Advertisement

کیا عدالت عظمی کے پانچ فرشتہ ججز نواز کو غیر شریف کہہ کر سوئے ہیں؟

پاکستانی عدالت عظمی اپنی غیر متوقع کاوشوں سے کئے گئے عدالتی فیصلے کے بعد تھکاوٹ کے مارے سونے چلی گئی ہے۔وزیراعظم ہاؤس ڈھائی دن کی تاخیر کے بعد تک عدالت عظمی کے اعلان کے گئے فیصلے کو ٹھکراتا رہا اور ججوں کے رتبے کی تحقیر کرنے کے بعد اپنی مرضی سے پنجاب ہاؤس مری شفٹ ہوا۔عدالت عظمی کی اس سے زیادہ بے عزتی اور کیا ہو سکتی ہے۔کیا عدالت کو اپنی عظمت برقرار رکھنے کیلئے ان پر کنٹیمٹ آف کورٹ لگا کر انہیں ایڈیالہ میں مہمان نہیں بنانا چاہئے تھا۔

r


عدالت عظمی کو اس بے عزتی کے بعد لفظ عظمی کا استعمال نواز کے غیر شریف کی طرح متروک کرنا ہوگا یا فوری قدم اٹھا کر نواز کو پارٹی چیف کی حیثیت سے ہٹانا ،جیل بھیج کر اپنے رتبے کو برقرار رکھنا اور ساٹھ دنوں میں معاملات کو دیکھ کر فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ جنرل ضیاء اور بھٹو کے درمیان جیسے ایک قبر تھی اور دو متوقع مارے جانے والے جیسی کیفیت کا سامنا کرنا ہوگا۔جنرل آصف جنجوعہ، بھٹو جیسی صورتحال سے بچنا ہوگا ورنہ مملکت پاکستان کو خانہ جنگی میں یہ صورتحال لے جاتی نظر آسکتی ہے۔

یاد رہے اسریجن میں انڈیا کے ساتھ اور قوتیں بھی پاکستان کے موجودہ حالات کو گہری نظروں سے دیکھ رہی ہیں،جبکہ شمالی کے پی کے میں موجودہ وقت میں آئل ۸۰۰۰ بیرل روزانہ اور قدرتی گیس کی پاکستانی ضروریات پوری کرنے والی مقدار میں نکلنا شروع ہو کی ہے۔معزز ججز سے معزز رہنے کی التجا کررہا ہوں،میں سمجھتا ہوں انکا خلوص ایک مضبوط پاکستان کے وجود پر یقین رکھتا ہے ،سستی انکے ناموں کےشمار تاریخ میں کسی اور گروپس میں نہ کر وادے۔ ہجوم پاکستان اپنے باشعور ہونے کا ثبوت دے

ورنہ یہ ایک اور عجوبہ اس سرزمین پر نرالا واقع نہ ہوجائے اور ایک ایٹمی ملک خود زمین بوس نہ ہوجائے۔اللہ پاکستان کو قائم رکھے آمین۔ مضمون کے عنوان میں ججز کو سونے کا لکھا تھا(کیا فیصلے کے بعد ججز سوائے ہیں)۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: کیا عدالت عظمی کے پانچ فرشتہ ججز نواز کو غیر شریف کہہ کر سوائے ہیں؟

Normal rich kids are born with silver spoons in their mouths. Nawaz Sharif was born with a sarya in his gardun. Add to that the long list of khushadmi darbaris he has surrounding him all around, and you have a recipe for an a-hole.
 
Re: کیا عدالت عظمی کے پانچ فرشتہ ججز نواز کو غیر شریف کہہ کر سوائے ہیں؟

Sharif family has filled every institution with its Khushamdees, who are serving the masters ignoring every law of the state.. don't you remember officers saluting a NON state person(Maryam Nawaz) when she was to appear for her corruption probe in JIT? This is how our nation has become under this security threat sharif family, who want to turn the whole country as its khushamdi and slave..
 
Re: کیا عدالت عظمی کے پانچ فرشتہ ججز نواز کو غیر شریف کہہ کر سوائے ہیں؟

DF-3VRBXsAAcI5h.jpg:large