کیا عافیہ صدیقی واقعی معصوم ہے؟

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں لوگوں کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک گھریلو قسم کی خاتون تھی اور اسے امریکہ یوںہی بلاوجہ اٹھا کر لے گیا، اس نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔ اس پر جو الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے گن اٹھا کر امریکی فوجیوں پر فائرنگ کی، اس پر بھی کوئی یقین نہیں کرتا۔۔
یہ عافیہ صدیقی کی 1991 میں ہوسٹن میں کی گئی تقریر ہے، اس کو ذرا ملاحظہ فرمایئے، عافیہ صدیقی کی سوچ اس کے خیالات اور رویے کا بھرپور اندازہ ہوگا۔ عافیہ صدیقی اپنی تقریر میں بتارہی ہے کہ وہ اس عورت (اسما بنت یزید) سے متاثر ہے جس نے 9 مردوں کو قتل کیا تھا۔ عافیہ صدیقی 9 مردوں کو قتل کرنے والی عورت کا بڑے فخر سے ذکر کررہی ہے۔ عافیہ صدیقی کی یہ تقریر سن کر پتا چلتا ہے کہ وہ ایک مکمل مذہبی عورت تھی، پوری تقریر میں جگہ جگہ قران کی آیتیں پڑھ رہی ہے اور پوری تقریر ایک مولویانی کی تقریر ہے۔ امریکہ میں جاکر پڑھنے لکھنے والی خاتون کا اس قدر مذہبی ہونا کوئی عام بات نہیں، یہ غیر معمولی مذہبی عورت تھی۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ایسی مذہبی عورت کا جہادی سرگرمیوں میں ملوث ہونا کوئی حیرانی کی بات نہیں، وہ 9 مردوں کو قتل کرنے والی عورت کو اپنا آئیڈیل مانتی ہے، اس کے دل میں بھی جذبہ ہوگا کہ وہ بھی تین چار امریکیوں کو قتل کرکے اسلام میں بلند مقام حاصل کرے۔۔ لہذا اسی لئے وہ جہادیوں کے ساتھ مل کر تخریبی کاروائیاں کررہی تھی۔۔
یہاں بحث یہ نہیں ہے کہ عافیہ کی سزا صحیح ہے یا غلط، یا عافیہ کو پاکستان لانا چایہے یا نہیں، یہاں صرف عوام کی یہ غلط فہمی دور کرنی مقصود ہے کہ عافیہ کوئی گھریلو عورت نہیں تھی، وہ پوری جہادن عورت تھی اور میدان کارزار سے پکڑی گئی ہے۔۔
۔(اس کلپ میں محترمہ بتارہی ہے کہ مسلمان عورتیں کیسے غیر مسلم عورتوں سے افضل ہیں اور 9 مردوں کو مارنے والی عورت کا کس فخریہ انداز سے ذکر کررہی ہے)۔

مکمل تقریر
 
Bayazeed Yaldrum

Voter (50+ posts)

Highly illogical stance by the thread creator. By this logic every oppressed is a legitimate offender.
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
عافیہ صدیقی نے امریکی فوجیوں پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی، یہ بہت خوش قسمت ہے کہ انہوں نے اسی وقت اسے مار نہیں دیا. امریکہ میں تو پولیس بھی اگر تھوڑا سا بھی خطرہ محسوس کرے تو مار دیتی ہے. افغانستان جیسے جنگی حالات میں امریکی فوجیوں نے اس کے ساتھ بہت نرمی کی اور اسے کچھ نہیں کہا.
اس کو فیر ٹرائل ملا، اور فرد جرم عائد ہوئی.
پاکستان میں لوگ ایمل کانسی کو ہیرو اور عافیہ صدیقی کو زبردستی قوم کی بیٹی بنانے پر تلے ہوۓ ہیں، اور پھر کہتے ہیں کہ دنیا ہمارے خلاف کیوں ہے.
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر بنی تھی ڈاکٹر ھی رھتی ویسے ھی اُلٹے پنگے لینے کی کیا ضرورت تھی وہ بھی اس ملک میں جہاں ایک پینسل چرانے پر تین سال سزا ھو جاتی ھے بے شک چوری ایک جرم ھے مگر انسانیت اور کوئی دائرہ کار بھی ھوتا ھے۔ وھاں تو ائرپورٹ پر پولیس ایسے مخاطب ھوتی ھے جیسے کوئی دس قتل کر کے آ رھا ھے ۔
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
She is some what radicalized and was married to a Known Radical,
She was wrongly tried and sentenced ..
In USA rapists and proven killers get 10-15-20 years and she was sentenced to 86 years and there was no actual proof presented in the trial,
There is a video out there that shows how she was framed and convicted wrongly ...

