Advertisement

کیا سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کے ذمہ دار عمران خان ہیں؟

saudi1h1h11i.jpg


سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا، ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا،ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان ملتوی کرنے کا ذمہ دار سابق وزیر اعظم اور چیئرمی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھرایا جارہاہے، وفاقی وزیر اور لیگی رہنما احسن اقبال نے نسیم زہرہ صاحبہ کے پروگرام میں محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان منسوخی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی عمران خان پر ہی تنقید کی۔

خواجہ آصف نے ٹویٹ پر لکھا کہ عمران خان نے پہلے دھرنے پر سات سال قبل چینی صدر کا دورہ کینسل کروایا تھا اب اکیس نومبر والے دھرنے کے اعلان سے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم کا دورہ ملتوی کردیا، عمران خان سوائے اپنے مفادات کے علاوہ کوئی سوچ نہیں رکھتا، ملک و قوم کے مفادات کے کوئی معنی نہیں،یہ شخص ملک کیخلاف ایجنڈا پہ کام کر رہا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان پر الزامات پر شہباز گل نے جوابی وار کردیا، انہوں نے جوابی ٹویٹ میں لکھا خواجہ صاحب اس عمر میں آپ جھوٹ بولتے ہوئے اور بھی زیادہ برے لگتے ہیں، ایک تو پرنس سلمان صاحب آ ہی نہیں رہے تھے یہ آپ نے خود سے لڈیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوسرا اگر مان بھی لیں کہ وہ آ رہے تھے تو کیا ان کا بھارت کا دورہ بھی عمران خان نے ہی کینسل کروا ہے ؟


Loading X post…
Open original post on X

فواد چوہدری نے لکھا، پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ پاکستان کا اہم وزیر ہے، اور اس کی اخلاقی حالت یہ ہے کہ انھیں جھوٹ بولتے ذرا بھی مسئلہ نہیں، محمد بن سلمان نے ایشیاء کا دورہ ملتوی کیا ہے صرف پاکستان کا دورہ ملتوی نہیں کیا۔

Loading X post…
Open original post on X

مزمل اسلم بھی پیچھے نہ رہے، ٹوئٹ میں لکھا،احسن اقبال اور خواجہ آصف نے مودی کو بتایا نہیں بھارت میں محمد بن سلمان لانگ مارچ کی وجہ سے نہیں جا رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

دوسری جانب سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ محمد بن سلمان کے دورہ بھارت اور پاکستان کے دورے کا کوئی سرکاری اعلان یا حتمی تاریخ نہیں دی گئی تھیں،
پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے دورے ملتوی ہوئے ہیں، یعنی اسکا تعلق پاکستان کے سیاسی حالات سے نہیں ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا دورہ ایشیا ملتوی ہونے کے باعث پاکستان آنے کا ارادہ بھی ملتوی ہوگیا۔سعودی وزیر اعظم انڈونیشیا کے شہر بالی جائیں گے جہاں وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے میں پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز کے اضافی بیل آوٹ پیکج ملنے کی توقع تھی، محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں مضبوط سرمایہ کاری متوقع تھی۔

ق سعودی عرب کی جانب سے پٹرولیم کے شعبہ میں آئل ریفائنری کے قیام پر معاہدہ بھی متوقع تھی، سعودی عرب گوادر میں جدید آئل ریفائنری کے قیام میں مدد کرے گا، گوادر میں 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے جدید آئل ریفائنری کے قیام کی سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر مدد کرے گا، چینی کمپنیاں اس منصوبے کی تکمیل کے بعد ابتدائی طور پر ریفائنری کو چلائیں گی۔

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا ہے،ایک ویڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک کا بھی دورہ کرنا تھا، سعودی ولی عہد نے اپنے شیڈول کے مطابق یہ دورہ ملتوی کیا ہے، وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔
 
Tell this Khawaja Sara and other darbaris of his ilk that this news is a blessing in disguise for Pakistanis and they breathe a sigh of relief.

WHY??????

Because they do not want any money given to Pakistan at this point in time.
These money-launderers will siphon off this money to their offshore accounts and the people of Pakistan will have to the Principal and the interest accrued on the Principal.

Just wait for Imran Khan to come into power soon, InshaAllah.
 
1.There was no visit to begin with...

2. If there was a visit, then MBS wanted a different COAS than the USA, and hence beggars could not comply..

Simple as that.!

Now they'll play politics like during 2014 dharna and Chinese President visit..

But to no avail, as people hate their ugly corrupt faces.
 
