Advertisement

کیا عمران خان ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں؟حبیب اکرم کا تجزیہ

Advertisement
کھینچنے والوں نے یہ ریڈ لائن کھینچی اور کسی کو اسے کراس کرنے کی اجازت نہیں دی

کیونکہ

اس ریڈ لائن کے دوسری طرف 'آزادی ' ہے .... پاکستان کو وہی حقیقی آزادی دلوا سکتا ہے جو اس 'ریڈ لائن ' کو کراس کرنے کی ہمّت رکھتا ہو

... کیا ہی بہادر بیٹا پیدا کیا شوکت خانم نے ، ساری نام نہاد طاقتیں اکٹھی ہو چکیں اس کے خلاف ، لیکن مجال ہے جو اس کے حوصلے میں ذرہ بھر بھی کمی آئی ہو

مرد کا بچہ اکیلا کھڑا ہے ان سب کے سامنے ... اور اس کے سامنے سب ایک دوسرے کے پیچھے چھپ رہے ہیں کیونکہ ان سب کی 'کانپیں ٹانگ ' رہی ہیں
 
Advertisement
ریڈ لاین کیا ہے؟باجوہ ہیں؟ وہ تو عمران خان کے سابق ماتحت ہیں آین اور قانون کے تحت۔تو ان سے سفال پوچھنا کیسی ریڈ لاین ہے۔اور چلو یہ ریڈلاین ہے تو کیا نیوٹرل نیوٹرل نظر آئے؟ عمران خان کے سربراہ ہوتے ہوئے کیا باجوہ مسلسل شریف فیملی سے خفیہ ملاقاتیں نہیں کر رہے تھے اور کیا انہوں نے ایک سزایافتہ شخص کو پاکستان کی جیل سے نکال کر پوری دنیا میں پاکستان کے سسٹم کا عدلیہ کا مذاق نہیں بنوایا؟کیا یہ نیٹرلز کا کام ہے؟ کیا باجوہ خلیفتہ اللہ ہیں ؟ اور کیا یہ اچھی بات ہے کہ سابق سربراہ مملکت کو ان سے ڈرنا چاہیے؟
جبکہ انہوں نے کوی کرپشن نہیں کی صرف اس لیے ڈریں کہ انہوں نے باجوہ کی مرضی کے خلاف کوی رائے رکھ لی؟ کیا عمران خان وزیر اعظم ہوتے ہوئے باجوہ کے ماتحت تھے یا وہ آج باجوہ کے ماتحت ہیں؟
اور نیوٹرل نہ وہ پہلے تھے نہ اب ہیں۔یہ تو فوج بھی جانتی ہے اور آج کل وہ نعوذ بااللہ خدا بنے ہوئے ہیں جو ان پر تنقید کرتا ہے اپنے بزرگ فوجیوں کو بھی سزای‍ں دے رہے ہیں اور جن کے پاس اپنی سزاوں سے بچنے کو ٹھوس ثبوت تک نہیں ان مجرموں سے فوج سے خطابات کروا کر ان کی تذلیل کروا رہے ہیں بہت سی ریڈ لاین تو وہ خود کراس کر چکے ہیں
 
Excellent!
 
بات صرف اتنی ہے کہ کل خان لاڈلا تھاآج شہباز شریف لاڈلا ہے - کل نواز کو کچھ سہولتیں ملی تھیں تو آج خان کو بھی سہولتیں ہیں - نواز کی تو تقریروں پر پابندی لگ گئی تھی اور جیو نیوز بھی نشر نہیں کر سکتا تھا آج خان جو بھی باجوہ کی ماں بہن ایک کرے تقریریں اے آر وائے سے لائیو نشر ہوتی ہے اور باقی چینل اس کی رپورٹنگ کرتے ہیں - یہ سہولت نہیں تو کیا ہے ورنہ تو اے آر وائے تو طاقتوروں کے ایک فون کی مار ہے
 
Habib Akram and Saad Rasol have defined it well, but to my understanding, anything a person says acts or blames in a manner that undermines or threatens the national security or interests of a country is crossing the red line.
 