Last edited:

Firefox

Politcal Worker (100+ posts)
Masha Allah kya baat hai yeh speach aaj he Q yaad ayee ?
QK kutch din pehle GOVT ne yeh statement issue kiya ke DR Fouzia siddiqui apni behn ki rehaee naen chahti jis ki tardeed ker di gaye bulke sabit bhy kiya Dr Fauzia ne.
Baqi kisi aurat ka apney mazhab ki taraf rujhaan hona koi ghalt baat naen hai .
yeh to aapke kaaney dajjal ko British order tha ke Nabuwat ka daawa ker ke iss quom ke dil se jihaad khatam krwao so ussne bhy koshish ki abb tum ker ke dekh lo uss ka ibarat naak anjaam huwa tha tum bhy 1 koshish ker lo .
iss tarah to her muslim Jang e yamama walon ke sath hai unhon 35000 munkareen e khatm e nabuwat ko maara tha mein bhy inspire hun unn se
abb iska kya matlab hai ?
shame on thread starter. Sirf apney charsi leader ki mohabbat mein usske her ghalt kaam ko jaez qarar deney ke liye abb tumm bhy apni maon betion ka sodaa kro ge ?
tumhari iss soch pe reham aata hai.
Hahsar ko ho ga yeh maloom
jeeta kon aur haara kon .
 
Firefox

Politcal Worker (100+ posts)
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 نومبر 2018ء) وزارت خارجہ کی سینیٹ بریفنگ پر بات کرتے ہوئے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی حکومت پر پھٹ پڑیں۔فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ یہ حکومت توعوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے معاملے پر پچھلی حکومتوں کو پیچھے چھوڑ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے سینیٹ کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ امریکی قید میں موجود پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے حکومت نے 20 لاکھ ڈالرز کے عوض تین وکلا کی خدمات حاصل کیں، تاہم اس کے باوجود انہوں نے مقدمے میں اپنا دفاع نہیں کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر وزارت خارجہ کی طرف سےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ میں دیئے گئے بریفنگ نوٹ میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وکلاء اور نیک خواہشات رکھنے والوں کے اصرار کے باجود سزا کے خلاف اپیل نہیں کی۔

بریفنگ کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی کے لیے سیاسی اور سرکاری سطح پر کئی بار کوشش کی گئی۔

2013 اور 2015 میں وزیراعظم نے امریکی صدر کے ساتھ بھی 2 بار ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا معاملہ اٹھایا، تاہم امریکا نے وزیراعظم پاکستان کی درخواستوں کا مثبت جواب نہیں دیا۔بتایا گیا کہ پاکستان نے یورپی یونین اور دیگر عالمی کنونشنز کا سہارا لینے کی کوشش بھی کی لیکن کامیابی نہ ہوئی۔بریفنگ کے مطابق پاکستان کا امریکی سفارتخانہ اور ہیوسٹن کا قونصلیٹ ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہا۔

وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ کے مطابق ہیوسٹن کے قونصل جنرل ہر 3 ماہ بعد ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کرتے ہیں۔ 21 جون 2017 کو قونصل جنرل ملنے گئے لیکن ڈاکٹر عافیہ نے ملنے سے انکار کردیا۔ وہ متعدد بار پاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات سے انکار کرچکی ہیں۔بریفنگ کے مطابق سفارتی حکام کی ترغیب کے باوجود ڈاکٹر عافیہ نے اپنی والدہ سے ٹیلی فون پر بات کرنے سے بھی انکار کیا۔

بریفنگ کے مطابق 9 اکتوبر 2018 کو پاکستانی قونصل جنرل کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے آخری ملاقات ہوئی اور 2 گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں قانونی پہلوؤں پر گفتگو ہوئی جبکہ ڈاکٹر عافیہ نے اپنے بچوں اور خاندان کے لیے پیغام بھی بھیجا۔سینیٹ کمیٹی کو بتایا گیا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے، جس کی وجہ سے اس معاملے کی پیشرفت میں مشکلات ہیں۔

