Advertisement

کیا نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کے پاس کوئی پلان نہیں ہے؟

اب بھلا ایک منشی یا خزانچی کیا پلاننگ کر سکتاہے ؟ زیادہ سے زیادہ قرضے لینے کا پلان یا ٹیکس کا پلان اور کیا؟
. . . . .
معیشت کو سنبھالنا ہے تو انجینئرز سے رابطہ کریں ، وہ آپ کو سستی بجلی ، زرعی پیداوار ، آئی ٹی ، روزگار غرض سب شعبوں میں رہنمائی کریں گے

بقول شاعر
ع
​
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں
راہ دکھلائیں کسے؟ رہروِ منزل ہی نہیں
​