Advertisement
اینکر کے کانوں میں گونجتے پلانٹید سوالوں کے ترکی ب ترکی جواب پر اینکر کی حالت زار دیکھ کر مزہ آگیا ​
 
بات صرف اتنی ہے کہ کل خان لاڈلا تھاآج شہباز شریف لاڈلا ہے - کل نواز کو کچھ سہولتیں ملی تھیں تو آج خان کو بھی سہولتیں ہیں - نواز کی تو تقریروں پر پابندی لگ گئی تھی اور جیو نیوز بھی نشر نہیں کر سکتا تھا آج خان جو بھی باجوہ کی ماں بہن ایک کرے تقریریں اے آر وائے سے لائیو نشر ہوتی ہے اور باقی چینل اس کی رپورٹنگ کرتے ہیں - یہ سہولت نہیں تو کیا ہے ورنہ تو اے آر وائے تو طاقتوروں کے ایک فون کی مار ہے

Nawaz is a convicted criminal and an absconder while, Imran Kahn is in Pakistan with no corruption charges against him.
How Khan has cursed Bajwa? Can you give an example?
 
بات صرف اتنی ہے کہ کل خان لاڈلا تھاآج شہباز شریف لاڈلا ہے - کل نواز کو کچھ سہولتیں ملی تھیں تو آج خان کو بھی سہولتیں ہیں - نواز کی تو تقریروں پر پابندی لگ گئی تھی اور جیو نیوز بھی نشر نہیں کر سکتا تھا آج خان جو بھی باجوہ کی ماں بہن ایک کرے تقریریں اے آر وائے سے لائیو نشر ہوتی ہے اور باقی چینل اس کی رپورٹنگ کرتے ہیں - یہ سہولت نہیں تو کیا ہے ورنہ تو اے آر وائے تو طاقتوروں کے ایک فون کی مار ہے
Will you hire someone who has corruption charges against him as your servant?
How in the world the corrupt Shahbaz and his son are in power? Which country will allow such a stupid and corrupt person to be the head of his country?
 
Advertisement
بات صرف اتنی ہے کہ کل خان لاڈلا تھاآج شہباز شریف لاڈلا ہے - کل نواز کو کچھ سہولتیں ملی تھیں تو آج خان کو بھی سہولتیں ہیں - نواز کی تو تقریروں پر پابندی لگ گئی تھی اور جیو نیوز بھی نشر نہیں کر سکتا تھا آج خان جو بھی باجوہ کی ماں بہن ایک کرے تقریریں اے آر وائے سے لائیو نشر ہوتی ہے اور باقی چینل اس کی رپورٹنگ کرتے ہیں - یہ سہولت نہیں تو کیا ہے ورنہ تو اے آر وائے تو طاقتوروں کے ایک فون کی مار ہے
نواز شریف عدالت سے سزا یافتہ مجرم ہے، جعلی بیماریوں کا بہانہ کر عدالتوں سے فرار ہے۔ اس کا عمران خان سے کیا مقابلہ کٹر پٹواری غلام
Meme
 
Nawaz k pass aqama tha, money trail nhe thi, supreme court ko gumrah Kiya aur akhir Mai bhagorra hua aur bhonkna Raha Khan yahee hai aur mard ki Tarah datha hua hai na hi koi aqama na koi panama. Magr Tum jaise khota khoron ko Kon samjhaye.
 
Ume Rabab Zain ko bhi Mariyam Nawaz ki thara bahut garmi chari thi. Habain Akram aur Saad Rasool theek thak thanda kia hai. Waise barey besharam hotey hain yeh anchor. They should apologize if they wrong.
 
