Advertisement

کیا نواز نورے کو بھی پسینہ آیا ہو گا ؟؟؟



2011520215354.jpg


عطار کی ایک لونڈی " سیاست " جس کا نام ہے

اور

قوم حیران و پریشان ہے



​
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے قائداعظم ؒکی تصویر کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ممتاز صحافی اور تجزیہ نگار مجیب الرحمن شامی نے ایک ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ نجم سیٹھی نے جب حلف دیتے ہوئے اپنی زبان سے یہ جملہ ادا کیا کہ
​

مَیں اسلامی نظریہ کو برقرار رکھنے کیلئے بھرپور کوشش کروں گا جو تخلیقِ پاکستان کی بنیاد ہے
​

تو نجم سیٹھی کے ایک دوست صحافی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔

جس صحافی کے ماتھے پر ندامت یا شرمندگی کے باعث پسینہ آ رہا تھا وہ نجم سیٹھی کے حلف اٹھانے سے پہلے انتہائی پُرجوش انداز میں وہاں موجود اپنے احباب سے یہ گفتگو کر رہے تھے کہ نجم سیٹھی کی شکل میں پنجاب کو ایک سیکولر اور لبرل وزیر اعلیٰ میسر آ گیا ہے۔ سیکولر اور لبرل کا مطلب یہ ہے کہ ریاست اور دین کو الگ الگ تصور کرنے والا شخص۔ لیکن نجم سیٹھی تو حلف اٹھا رہے تھے کہ وہ اسلامی نظریے کے تحفظ کیلئے مسلسل کوشاں رہیں گے کیونکہ اسلامی نظریہ قیامِ پاکستان کی بنیاد ہے۔ گویا نجم سیٹھی اپنے حلف میں نظریہ پاکستان کی حفاظت کا اعلان کر رہے تھے جو اُن کے صحافی دوست کیلئے قابل برداشت نہیں تھا۔ ہمیں نجم سیٹھی کے سیاسی نظریات سے پوری طرح واقفیت ہے۔ جو کچھ نجم سیٹھی ایک ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں کہتے رہے کہ جو کچھ وہ اپنے کالموں کی صورت میں لکھتے رہے ہیں وہ ہم سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔


​

​
 
Advertisement
میرا خیال ہے کہ یہ بات تو سب کو پتا ہے کہ نجم سیٹھی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ... عمران خان یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں اور یہ بات دبے انداز میں میڈیا میں آچکی ہے کہ ماضی میں عمران خان کے نجم سیٹھی سے اختلاف کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہی رہی ہے کہ وہ نجم سیٹھی کو مسلمان نہیں گردانتے .

Atleast nawaz shreef nam k saheeh musalman to hain.
 
Advertisement
The reason why Imran Khan reread to the all these nominee is that election is the far most important to tackle these politician. COAS and CJ are committed to the fair and free election and hope that Pakistani people have suffered enough and learned enough to vote for the right people. these politician know only postponed election is the way they can come in to the power.
​
 
[h=2]شریف برادران نے 10 سال تک پاکستان نہ آنے کا معاہدہ توڑا، الیکشن کمیشن نوٹس لے، رحمان ملک[/h]
http://dailysahafat.co.uk/urdu/pakistan/archives/134256

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے 10 سال تک پاکستان نہ آنے کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، الیکش کمیشن نوٹس لے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا نواز شریف اور شہباز شریف نے پرویز مشرف حکومت سے معاہدہ کیا تھا کہ وہ 10 سال پاکستان نہیں آئیں گے، لیکن انہوں نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، چیف الیکش کمشنر کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت کاروائی کرنی چاہئے۔

http://dailysahafat.co.uk/urdu/pakistan/archives/134256