Advertisement

کیا سعودی حکومت امریکی مدد کے بغیر چل سکتی ہے؟

کیا سعودی حکومت امریکی مدد کے بغیر چل سکتی ہے؟
Can Saudi Kingdom Sustain without American help?
کیا ٹرمپ کا سعودی بادشاہت کے حوالے سے بیان سنجیدہ ہے یا غیرسنجیدہ؟
ٹرمپ کے جواب میںمحمد بن سلمان نے ہی کیوں بیان دیا؟
ٹرمپ کے طنزیہ بیان پر دوسرے ممالک کاردِعمل کیوں نہیں آیا؟
ٹرمپ کوسعودی بادشاہت کے بارے میں یہ بیان دینے کی ضرورت پیش کیوں آئی؟
ٹرمپ کے جواب میں محمد بن سلمان نے ہی کیوں بیان دیا؟
کیا امریکہ کی تائید اور مدد کے بغیر سعودی حکومت چل سکتی ہے؟
گریٹر اسرائیل پلان کے تناظر میں کیاسعودی عرب اپنے حقیقی دشمن کو پہچان پا رہا ہے؟
کیا سعودی عرب کو اب اپنی امریکہ دوست پالیسی پرنظرِ ثانی کرنی چاہئیے؟
امریکہ کےبارے میں امتِ مسلمہ اور سعودی حکمرانوں کو کیا پالیسی اختیار کرنی چاہیے؟
گریٹر اسرائیل کے قیام میں حائل کتنی رکاوٹیں باقی رہ گئیں ہیں؟
​

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اب سوچنے کی بات یہ ہے ان چولوں کی اتنے لمبے وقت کے لئے چولیاں کون سنے گا؟ کوئی ایک منٹ کی وڈیو ہوتی تو چلو دیکھ بھی لیتے۔
ویسے سعودی عرب شروع سے لیکر اب تک امریکہ کی پشت پناہی سے ہی چل رہا ہے۔ اس میں کسی شک و شبہ کی کیا گنجائش ہے۔ شاہی خاندان تو ان کی مدد کے بغیر ایک دن بھی نہیں چل سکتا۔
​
 
Advertisement
ان لوگوں کے ظلم اور زیادتی کا خاتمہ بہت نزدیک ہے اگر ان پر اللہ کا عذاب نازل ہوتا ہے تو ان کے برے اعمالوں کی وجہ سے ہو گا
 
absolutely not
kath puthli kingdomship

those saudis will do anything and everything to just save one family

they don't represent arabs living in that country
its a monarchy
 
Saudia Changed Lot.
After King Abdullah 360 degree
Previous Saudi Kings thoughts were different .
King Abdullah was saying
I was advised by western economist to put ban or restrictions to foreign workers they will destroy your economy.
King Whom I to ban or restrict?
These Jobs are given by Allah not by me or Saudi Government , we are just facilitators.
It is blessing of Allah he chose us for a humble Job.
Wallah I will never do this Gunah e Kabirah.
Narrated by his personal Physician who was Pakistani.
 
They will not survive with out USA..Israel support even a month..KSA should come out from USA influence soon..until it's too late.. Finish proxy wars and differences with Iran..Syria....stop war in Yemen. talks with Qatar....these steps are not difficult to take.why KSA don't understand the great game in ME??...I can't figure out..
 
Advertisement
خطے میں اسرائیل کی بقا امریکا اور یورپ کی بدولت ہی ممکن رہی ہے سعودیہ نے اس طرف دھیان نہیں دیا. لیکن اسرائیل نے وقت کے ساتھ ساتھ اپنی عسکری وقت کو مضبوط کرتے ہوئے امریکا اور یورپ پر اپنا انحصار کم کیا. دوسری طرف امریکا نے جھوٹے سچے حیلوں کے ذریعے عراق، لیبیا، مصر اور شام کی عسکری وقت تباہ کر دی. اب یہ حال ہے کے روس اور ایران شام میں مداخلت نا کرتے تو اسرائیل خطے میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کوئی رکاوٹ باقی نا رہتی​