اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بار بار دہرایا جانے والا منترا...."ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے"...آئے کچھ حقائق دیکھتے ہیں
ٹیکسٹائل سیکٹر زراعت کے بعد روزگار فراہم کرنے والا دوسرا بڑا سیکٹر ہے اس وقت لاہور، ملتان، فیصل آباد اور کراچی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ماہر مزدوروں کی کمی کا سامنا ہے ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اجرت میں اضافہ ہوا ہے ️ایک مزدور اس وقت "کم سے کم" 20000 ماہانہ کما رہا ہے، اور ٹائم اور الاؤنسز اس کے علاوہ ہیں ٹیکسٹائل سیکٹر نے جاپان سے تقریبا 650،000 سپنڈلز اور 3000 ایئر جیٹ لومز کا آرڈر دیا ہے. اگر یورپ اور چائنا کو دیے گئے آرڈرز کو شامل کریں تو یہ سپنڈلز 10 لاکھ تک بھی جا سکتے ہیں جاپان کی ٹویوٹا کمپنی نے 50 لاکھ سپنڈلز دنیا بھر میں فروخت کیے ہیں جس میں 13 فیصد کا آرڈر پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے دیا اسکے علاوہ 100 ٹیکسٹائل کے نے یونٹس لگنے جا رہے ہیں
He said it was essential to sustain the momentum, which was being facilitated by the upcoming textile policy.
www.brecorder.com
اسی طرح فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تمام 10-20 لاکھ بند لومز چل پڑیں ایک لوم پر دو مزدور کام کرتے ہیں۔ اس طرح صرف فیصل آباد میں 20 لاکھ کے قریب لوگوں کو روزگار ملا، جو کہ ایک انقلاب ہے
آصف انعام کا کہنا ہے اگر صرف پاور لومز کی بات ہی کی جائے تو 10 سے 20 لاکھ پاور لومز جو بند پڑی ہوئیں تھی وہ دوبارہ فعال ہو چکی ہیں اور صرف پاور لومز ہی لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کر رہی ہیں۔
www.bbc.com
اپٹما چیرمین گوہر اعجاز کے مطابق 50 لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہونے جا رہی ہیں 450 ارب کی ٹیکسٹائل مشینری امپورٹ ہورہی ہے 800 ارب کے ٹوٹل پراجیکٹ لگ رہے ہیں، 2023 جون تک ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 26 بلین ڈالر ہونے کا امکان ان شاءاللہ، 2005 کے بعد پہلی بار اتنی انڈسٹریل کنسٹرکشن ہو رہی ہے
اسی طرح ملک میں ریکارڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور ٹریکٹرز کی سیل اور مینوفیکچرنگ ہوی جس کی اس سے پہلے نظیر نہیں ملتی
Atlas Honda has recorded the highest ever monthly motorcycle sales in Pakistan. As many as 128,503 units were sold in November 2021, according to the market sources. The data shared by Arif Habib Limited shows around 125,031 units were sold in October and November registered a 3% growth...
Urea production has gone up to 25,000 tons a day in Pakistan and the five-fold difference in prices is a major reason for it being smuggled, leading to shortages locally. Federal Minister for Industries and Production Khusro Bakhtiar and Minister for Energy Hammad Azhar held a press conference...
Business friendly policies, low interest rate drive up earnings
tribune.com.pk
کیا یہ سب حقائق ثابت نہیں کرتے کہ ملک میں روزگار میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے...اور جو تصویر پیش کی جاتی ہے کہ معیشت تباہ ہوگئی وہ کس قدر جھوٹ کی تشہیر کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں

unemployment has definitely increased. However, it is not because of poor economy rather it is because of bad attitude of youngsters specially graduates. Most of these graduates cannot write basic email. 99% copy same template and just change their information. Universities are basically selling degrees without giving any education.
اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بار بار دہرایا جانے والا منترا...."ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے"...آئے کچھ حقائق دیکھتے ہیں
ٹیکسٹائل سیکٹر زراعت کے بعد روزگار فراہم کرنے والا دوسرا بڑا سیکٹر ہے اس وقت لاہور، ملتان، فیصل آباد اور کراچی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ماہر مزدوروں کی کمی کا سامنا ہے ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اجرت میں اضافہ ہوا ہے ️ایک مزدور اس وقت "کم سے کم" 20000 ماہانہ کما رہا ہے، اور ٹائم اور الاؤنسز اس کے علاوہ ہیں ٹیکسٹائل سیکٹر نے جاپان سے تقریبا 650،000 سپنڈلز اور 3000 ایئر جیٹ لومز کا آرڈر دیا ہے. اگر یورپ اور چائنا کو دیے گئے آرڈرز کو شامل کریں تو یہ سپنڈلز 10 لاکھ تک بھی جا سکتے ہیں جاپان کی ٹویوٹا کمپنی نے 50 لاکھ سپنڈلز دنیا بھر میں فروخت کیے ہیں جس میں 13 فیصد کا آرڈر پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے دیا اسکے علاوہ 100 ٹیکسٹائل کے نے یونٹس لگنے جا رہے ہیں
He said it was essential to sustain the momentum, which was being facilitated by the upcoming textile policy.
