shro mai hi resign daay daita jaisay aur halali khandan ke halali logon naay diay
 
اگر سپریم کورٹ نے گھر بھیجا تو نااہل ہو جائیں گے اس سے بچنے کیلیے مستعفی ہونا بہتر ہے .
he (noora) is a dead man walking,. I said it one year ago, he will hang himself, today he was dragged out in to world of reality, tonight this jit episode will sink in, and he is finished...ma salam
DEKHO KAPTAAN ISKO GHASEETH KAR KAHAN LAY AAYA, AAJ NOORA APNAY BANDAROUN KI BAJAY KHUD PODUM PER KHARAH HOU KAR TAQREER KAR RAHA THA.
 
عقل کا تکازہ تو یہی ہے گھر چلیں جائیں جب فیصلہ آ ے گا تو پارٹی کا شیرازہ بکھر جاۓ گا .اقتدارتو آتا جاتا رہتا ہے پارٹی روز روز نہیں بنتی


Kisi halali sharif aur ghairat mandd khandan kaa hota to shro mai hi resign daay daita jaisay aur halali khandan ke halali logon naay diay
 
Advertisement
Same thing will happen with NS, like Altaf Hussain who was eventually booted out of Politics. These are parasites won't leave the politics on their own.
 
Advertisement
آج جب میں نے میاں صاحب کو دیکھاتو عمران خان یاد آیا .خان تم بہت ظالم ہو آپ نے میاں صاحب کی چال ڈھال ہی بدل ڈالی ایسا لگا رہا تھا دل میں کچھ ہے زبان کچھ کہ رہی ہے جس کی وجہ پرچی کا سہارا لینا پڑا عمران نے کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کا بیڑہ اٹھایا ہوا ہے



Yeh Moti Chamri se banna hua be-izzat insan hai jou itni asaani se jaan nahin chorey ga.
 
عقل کا تکازہ تو یہی ہے گھر چلیں جائیں جب فیصلہ آ ے گا تو پارٹی کا شیرازہ بکھر جاۓ گا .اقتدارتو آتا جاتا رہتا ہے پارٹی روز روز نہیں بنتی
میاں صاحب کی عقل گهاس چرنے گئی هے ساتهه میں تقاضا بهی
 
میری الله سے دعا ہے کہ میاں صاحب استعفیٰ نہ دیں، انہیں ابھی بہت کچھ بتانا پڑے گا، بہت کچھ سامنے اے گا. اس سارے قصے کا منطقی انجام بہت ضروری ھے،
 
Last edited:
درست کہا آپ نے .اگر یہ استعفیٰ دے دیں گے تو ان کی عزت میں اضافہ ہو گا .لیکن ان کے مشیر اور وزیر ان کو لے ڈوبیں گے
میری الله سے دعا ہے کہ میاں صاحب استعفیٰ نہ دیں، انہیں ابھی بہت کچھ بتانا پڑے گا، بہت کچھ سامنے اے گا. اس سارے قصے کا منطقی انجام بہت ضروری ھے،
 
میری الله سے دعا ہے کہ میاں صاحب استعفیٰ نہ دیں، انہیں ابھی بہت کچھ بتانا پڑے گا، بہت کچھ سامنے اے گا. اس سارے قصے کا منطقی انجام بہت ضروری ھے،
پیر و مرشد فکر نه کریں ہنوز دلی دور است