Advertisement

کیا حکیم اللہ کو مولانا نے مروایا؟

r-HAKIMULLAH-MEHSUD-600x275.jpg


​
میران شاھ کے علاقے ڈانڈے درپا خیل میں ایک ڈرون اٹیک ھوا جس کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کا سب سے بڑا کمانڈر حکیم اللہ محسود ھلاک ھوگیا
مذاکرات کا شیڈول اور حکومتی مذاکراتی ٹیم پر رضامندی ھو چکی تھی مذاکرات سے پہلے ثالثی ٹیم کی لسٹ میں سے مولانا فضل الرحمان کا نام حکیم اللہ محسود نے اپنے ھاتھ سے کاٹ دیا تھا۔لہذا مولانا واز ناٹ مور ان مذاکرات۔

مذاکرات کا سارا کریڈٹ صرف اور صرف ایک بندے کو جا رھا تھا جو مولانا کا سخت ترین حریف اور مولانا کے اقتدار کے خواب کو دھندلا دینے والا تھا۔ یعنی "عمران خان
اور یہ بات مولانا کو کسی بھی صورت قبول نھیں تھی کیونکہ وھ ھر حکومت کو طالبان اشو پر بلیک میل کرنے کے عادی تھے۔ جسکے نتیجے میں مولانا نے اربوں کے فنڈز، پلاٹس اور زرعی زمین گزشتہ دس سالوں میں مختلف حکومتوں سے ھتھیای تھی۔
پھلی بار عمران خان نے مولانا کو سرحد سے واش آوٹ کرنے کے علاوھ طالبان کارڈ بھی ان کی جیب سے اچک لیا تھا۔جسکا درد مولانا کے عمران کے خلاف پے در پے بیانات سے عیاں تھا
ادھر سارے انتظامات کی تکمیل کے بعد بالاآخر مذاکرات کیلیے تین رکنی ٹیم شمالی وزیرستان کے ٹاون میراں شاھ جانے کیلیے تیار تھی۔
کہ اچانک مولانا فضل الرحمان کسی نامعلوم ، انتھای خفیہ مشن پر کابل روانہ ھو گئے اور کرزئ سے ملاقات کی اسی دن ایک اور اھم امریکی آفیشل بھی کابل پنھچا۔ دورے کو اتنا سیکرٹ رکھا گیا کہ مولانا کے قریبی ذرائع بھی بتاتے رھے کہ وھ یونائیٹڈ عرب ایمرٹس کے دورے پر گئے ھیں۔
حتی کہ ن لیگ کی حکومت جسکے مولانا اتحادی ھیں ان کے دورے ، منزل، اور ایجنڈے سے لاعلم تھی۔
جب خبر افشا ھوی تو مولانا بھاگم بھاگ اسی شام واپس پنھچ گئے اور لگے صفائیاں دینے کہ وھ کسی خفیہ مشن پر نھیں گئے تھے بلکہ کرزئ کی دعوت پر گئے تھے اور وھ نواز شریف کو اسکی امریکہ یاترا کے بعد ساری رپورٹ دیں گے یعنی کنفرم ھو گیا کہ ن لیگ مولانا کے ایجنڈے سے لاعلم تھی۔
مولانا کے دورھ کابل میں کیا کچھ طے ھوا وھ اسطرح معلوم ھو سکتا ھے کہ حکیم اللہ کا دست راست لطیف اللہ محسود یکدم کرزئ کو ملنے افغانستان روانہ ھوگیا لگتا ھے وھ کسی خفیہ پیغام پر وھاں گیا تھا اگرچہ یہ دعوت اس کے لیے پھندھ تھی
انتھای مطلوب لطیف اللہ بھت آرام سے گرفتار کر لیا گیا جیسے کسی ایکیوریم سے مچھلی۔ حالانکہ محسود کمانڈرز میں سے کسی کو زندھ گرفتار کرنا آج کے دن تک ممکن نھیں ھو سکا تھا۔
لطیف اللہ کی افغانستان میں گرفتاری کے دوسرے دن ڈرون حملے میں حکیم اللہ بھی مارا جاتا ھے حالانکہ اس جگہ پر کبھی حملہ نھیں ھوا تھا۔
کہ ڈرون حملے میں حکیم اللہ اور اس کے چار ساتھی مارے گئے۔ یہ حملہ میراں شاھ سے چار کلومیٹر دور ڈانڈے درپا خیل میں حکیم اللہ کی پرتعیش رھائش گاھ کے قریب اس کی گاڑی پر ھوا مشکوک سرگرمیوں کے باوجود اس جگہ پر اس سے پھلے کبھی حملہ نھیں ھوا تھا
میری سیاسی پیج کے زعما کو دعوت غور و فکر ھے۔ کہ وھ اس واقعے کے پیچھے مولانا کے کردار کو بے نقاب کرنے کیلیے مزید کڑیاں ڈھونڈھ کر لائیں۔​
 
Advertisement
Advertisement

Fazloo aik intihayee zeerak politician hai..woh kabhi bhi koyee baat sochay samjhay baghair nahin karta..ubb aap yeh baat hi dekh lain ke "agar amrika ne kutt'a bhi mara tau woh bhi shaheed ho gaa" aap ghor karain ke fazloo ne aik hi bayan main amrika ki mukhalfat bhi kar di aur hakimullah ko kutt'a bhi keh diya.....yeh baay sirf fazloo hi kar sakta hai...

aap kia kehtay hain???
 
