کیا نوجوانوں میں مذہبی انتہا پسندی کا رحجان بڑھ رہا ہے ؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انتہائی قلیل تعداد مذہبی انتہا پسندی کا شکار ہو رہی ہے، جبکہ لبرلازم کے نام پر مذہب مخالف وبا انتہائی تیزی سے پھیل رہی ہے