www.brecorder.com
اسی طرح فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تمام 10-20 لاکھ بند لومز چل پڑیں ایک لوم پر دو مزدور کام کرتے ہیں۔ اس طرح صرف فیصل آباد میں 20 لاکھ کے قریب لوگوں کو روزگار ملا، جو کہ ایک انقلاب ہے
آصف انعام کا کہنا ہے اگر صرف پاور لومز کی بات ہی کی جائے تو 10 سے 20 لاکھ پاور لومز جو بند پڑی ہوئیں تھی وہ دوبارہ فعال ہو چکی ہیں اور صرف پاور لومز ہی لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کر رہی ہیں۔
www.bbc.com
اسی طرح ملک میں ریکارڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور ٹریکٹرز کی سیل اور مینوفیکچرنگ ہوی جس کی اس سے پہلے نظیر نہیں ملتی
Atlas Honda has recorded the highest ever monthly motorcycle sales in Pakistan. As many as 128,503 units were sold in November 2021, according to the market sources. The data shared by Arif Habib Limited shows around 125,031 units were sold in October and November registered a 3% growth...
Urea production has gone up to 25,000 tons a day in Pakistan and the five-fold difference in prices is a major reason for it being smuggled, leading to shortages locally. Federal Minister for Industries and Production Khusro Bakhtiar and Minister for Energy Hammad Azhar held a press conference...
Business friendly policies, low interest rate drive up earnings
tribune.com.pk
کیا یہ سب حقائق ثابت نہیں کرتے کہ ملک میں روزگار میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے...اور جو تصویر پیش کی جاتی ہے کہ معیشت تباہ ہوگئی وہ کس قدر جھوٹ کی تشہیر کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
چلو مان لیا پاکستان میں ہر طرف روزگار ہی روزگا ہے - نوکریاں بہت زیادہ اور افرادی قوت انتہائی کم - اس کمی کو پورا کرنے کے لئے بیرون ممالک سے ہنرمند اور غیر ہنرمند نوکریوں کی تلاش میں ایک یلغار کی صورت پاکستان چلے آرہے ہیں - لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کو یہ بات کیوں نہیں سمجھ آرہی - خیبر پختونخواہ کےحالیہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج ،تقریبا" ہر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی عبرتناک شکست تو کوئی اور ہی حقیقت بیان کررہے ہیں اور یہی سچ ہے سچ بولو جھوٹ نہ بولو
Gallup Pakistan, the Pakistani affiliate of Gallup International, is a leading survey research and consultancy firm in Pakistan. Gallup Pakistan is a specialist in independent third-party evaluation and ratings. The company is widely attributed to be the founder of science of polling in Pakistan...
ایک تو یہ کہ پاکستانی عوام کو پیسے خرچ کرنے کا کوئی چج نہیں ہے ، تین سو روپے درجن کینو بہت مہنگا ہے لیکن آٹھ سو روپے کلو مٹھائی سستی ہے ، ٹماٹر دو سو روپے کلو بہت مہنگا ہے لیکن ہزار روپے کلو کے حساب سے لیز چپس ہاتھوں ہاتھ بکتا ہے
اس کے علاوہ بھوک زدہ عوام جن کے پاس کھانے کو روٹی نہیں لیکن موبائل مہنگی قسم کا ضرور ہے ، جس کے پاس پیسے ہوں اس نے گاڑی بھی ضرور لینی ہے
مختصر یہ کہ عوام کی اکثریت ضروریات کی بجائے دوسروں کی دیکھا دیکھی چیزیں خریدتی ہے لہٰذا ایسے لوگوں کے لئے مہنگائی اور بیرزگاری کبھی ختم نہیں ہو سکتی
. . . . . . .
اس کے علاوہ پاکستان کا نظام ایسا ہے کہ امیر کے لئے پیسے کمانا کوئی مشکل نہیں جب کہ غریب کے لئے دیہاڑی لگانا مشکل ضرور ہے . لہٰذا جتنے بھی اعشاریے ہیں وہ صرف امیروں کی دولت بڑھنے کی وجہ سے ہیں
. . . . . حکومت بھی کچھ اقدامات کر رہی ہے اور کئی نظر انداز کر رہی ہے لہٰذا حکومتی اقدامات کا فائدہ نہیں ہو رہا