Hakeem ullah ke muhberi Molvi Fazlo ny kee hai Nawaz Govt. ky saath mil ker ... Ch Nisar sub kuch janta tha ... Yah sub Jootay hain ... Imran Khan please try to understand and don't believe them
 
مجھے مولانا کے اس بیان پر بھی شک ھوا کہ حکیم اللہ کے مرنے کے بعد صورتحال بدل چکی اس لیے نئ اے پی سی بلوای جاے اور نئ مذاکراتی ٹیم منتخب ھو
مولانا صاف بتا رھے ھیں کہ حکیم اللہ نے انکا نام مذاکراتی تیم سے کاٹ دیا تھا اب حکیم اللہ نھیں رھا تو از سر نو مذاکرات کی ٹیم تشکیل دی جاے جسمیں ان کا نام دوبارھ شامل کیا
 
مجے پورا یقین ہے کہ ملا ڈیزل نے مخبری کی ہو گی اور امریکہ سے پیسے لئے ہوں گے تاکہ عمران خان کو کامیاب نہ ہونے دے۔ یہ ملا اسلام اور پکستان کے نام پر دھبا ہے۔ اسکو تیزااب سے دھونا چاہیےء
 
Advertisement
mere khyal main hakeem ullah ki death k peechay ye loog ho saktay hain
1= america
2= pakistan
3= nawaz shareef
4= imran khan
5= ch nisar
6= mulana fazulur rehman
7= asif zardari
8= bilawal zardari
9= army
10=anp
11= mqm
12= khudkush hamla
koi reh to nahi gya na?
:smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:
 
mere khyal main hakeem ullah ki death k peechay ye loog ho saktay hain
1= america
2= pakistan
3= nawaz shareef
4= imran khan
5= ch nisar
6= mulana fazulur rehman
7= asif zardari
8= bilawal zardari
9= army
10=anp
11= mqm
12= khudkush hamla
koi reh to nahi gya na?
:smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:
Is list ko short ker tu 2 naam rah jatay hain ... Molvi Fazlo aur Nawaz Sharif ... hakeemula ko marwanay main yah he 2 soower shamel hain koun k yeh 2noo Pakistan main Amaan nahe chahtay inho ny Pakistan peace process ko taba keya hai
 
Last edited:
Advertisement
it is so fake conspiracy theory that I could comment on it.


کیا وھ بھی کنسپیریسی تھی کہ سرحد میں پی ٹی آی کے ایم پیز کو ٹارگٹ کیا جانے لگا تھا اور مذاکرات کی حمایت کے باوجود خودکش دھماکے شروع ھو گئے تھے جبکہ مولانا نے فرمایا کہ حکومت استعفی دے۔
 
mere khyal main hakeem ullah ki death k peechay ye loog ho saktay hain
1= america
2= pakistan
3= nawaz shareef
4= imran khan
5= ch nisar
6= mulana fazulur rehman
7= asif zardari
8= bilawal zardari
9= army
10=anp
11= mqm
12= khudkush hamla
koi reh to nahi gya na?
:smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:


Isko china ny mervaya hai CIA k sath mil k... China ko kafir kehta tha yeh
 
Everything was set when he recently visited AFGHANISTAN and discussed all these
with Afghan intelligence and other agencies.He is the main culprit in this saga.wait time
will tell us.

یھی میں بھی سمجھتا ھوں کہ مولانا کی سیاست کا دارومدار ھی طالبان کارڈ اور اسٹیبلشمنٹ سے خفیہ مراسم ھیں جو واشنگٹن تک پھیلے ھوے ھیں
مولانا کو طالبان سے کاٹنے والا سیاست میں عمران اور وزیرستان میں حکیم اللہ تھا
یہ ناممکن ھے کہ کسی بڑے آدمی کی گارنٹی کے بغیر لطیف محسود کو حکیم اللہ نے افغانستان بھیج دیا ھو میرے خیال میں ایکدن پھلے مولانا کا وھاں ھونا پھر محسود کے وھاں جانے میں کوی تعلق ضرور ھے۔ مولانا کو بھی معلوم ھوگا کہ وھ طالبان کا اعتماد ھمیشہ کیلیے کھو دے گا لیکن یہ اسکی سیاسی مجبوری تھی۔
​
 
Molana Desiel is involved..InshaAllha You will soon see some intelligence reports. Ch. Nisar is investigating on these lines
 
Molana Desiel is involved..InshaAllha You will soon see some intelligence reports. Ch. Nisar is investigating on these lines

چاھے مجھے حکومت سے سو اختلاف ھی کیوں نہ ھو پر اسطرح اسٹیٹ کے خلاف کوی قدم اٹھانا آئیں سے غداری کے مترادف ھے۔ ملکی سلامتی کے امور سے نابلد ایک ان نیم سیاستدان نیم ملا کو کھلی چھٹی نھیں دی جاسکتی۔