Advertisement

کیا مریم نواز کیا سب کچھ اپنے گھر سے خرید کر لائی تھیں؟ارشادبھٹی

سندھ اور پنجاب کے درمیان جو نورا کشتی چل رہی تھی اس پر صدر زرداری نے محسن نقوی کو بلا کر کہا ہے یہ کیا چل رہا ہے اسے رکواؤ۔محسن نقوی نے کہا میں رکواتا ہوں لیکن مریم نواز تو نواز شریف کی بات مانتی ہی نہیں اور شہباز شریف کو وہ ویسے ہی لفٹ نہیں کرواتی۔ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

کیا مریم نواز کیا سب کچھ اپنے گھر سے خرید کر لائی ہے؟ صدر زرداری نے محسن نقوی کو بلا کر کہا ہے یہ کیا چل رہا ہے اسے رکواؤ محسن نقوی نے کہا میں رکواتا ہوں لیکن مریم نواز تو نواز شریف کی بات مانتی ہی نہیں اور شہباز شریف کو وہ ویسے ہی لفٹ نہیں کرواتی۔۔۔۔ ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X
​