بریفنگ نوٹ کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کی باحفاظت رہائی اور پاکستان واپسی کے لیے ہرممکن کوشش جاری رہے گی۔تاہم اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ منسٹر صاحب ایک دن پہلے مجھے سے کس لیے ملتے ہیں اگر سینیٹ کو گمراہ کرنا تھا تو کیا میرے ساتھ ڈرامہ کھیلا جارہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ حکومت تو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے معاملے پر پچھلی حکومتوں کو پیچھے چھوڑ گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو یہ بات کی گئی ہے کہ عافیہ نے اپنی والدہ سے بات کرنے سے انکار کر دیا ہے تو یہ ایک سفید جھوٹ ہے۔عافیہ کو یہ بتایا گیا ہے کہ اسکی ماں انتقال کر چکی ہے ،وہ بات کرنے سے انکار نہیں کر رہی ۔

akinternational

Minister (2k+ posts)
HAMEN FAKHR HAI AFIYA PER aLHAMDULILLAH WO EK JIHADI HAI....ISS FORUM KE BOHOT SE BEGHERATON MEN SE NAHIN.....
tALIBAN SE ZIYADA JIHADI KON THE JIN KE SATH AAJ USA AUR RUSSIA AUR DEEGER MULK MUZAKRAT KE LIYE HATH PER JOR RAHE HAIN AUR MUZAKRAT KAR RAHE HAIN....SHARM TUM KO MAGAR NAHIN AATI...
YE tHREAD STARTER KOI MUNAFIQ MALUM HOTA HAI...QOM KO AISI HI BETIYAN AUR BETE CHAHIYEN....YE BURGER KHA KE NACHNE AUR GORE AUR HINDU KE GHULAM NAHIN!!!!
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This Jewish judiciary is so power full that it can reward a killer of 3000 people in 911 topi drama and still walk away with 5 billion insurance money.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
HAMEN FAKHR HAI AFIYA PER aLHAMDULILLAH WO EK JIHADI HAI....ISS FORUM KE BOHOT SE BEGHERATON MEN SE NAHIN.....
tALIBAN SE ZIYADA JIHADI KON THE JIN KE SATH AAJ USA AUR RUSSIA AUR DEEGER MULK MUZAKRAT KE LIYE HATH PER JOR RAHE HAIN AUR MUZAKRAT KAR RAHE HAIN....SHARM TUM KO MAGAR NAHIN AATI...
YE tHREAD STARTER KOI MUNAFIQ MALUM HOTA HAI...QOM KO AISI HI BETIYAN AUR BETE CHAHIYEN....YE BURGER KHA KE NACHNE AUR GORE AUR HINDU KE GHULAM NAHIN!!!!
I wish every Muslim women would be like her.

Masha Allah kya baat hai yeh speach aaj he Q yaad ayee ?
QK kutch din pehle GOVT ne yeh statement issue kiya ke DR Fouzia siddiqui apni behn ki rehaee naen chahti jis ki tardeed ker di gaye bulke sabit bhy kiya Dr Fauzia ne.
Baqi kisi aurat ka apney mazhab ki taraf rujhaan hona koi ghalt baat naen hai .
yeh to aapke kaaney dajjal ko British order tha ke Nabuwat ka daawa ker ke iss quom ke dil se jihaad khatam krwao so ussne bhy koshish ki abb tum ker ke dekh lo uss ka ibarat naak anjaam huwa tha tum bhy 1 koshish ker lo .
iss tarah to her muslim Jang e yamama walon ke sath hai unhon 35000 munkareen e khatm e nabuwat ko maara tha mein bhy inspire hun unn se
abb iska kya matlab hai ?
shame on thread starter. Sirf apney charsi leader ki mohabbat mein usske her ghalt kaam ko jaez qarar deney ke liye abb tumm bhy apni maon betion ka sodaa kro ge ?
tumhari iss soch pe reham aata hai.
Hahsar ko ho ga yeh maloom
jeeta kon aur haara kon .
تو پھر آپ لوگ روتے کیوں ہو کہ عافیہ پر ظلم ہوگیا، عافیہ جس دشمن سے لڑرہی تھی، اس نے پکڑ کر جیل میں بند کردیا، لڑائی میں تو ایسا ہی ہوتا ہے، اب امریکہ سے بھیک کیوں مانگ رہے ہو کہ چھوڑ دو ہماری بہن کو۔۔
 
Imran Siddiqi

Aur tumharay Bhai Afridi Ko Bhi!!!
 
datruth

MPA (400+ posts)
dr afia, was extremist, has negative approach, she was getting education is USA, he got the career thow this system,and playing islamic schooler, she has got what she deserve, she was surely working for some of the religious militant group, she was caught with that. we are crying for her and don't look in to the cases where thousands innocent are in jails, in other countries especially the muslim countries, nobody is there to help them, ist is a very nude form of hypocrisy.
 
chak14

MPA (400+ posts)
This is just a negative propaganda of some dirty mind against a woman unknown to thread starter. She was handed over to USA while she was in Pakistan.
 
Back
Top