Advertisement
saudi1h1h11i.jpg


سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا، ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا،ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان ملتوی کرنے کا ذمہ دار سابق وزیر اعظم اور چیئرمی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھرایا جارہاہے، وفاقی وزیر اور لیگی رہنما احسن اقبال نے نسیم زہرہ صاحبہ کے پروگرام میں محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان منسوخی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی عمران خان پر ہی تنقید کی۔

خواجہ آصف نے ٹویٹ پر لکھا کہ عمران خان نے پہلے دھرنے پر سات سال قبل چینی صدر کا دورہ کینسل کروایا تھا اب اکیس نومبر والے دھرنے کے اعلان سے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم کا دورہ ملتوی کردیا، عمران خان سوائے اپنے مفادات کے علاوہ کوئی سوچ نہیں رکھتا، ملک و قوم کے مفادات کے کوئی معنی نہیں،یہ شخص ملک کیخلاف ایجنڈا پہ کام کر رہا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان پر الزامات پر شہباز گل نے جوابی وار کردیا، انہوں نے جوابی ٹویٹ میں لکھا خواجہ صاحب اس عمر میں آپ جھوٹ بولتے ہوئے اور بھی زیادہ برے لگتے ہیں، ایک تو پرنس سلمان صاحب آ ہی نہیں رہے تھے یہ آپ نے خود سے لڈیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوسرا اگر مان بھی لیں کہ وہ آ رہے تھے تو کیا ان کا بھارت کا دورہ بھی عمران خان نے ہی کینسل کروا ہے ؟


Loading X post…
Open original post on X

فواد چوہدری نے لکھا، پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ پاکستان کا اہم وزیر ہے، اور اس کی اخلاقی حالت یہ ہے کہ انھیں جھوٹ بولتے ذرا بھی مسئلہ نہیں، محمد بن سلمان نے ایشیاء کا دورہ ملتوی کیا ہے صرف پاکستان کا دورہ ملتوی نہیں کیا۔

Loading X post…
Open original post on X

مزمل اسلم بھی پیچھے نہ رہے، ٹوئٹ میں لکھا،احسن اقبال اور خواجہ آصف نے مودی کو بتایا نہیں بھارت میں محمد بن سلمان لانگ مارچ کی وجہ سے نہیں جا رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

دوسری جانب سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ محمد بن سلمان کے دورہ بھارت اور پاکستان کے دورے کا کوئی سرکاری اعلان یا حتمی تاریخ نہیں دی گئی تھیں،
پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے دورے ملتوی ہوئے ہیں، یعنی اسکا تعلق پاکستان کے سیاسی حالات سے نہیں ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا دورہ ایشیا ملتوی ہونے کے باعث پاکستان آنے کا ارادہ بھی ملتوی ہوگیا۔سعودی وزیر اعظم انڈونیشیا کے شہر بالی جائیں گے جہاں وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے میں پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز کے اضافی بیل آوٹ پیکج ملنے کی توقع تھی، محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں مضبوط سرمایہ کاری متوقع تھی۔

ق سعودی عرب کی جانب سے پٹرولیم کے شعبہ میں آئل ریفائنری کے قیام پر معاہدہ بھی متوقع تھی، سعودی عرب گوادر میں جدید آئل ریفائنری کے قیام میں مدد کرے گا، گوادر میں 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے جدید آئل ریفائنری کے قیام کی سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر مدد کرے گا، چینی کمپنیاں اس منصوبے کی تکمیل کے بعد ابتدائی طور پر ریفائنری کو چلائیں گی۔

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا ہے،ایک ویڈیو بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی ولی عہد کو کچھ دوسرے ممالک کا بھی دورہ کرنا تھا، سعودی ولی عہد نے اپنے شیڈول کے مطابق یہ دورہ ملتوی کیا ہے، وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔
یہ کیسا ایٹمی ملک ہے کہ اگر کسی غیر ایٹمی ملک کا کوئی سربراہ دورہ ملتوی کردے تو ملک کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے در فٹے منہ
 
ان ***** شریفوں کے **** ٹبر اور نطفہ حرام خواجوں احسن اقبال بجوؤں گشتی کے بچے جاوید لطیف گٹھے ****** رانے ثنا ؤں کے گھر جتنے بھی بچے پیدا ہوئے انکا زمہ دار عمران خان ہے
عمران خان نے کتھے کتھے کم پایا اے ؟
 
Advertisement
Its your own fault if you take any of these ******** seriously, I don't even patwaris don't take them seriously now.