JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
کیا زیادہ ضروری ہے :پنڈی میٹرو یا پولیس ؟
یہ ہے اس پنڈی کا حال جہاں ایک نفسیاتی مریض نے 55 ارب کی میٹرو بس بنا دی لیکن پولیس کو ٹھیک کرنے پر 55 کروڑ بھی نہیں لگایا ! یہی وجہ ہے کہ پورے پنجاب میں امن و امان کی صورت حال یہ ہے کہ لاہور میں 1000 سے زائد بچے اغوا ہو چکے ہیں اور پنڈی میں ایک چھرا گروپ لڑکیوں پر حملے کر رہا ہے
Last edited by a moderator: Aug 10, 2016
چلو اس کے مقابلے میں پنجاب کی خبریں بھی پڑھ لیں اور خود ہی اندازہ لگا لیں ۔۔۔۔
پنجاب میں بے شمار بچے اغواء
پنجاب میں سکول اور ہسپتال خستہ حال
پنجاب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
پنجاب پولیس بکرا چور بن گئی
پنجاب میں سانحہ ماڈل ٹائون پر کسی کو انصاف نہ مل سکا
پنجاب میں سانحہ گوجرہ پر کمیشن نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہ کیا
پنجاب میں سانحہ قصور میں ملوث افراد پکڑے نہ جا سکے
پنجاب میں زیادتی کیس میں ملوث ن لیگ کا سپورٹر نکل آیا
پنجاب میں ن لیگ کے ٹارچر سیل کو چلانے والا ن لیگ کا عہدیدار
پنجاب میں برسات کے بعد لوگ اپنے گھروں میں قید
(serious)
ایسا بے رحم احتساب ھونا چاھیۓ کہ مائیں اپنے بچوں کو یہ نصیحت کرتی پھریں کہ بیٹا کرپشن نہ کرنا ورنہ انجام حکمرانوں جیسا ھوگا
شیر رررررررررررررررر بنوشیر رررررررررررررررر
ویسے بھی شیر اپنی حفاظت خود کرتا ہے۔