- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,389
- Points
- 193
کیا لوگوں نے یہ خیال کر رکھا ھے کہ ایمان لانے کے بعد ان کا امتحان نہ ہوگا ؟ ایسا نہیں ھے امتحان ہر انسان کا ہوگا لوگوں کو چاہیے کہ اچھے اعمال کی کوشش کرتے رہیں سچ کا ساتھ دیتے رہیں حق و سچ کے لئے آواز بلند کرتے رہیں اس کے بعد اللّٰہ پر توکل رکھیں/اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں/ اللّٰہ پر یقین رکھیں ،اللّٰہ کی رحمت بخشش رحم سب سے اعلیٰ ھے بیشک
اللّٰہ ہم سب کو ظالموں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز خنزیروں کے ظلم سے بچائے آمین ثم آمین
القرآن - سورۃ نمبر 29 العنكبوت
آیت نمبر 2
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ يُّتۡرَكُوۡۤا اَنۡ يَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَهُمۡ لَا يُفۡتَـنُوۡنَ ۞
ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
Do men think that they will be left alone on saying, "We believe", and that they will not be tested?
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اگر انہوں نے ہم ایمان لائے کہہ دیا ہے تو انھیں چھوڑ دیا جائے گا اور ان کی آزمائش نہ کی جائے گی۔
مولانا محمد جوناگڑہی
کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان ﻻئے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے؟
Saheeh International
Do the people think that they will be left to say, "We believe" and they will not be tried?