- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کیا شنگھائی سمٹ کا سارا کھانا میں نے کھایا ہے؟اپنے ہی ساتھی کے سوال پر شہبازرانا اور کامران یوسف ہنسی کو کنٹرول نہ کرپائے اور قہقہے لگاتے رہے۔
کیا شنگھائی سمٹ کا سارا کھانا میں نے کھایا ہے؟ میں تو کارڈ بنوانے کے باوجود پہنچ بھی نہیں سکا تھا تو 95.8 ملین روپے کہاں خرچ ہوئے؟ رانا صاحب کا خیال ہے کہ پہنچ جاتا تو خرچہ بڑھ جاتا۔رضوان شہزاد کا سوال
اب یہ حال ہے کہ 2ارب 70 کروڑ خرچ ہوگئے، رضوان صاحب نہیں گئے تو یہ حال ہے اگر رضوان صاحب چلے جاتے تو خرچہ مزید بڑھ جاتا۔
ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ ایکسپریس نیوز کے شو نے اپنے ہی پروگرام ٹیم ممبر رضوان شہزاد کا ہی 'کھانے کے معاملے' پر ریمانڈ لینا شروع کر دیا ۔۔۔ دلچسپ کلپ ہے جہاں ہنستے کنٹرول سے باہر ہو رہے ہیں
صحافی ناصر جمال نے ردعمل دیا کہ ایک بار ہم نے پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران مسلسل دو ٹائم کھانے کا اسی بنا پر بائیکاٹ کیا تھا مگر اسمبلی اخراجات میں پھر بھی کوئی کمی نہیں آئی تھی آپ کے پہنچنے یا نہ پہنچنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بجٹ وہی رہے گا ہاں اپ کا نام ضرور بدنام ہوتا
کیا شنگھائی سمٹ کا سارا کھانا میں نے کھایا ہے؟ میں تو کارڈ بنوانے کے باوجود پہنچ بھی نہیں سکا تھا تو 95.8 ملین روپے کہاں خرچ ہوئے؟ رانا صاحب کا خیال ہے کہ پہنچ جاتا تو خرچہ بڑھ جاتا۔رضوان شہزاد کا سوال
اب یہ حال ہے کہ 2ارب 70 کروڑ خرچ ہوگئے، رضوان صاحب نہیں گئے تو یہ حال ہے اگر رضوان صاحب چلے جاتے تو خرچہ مزید بڑھ جاتا۔
Loading X post…
Open original post on Xثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ ایکسپریس نیوز کے شو نے اپنے ہی پروگرام ٹیم ممبر رضوان شہزاد کا ہی 'کھانے کے معاملے' پر ریمانڈ لینا شروع کر دیا ۔۔۔ دلچسپ کلپ ہے جہاں ہنستے کنٹرول سے باہر ہو رہے ہیں
Loading X post…
Open original post on Xصحافی ناصر جمال نے ردعمل دیا کہ ایک بار ہم نے پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران مسلسل دو ٹائم کھانے کا اسی بنا پر بائیکاٹ کیا تھا مگر اسمبلی اخراجات میں پھر بھی کوئی کمی نہیں آئی تھی آپ کے پہنچنے یا نہ پہنچنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا بجٹ وہی رہے گا ہاں اپ کا نام ضرور بدنام ہوتا
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lvPTuVa.jpeg





