Advertisement

کیا ملک نعیم الحق چلا رہا ہے؟؟

EDxI42dUwAAogm2

EDxI42iU8AEwKj2

EBUJiJsX4AE3jsm
 
Advertisement
Asks a paid worker of a party who used to have a non-Parliamentarian Maryam Safdar as Defacto Prime Minister.

Naeemul Haque is the Special Assistant to the Prime Minister of Pakistan Imran Khan on Political Affairs.

اگر مریم نواز کا وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرنا غلط تھا تو یہ رہلو کٹا کیوں وزیراعظم بنا بیٹھا ہے

کیا یہ سارے وزیر اور سیکرٹری اس سپیشل اسسٹنٹ کو جوابدہ ہیں؟؟​
 
You can't win a logical argument with these paid khota khor patwaris...you are absolutely right..how conveniently they forgot to bow before nani 420...no hope for these shameless creatures.
 
This is not your fault, your leader is also like,,,,,,, doing every thing same last one.. even more.
 
Advertisement
Patha nahe ke es bongi ni IK ko kayse sheshi mi aotara hay. By the way Khan kano kano ka bohat kacha hay simple admi hay. Ye naeem ul haq aysa hay jeyse cricket mi Abdul Qader khan ke saat howa karta tha.. ye moft ke roteyin thorni wala admi hay. Esk ke pass khan ke bohat saray raz hayn.
 
When, where and what is the agenda of this meeting; any info?
In any case, the federal government is being run by the cabinet and bureaucracy (the executive)- regardless of what negative meme you wish to push.

Aren't you one of those guys who were engaged in theory that the country (and maybe the whole solar system) is being run by Khilai Makhlooq for the last seventy years- so soon have you forgotten the lessons that Maryam's handlers and puppeteers taught to noonies.
 
Last edited:
When, where and what is the agenda of this meeting; any info?
In any case, the federal government is being run by the cabinet and bureaucracy (the executive)- regardless of what negative meme you wish to push.

Aren't you one of those guys who were engaged in theory that the country (and maybe the whole solar system) is being run by Khilai Makhlooq for the last seventy years- so soon have you forgotten the lessons that Maryam's handlers and puppeteers have taught to noonies.

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement

اگر مریم نواز کا وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرنا غلط تھا تو یہ رہلو کٹا کیوں وزیراعظم بنا بیٹھا ہے

کیا یہ سارے وزیر اور سیکرٹری اس سپیشل اسسٹنٹ کو جوابدہ ہیں؟؟​
tu naem ul haq pr lanat bhej or ye bta k maryam safdar ne to koi seat bhi nhe jeeti thee or wo kis haisiat me Foreign Delegations ko milti rhee
 
حفیظ بھائی، آپ سے اس ناسمجھی کی امید نہ تھی۔ بڑا مایوس کیا ہے آپ نے۔
جناب، نعیم الحق کے پیچھے کیا آپ قائداعظم کی تصویر ملاحظہ نہیں کر رہے؟
بھائی صاحب، اس اجلاس کی صدارت قائداعظم نے فرمائی۔ اور وہ جو ہمارے قائداعظم ثانی، قبلہ عمران نیازی صاحب ہیں، وہ صبح باتھ روم میں کوکین کے نشے میں دھت، 'مردہ حالت' میں پائے گئے۔ اسٹاف نے ان کو بستر استراحت پر منتقل کیا، ٹیکہ ویکہ لگایا۔ لیکن جلد بے دار ہونے کی امید نہیں تھی، اس لیے قائم مقام سربراہ خاندان، جناب نعیم الحق صاحب کو نیازی جی کی جگہ لینی پڑ گئی۔
آپ کو کوئی تکلیف؟؟
​
 
تو آپ کو احمد جنجوعہ کی اوپر والی ٹویٹ سے بات سمجھ نہیں آئی ، کیا انگلش پڑھنے میں دشواری ہے ۔۔کیا لفظ کنوینر کا مطلب معلوم نہیں۔
مگر ایسا نہیں بلکہ آپ سالوں اس سیاسی کمیٹی کے اجلاس کو کیبنٹ میٹنگ ہی گردانتے رہیں گے ، آپ کے حقائق کی نوعیت ہمیشہ ایسی ہے ۔ کوئی کیا سدھار لائے ۔۔ دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے ، آپ نے کوکین وغیرہ کے جھوٹ دہرا کر کردار کشی کرنی ہے، جس حد ممکن ہو گمراہ کرنا ہے۔۔ لگے رہو منے بھائی
۔۔۔​
 
کنوینر بنایا کس نے؟؟ کس نے یہ فیصلہ کیا کہ وزراء کو ایک غیر منتخب شخص جس کی واحد صلاحیت یہ ہے کہ وہ عمران خان کا مالشی ہے اسے اس کمیٹی کا سربراہ بنا دیا اور وزیروں کو اس کے سامنے بیٹھنے پر مجبور کیا ، آرمی چیف خٹک کا ماتحت ہے کیا یہ شخص آرمی چیف کو خٹک کی طرح بٹھا سکتا ہے ہمیں خٹک کو آرمی چیف سے زیادہ عزت دینا ہوگی ، یہی قانون کی منشا ہے​
 
ٓاپکے دوسرے اعتراض اپنی جکہ مگر نعیم صاحب یہ میٹنگ پریزائڈ نہیں کر رہے بلکہ َکنوین َ کر رہے ہیں ۔ ایسے ہی جیسے کوئی تنظیم کا سیکرٹری مقرر ایجنڈا کنوین یا پروسیڈ یا ڈایئرکٹ کرتا ہے ۔ کوئی دوسرا انکے ماتحت ہو کر نہیں بیٹھا ہوا ۔ عزت یا پراٹوکول وغیرہ کا اعتراض آپ ہی اٹھا رہے ہیں۔ یاد رہے یہ ایک سیاسی میٹنگ تھی انتظامی نہیں ۔ متعلقہ وزیر اور انکے سیکرٹری مدعو تھے ۔

خدارا آپ مالشی وغیرہ سے باہر نکلیں اب وہ وزیر اعظم کے مشیر ہیں ، کیا غیر منتخب مشیر نہیں ہو ا سکتا سپریم کورٹ اسکا آئین کی روشنی میں فیصلہ دے چکی ہے ۔ ضرور پی ٹی آئی کے کچھ حامیوں کا نعیم صاحب سے بیر ہے ، یوں میڈیا بھی ہر الزام ان پر دھرنا محفوظ اور آسان سمجھتا ہے۔ آپ بھی اسکا فائدہ اٹھا کر بیجا نکات نہ نکالیں ۔
ابتدائی طور جو تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ نعیم صاحب کیبنٹ کی میٹنگ پریزائڈ کر رہے ہیں وہ بالکل مختلف معاملہ تھا جو کہ غیر قانونی ہوتا ۔ اگر ایسا ہوتا سب جانب سے آواز اٹھائی جاتی ۔