- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
انیس ستی 26 نومبر کو شہید ہوۓ لیکن وال چاکنگ کا مقدمہ مرے ہوے مقدمہ پر درج کر دیا ،کہا گیا کہ انیس نے وال چاکنگ کی اور انیس ستی پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا ،مرا ہو بندہ کیسے یہ سب کچھ کر سکتا ؟
چھبیس نومبر کو ڈی چوک میں انیس ستی شہید ہوا، لیکن اب اس پر ایف آئی آر درج کر دی گئی!ایف آئی آر کا متن: انیس شہید وال چاکنگ کر رہا تھا، پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا!
کوئی مرا ہوا بندہ کیسے اٹھ کے وال چاکنگ کر سکتا ؟
انیس ستی جو شہید ہو گیا اس پر مقدمہ درج کیا ہے کہ اس نے وال چاکنگ کر دی ، کیا قبر سے اٹھ کے کی ؟
نعیم پنجوتھہ کا سوال بجا ہے:
"ایک شہید ہوا شخص یہ سب کچھ کیسے کر سکتا ہے؟۔ انتقام میں اندھے ہو چکے ہو؟؟؟
Loading X post…
Open original post on Xچھبیس نومبر کو ڈی چوک میں انیس ستی شہید ہوا، لیکن اب اس پر ایف آئی آر درج کر دی گئی!ایف آئی آر کا متن: انیس شہید وال چاکنگ کر رہا تھا، پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا!
کوئی مرا ہوا بندہ کیسے اٹھ کے وال چاکنگ کر سکتا ؟
انیس ستی جو شہید ہو گیا اس پر مقدمہ درج کیا ہے کہ اس نے وال چاکنگ کر دی ، کیا قبر سے اٹھ کے کی ؟
Loading X post…
Open original post on Xنعیم پنجوتھہ کا سوال بجا ہے:
"ایک شہید ہوا شخص یہ سب کچھ کیسے کر سکتا ہے؟۔ انتقام میں اندھے ہو چکے ہو؟؟؟
Loading X post…
Open original post on X