Advertisement
Nawaz k pass aqama tha, money trail nhe thi, supreme court ko gumrah Kiya aur akhir Mai bhagorra hua aur bhonkna Raha Khan yahee hai aur mard ki Tarah datha hua hai na hi koi aqama na koi panama. Magr Tum jaise khota khoron ko Kon samjhaye.
اقامہ ڈکلئیر تھا اور وہ ان دنوں کا تھا جب وہ ملک بدر تھا - اقامہ پر تنخواہ جو لے سکتا تھا نہیں لی اور ڈکلئیر نہیں کی - کوئی عقل بات مانتی ہے جو تنخواہ لی ہی نہیں کیسے ڈکلئیر کرتا اسے تو اکاؤنٹنگ کا مسلہ سمجھ کر اکاؤنٹنٹ کی غلطی بھی کہا جا سکتا ہے اس پر تا حیات نا اہلی ؟ ججوں کی کیا جرات اتنی بات پر وزیر اعظم کو نا اہل کریں یہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کا کام تھا - خان صاحب کے ساتھ تو صرف یہ زیادتی کہا جا سکتی ہے کہ انہیں مدت پوری نہیں کرنے دی گئی ورنہ عدم اعتماد میں تو ق لیگ آدھی باپ پارٹی اور سندھی پارٹی دو گروپوں میں بٹ گئی - خان صاحب نے تو چار سیٹوں والوں کو وزارت اعلی بھی دے دی - جو خان سے ہو سکتا تھا کیا جو اس وقت کی اپوزیشن سے ہو سکتا تھا اس نے کیا - اسٹیبلشمنٹ نے اپنا کندھا کیوں اٹھایا اس کا خالص تحلق فیض حمید فیکٹر سے ہے سب کا بشمول انصافی وزیروں کا اس پر اتفاق ہے - خان بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے آیا تو شہباز بھی اور اسٹیبلشمنٹ فلحال کم از کم آئی ایم ایف پیکج ملنے تک تو حکومت کو رکھنا چاہتی ہے - ویسے میرا خیال ہے یہ حکومت اپنی ٹرم پوری کرے گی بہت ہوا تو تین چار مہینے اصل مدت سے پہلے الیکشن ہونگے - یہ ہی یہاں ہوتا آیا ہے اور یہی مستقبل قریب میں ہو گا اسٹیبلشمنٹ ہی اس ملک کی اصل بادشاہ ہے باقی سب ڈمی ہیں -
 
Every Punjabi allowed 7 Khoon so he .
Nawaz Sharif
Khar
AAK Niazi
IK Niazi
Kayani
Raheel
Bajwas
Rizwan
Iftikhar Chaudry
Jamat Ali Shah
And Long list there as Generals, Bureaucrats, Judges , Moulvis of Punjab.
 
نواز شریف عدالت سے سزا یافتہ مجرم ہے، جعلی بیماریوں کا بہانہ کر عدالتوں سے فرار ہے۔ اس کا عمران خان سے کیا مقابلہ کٹر پٹواری غلام
Meme
تو خان آنکھیں کھول کر رپورٹیں پڑھتا - یاسمین راشد آج بھی یہی کہتی ہے رپورٹیں سچی تھیں نواز واقعی بیمار تھا خان صاحب کی سنیں یا اس ڈاکٹر کی جو وزیر صحت بھی تھی - نواز اگر بگھوڑا تھا تو خان بھی آج کل بگھوڑا ہے نواز کافی عرصہ جیل رہا اور خان بزدل گرفتاری کے ڈر سے پشاور میں چھپا بیٹھا ہے کہ اٹک کا پل پار کیا تو دھر لیں گے
 
نواز بھگوڑا صرف رپورٹوں میں ہی بیمار تھا، حقیت میں تو وہ بلکل ٹھیک تھا
نوازبھگوڑے نے جیسی جیل رو روکر گزاری سب کو پتہ ہے
مجھے جیل میں مچھر تنگ کرتے ہیں
مجھے جیل میں تنہائی تنگ کرتی ہے
رہی بات اٹک پل پار کرنے کی تو وہ ۲۵ تاریخ کو بھی پار کیا گیا تھا
مگر اس وقت وزیر داخلہ بھگوڑے ہو کر گھر میں چھپا بیٹھا تھا