Advertisement

کیا نورعالم خان اگلا الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں گے؟

Advertisement

بغض عمران کے مارے ہوۓ اس لفافے کا سوال ہی غلط ہے
سوال یوں بنتا ہے : کیا پی ٹی آئی اگلے الیکشن میں نور عالم کو ٹکٹ دے گی ؟؟؟
​

مجھے آجتک سمجھ نہیں آئی کہ پی ٹی آئی نے اس فضول بندے کو ٹکٹ کیوں دیا تھا کیونکہ پی ٹی آئی اسوقت کافی پاپولر تھی؟

۔۔۔2013 میں اسکا کزن ساجد نواز پی ٹی آئی کا ایم این اے تھا۔ وہ زبردست بندہ تھا۔۔ معلوم نہیں اس نے کیوں اپنا ٹکٹ اسے دلوا دیا اور خود نہیں لڑا۔۔ سنا ہے وہ اس مرتبہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے لیے اپلائی کریگا ۔

اصل میں یہ چوزا لوگوں کے بجلی کے ٹرانسفارمر اور کمبوں کا کام کر کے الیکٹیبل بننا چاہتا ہے اسلیے نظریاتی یا پارٹی سیاست نہیں کرنا چاہتا۔۔ بس جس پارٹی کی حکومت آنے والی ہو تو اس پارٹی میں شامل ہو جاؤ۔۔۔

بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ نمونہ کینیڈا شفٹ ہونا چاہتا یے۔ شائد اگلا الیکشن کرے بھی نا۔۔ واللہ اعلم

مجھے تو شکل سے ہی وارداتیا لگتا ہے
سنا ہے ساری اسمبلی میں سب سے زیادہ پیسے والا ہے ؟

خاندانی خوانین ہیں۔ کافی جائیداد ہے۔ ابھی تقسیم کے بعد اسکے حصے میں کافی جائیداد آئی ہے۔۔ 31 ارب کے اثاثے ظاہر کیے تھے 2018 سے پہلے۔۔ معلوم نہیں جائیداد کے تھے یا پی پی پی کےدور میں بنائے تھے؟
 
Advertisement

بغض عمران کے مارے ہوۓ اس لفافے کا سوال ہی غلط ہے
سوال یوں بنتا ہے : کیا پی ٹی آئی اگلے الیکشن میں نور عالم کو ٹکٹ دے گی ؟؟؟
​
What I was wondering. Does he expect to even b in the party by next elections? .......which are round the corner now