آپ ہرگز یقین نہیں کرینگے اگر میں چند حقائق کو یک جا کرکے فیصلہ آپ پر چھوڑ دوں کہ سعودی حکمران ابن سعود اور اسکی نسل کے کئے ہوئے تمام فیصلے مسلم دنیا کی تقسیم مزید گروہ بندی کی آبیاری کو فروغ کا باعث بنے ہیں۔مثلا دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر دنیا کے طاقتور اور ذہین ممالک نےدنیا کی تقسیم اور نئی حد بندی کرنے کا نیافیصلہ کیا حجاز کوجو مقدس سمجھا جاتا تھا اسکی نئی حد بندی کی گئی اور نئے انتظامی ٹولے دریافت اور تعینات کئے گئے،کچھ شاہی خاندان پیدا کئے گئے۔ بجائے اسکے کے مفادات کے تحفظ کو گوری چمڑی والاکرے کچھ (اپنےرنگین خدام) چوغوں میں ملبوس نگران مقرر ہوئے۔ اسرائیل،جارڈن،سعودی،انڈیا،پاکستان،سری لنکا وغیرہ وغیرہ بنا کر فلسطین اورجارڈن کواسرائیل کی سلامتی اور بقا کیلئے سعودی آئل کی فراہمی مکمل رازداری سے کی گئی انڈیا ،پاکستان،فلسطین،چائنا،تبت کے شوشےخاص طور پر ناقابل حل رکھے گئے۔ سعودی مملکت کو دنیائے اسلام میں شعیہ سنی ،دیوبندی،بریلوی،ہری پگڑی نسواری پگڑی،احمدی،ہندو،سکھ کے گروہوں کو زندہ رکھنے اور مسلم دنیا میں میں توڑ پھوڑ رکھنے کافریضہ بہت احسن طریقے سے انجام دلانے ،انمیں بھائی چارہ یہودی اورمسلمان کو بھائی بھائی نہ ہونے دینے کے فریضے کے ساتھ مسلم سوچ پر قدغن لگانے کے لئے استمعال اسبات کی دلیل کو مزید تقویت دیتے ہیں۔ یروشلم کو اسرائیل کے دارلخلافے کی بات پر فلسطینی لیڈروں کو چھپ کر روکنا،موجودہ حالات میں سعودیوں کی تزلیل ہونے کے باوجود مسلم دنیا تین درجن ممالک کے معاملات کے لئے مسلم گروپ کی تشکیل جسمیںراحیل شریفکو سربراہ بنانا مسلم دنیا کی مزید تزلیل سے منسوب کیا جاسکتا ہے۔کل جے ایف کے ائیر پورٹ امریکہ پر ہجوم سے ایک یہودی خاتون سے مسلم اور یہود بھائی بھائی سن کر دل بہت خوش ہوا(ایم ایس این بی نیوز) کاش دنیا سے یہ مزہبی تقسیم اور دہشت گردی ختم ہو اوردنیا پاسپورٹی نفرت سے آزاد ہو جائے آمین
I don't know about their faith, But what ever "Al-Saud" family has done is NOT help Muslim in any way. Al-Saud family were the first to get separated from Ottoman Empire and become bloodly Royal *****
Al sauds are shoe polishers of Jews, there was only one man in them that was Shah Faisal rest of all are piece of S**ts. They are funding ISIS and sending them salaries , weapons , they are killing poor yemenis, they are dividing muslims
careful,
don't write such things on net ,you are inviting trouble .
if you are really in saudi arabia . they monitor internet traffic very vigilantly .
careful,
don't write such things on net ,you are inviting trouble .
if you are really in saudi arabia . they monitor internet traffic very vigilantly .
Are you implying that Muslims are not capable of doing bad? and many Jews are far far better than House of Saud and even better friends of Palestinians than them!
Al sauds are shoe polishers of Jews, there was only one man in them that was Shah Faisal rest of all are piece of S**ts. They are funding ISIS and sending them salaries , weapons , they are killing poor yemenis, they are dividing muslims
jews are high power in the world bcz they are hard working educated and smart. In North American Best Lawyer, Doctor, Dentist, Accontants All jews. Why? Because they are dedicated to their cause and work hard . Not Just Talk Talk or Nara Bazi
beta meri bate mano insan ban jaoge . if you put down your hazzami chashma provided by your 1000 years old hazzam dynasty , your i.q. level will improve .
then you can see the truth which was denied to you by hazzam mentality .
otherwise this is your present condition :lol::lol::lol:
jews are high power in the world bcz they are hard working educated and smart. In North American Best Lawyer, Doctor, Dentist, Accontants All jews. Why? Because they are dedicated to their cause and work hard . Not Just Talk Talk or Nara Bazi
ایرانیوں نے اپنی تمام امیدیں ہیلری سے وابستہ کر لی تھیں. ان کی پریشانی کی بڑی وجہ بھی یہ ہے کہ اباما نے ایرانیوں کو مشرق وسطیٰ میں اپنی بدمعاشیاں کرنے کی کھلی چھوٹ ہی نہیں دی تھی بلکہ ان کی پوری طرح اس میں مدد بھی کی تھی.
اس کے علاوہ بھی ہر ایران کے ساتھ جو جوہری معاہدہ کیا اس کے بارے میں بھی کسی کو کچھ صحیح معلوم نہیں. سب کچھ انتہائی چھپا کر کیا گیا تھا. عراق، شام، یمن میں باقاعدہ ایرانی حکومتی اہلکار جا کر فتنہ پھیلا رہے ہیں. اس کو بھی ہر طرح سے نظرانداز کیا گیا. https://twitter.com/AmirTaheri4/status/761153177278357504
اسی لئے ایرانیوں کی خواہش تھی کہ ہیلری جیتے کیونکہ وہ اباما کی ساتھ رہی ہوئی ہے تو اس کو ان سارے معاملات کی سمجھ ہے اور وہ ایرانی مفادات کی اسی طرح حمایت کرتی رہے گی. مگر جیت گیا ہے ٹرمپ اور اب ایرانیوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کریں. اس لئے آج کل ایک زبردست پروپیگنڈا شروع کیا گیا ہے سعودیوں کے خلاف. اس کے علاوہ میزائل تجربات کیے جا رہے ہیں کہ ٹرمپ کی حکومت کو خوفزدہ کیا جائے. ویسے بھی پاکستان تو ہے ہی شیعوں کا دوسرا گھر تو اس میں تو وہ ہمیشہ بڑھ چڑھ کر سعودیوں کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں. تو یہ کوئی نئی پوسٹ نہیں ہے.
پوسٹ کرنے والوں کو اگر یہ نہیں معلوم کے حضرت علی جب کوفہ(ایران) گئے تو ٧٠ ہزار یہودی ان سے ا کر ملے. جب حضرت علی نے مسلمانوں کے اتحاد کے لئے صلح کی تو ان کو شہید کر دیا گیا. بابل وہ شہر ہے جہاں پر یہودیوں کو غلام بنا کر لا کر بسایا گیا تھا تب سے یہودی اور ایرانیوں کے تعلقات چل رہے ہیں. ان تعلقات کے مقابلے میں کوئی اور تعلقات بہت چھوٹے اور کمزور ہیں
Please Please don't comments like this against Saudies, because you have to go for Umrah and Haj, and their intelligence agencies are very smart......when they arrest Lal topi wala, they check his facebook Twitter, blogs, Utube comments and well as this site comments......please be careful....