Advertisement

کیا جنرل باجوہ صاحب یہ سوال پوچھنے کی جرات کریں گے ؟

کیا جنرل باجوہ صاحب یہ سوال پوچھنے کی جرات کریں گے ؟

Logo.png

ہر بزنس مین کو اپنے کاروبار کی بیلنس شیٹ دیکھ کر اپنا نفع اور نقصان کا پتا چلتا ہے . پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اپنے کاروباری معاملات سے پریشان ہو کر پاکستان آرمی چیف سے ملنا چاہ رہے ہیں


سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے یہ کاروباری پچھلے دس سالوں میں کہاں تھے جب پاکستانی معیشیت کو ڈبویا جا رہا تھا ؟

کیا جنرل باجوہ صاحب سرمایا داروں سے میٹنگ میں یہ سوال پوچھنا پسند کریں گے ؟

پاکستانی بزنس مین سے ملنے کے بعد کیا باجوہ صاحب یہ بتانا پسند کریں گے ہمارے کاروباری مافیہ کا اصل مسلہ کیا ہے ؟


مورخہ ٢ اکتوبر ٢٠١٩ ، امریکی اسٹاک مارکیٹ ڈ آو جونزانڈسٹریل انڈکس میں آج ٥٠٠ پوائنٹس کی مندی دیکھنے میں آئی . دو دنوں میں اسٹاک مارکیٹ ٨٠٠ پوائنٹس مندی کا شکار ہوئی ہے . جو لوگ اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں ، انھیں پتا ہے کے شرح سود کو نیچے رکھ کر مارکیٹ مصنوعی طور پر چلائی جا رہی ہے جسکی وجہ سے رئیل اسٹیٹ اور اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی ببل پیدا ہو چکا ہے . کہنے کو یہ فری مارکیٹ اور سرمایا دارانہ نظام پر مبنی مارکیٹس ہیں مگر یہ صرف کتابوں کی حد تک ہے . ٢٠٠٨ میں جب مارکیٹس گری تھیں تو حکومت نے اپنے بڑے اداروں کو بیل اوٹ پیکج دیا تھا لھذا یہ مارکیٹس کب کی سوشلزم بنیاد پر چل رہی ہیں . مارکیٹ جب بھی گرتی ہے تو حکومتیں سپورٹ دینے ا جاتی ہیں جو سرمایا دارانہ نظام کے خلاف ہیں . چونکے مارکیٹس مصنوعی طور پر چل رہی ہیں لھذا مارکیٹس میں جب بھی مندی اتی ہے تو شدید مندی ہوتی ہے اور مارکیٹ بآسانی ٥٠٠ -١٠٠٠ پوائنٹس ایک دن میں گر جاتی ہے اور ٹریڈنگ کرنے والوں کا ٦ ماہ کا نفع ایک ٹریڈنگ سیشن میں اڑ جاتا ہے

کینیڈا میں تمام مینوفیکچرنگ انڈسٹریز لاگت میں اضافہ کی وجہ سے ملک چھوڑ چکی ہیں . یہاں پر زیادہ تر بڑے بڑے وئیر ہاؤسز ہیں اور زیادہ تر کسٹمر سروسز سے متعلق کاروبار ہے . حالیہ سالوں میں فی گھنٹہ مزدوری ١٤ ڈالر ہوئی ہے . رئیل اسٹیٹ کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے دوکانوں کے کرایہ میں بھی اضافہ ہو چکا ہے جسکی وجہ سے لوگ چھوٹا کاروبار بند کرتے جا رہے ہیں . ڈسپوسبل انکم منفی ہو چکی ہے . ملکی اور صوبائی قرضوں میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے مگر حکومت نے اپنے سسٹم میں کوئی کمپرومائز نہیں کیا . صرف اوبر ٹیکسی ایسا کاروبار ہے جس میں حکومت نے نرمی دکھائی ہے کیونکے اونٹاریو کی حکومت بڑھتی آبادی کے ساتھ لوگوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت میں اضافہ نہ کر پائی تھی


انڈیا کی گروتھ ٧.٥ فیصد سے کم ہو کر ٥ فیصد پر ا چکی ہے . انڈین اسٹاک مارکیٹ دنیاکی سب سے بد ترین پرفارمنگ مارکیٹ ہے جسکا ریٹ وف ریٹرن ٤ فیصد سے گر کر ١.٥ فیصد پر پہنچ چکا ہے جسکا آسان مطلب یہ ہے کے تمام انڈسٹریز کے منافع کم ہو چکے ہیں. بیروزگاری اور مہنگائی میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں ا رہا ہے. انڈسٹریز کو تالے لگ رہے ہیں

قصہ مختصر ، ساری دنیا کساد بازاری کا شکار ہو رہی ہے یا ہونے والی ہے . ببل پٹھنے کے قریب ہے مگر پاکستان اور انڈیا میں شائد اسکا زیادہ اثر نہ ہو کیونکے یہ دونوں کیش اکانومی ہیں اور ٢٠٠٨ کے عالمی کریش سے یہ دونوں محفوظ رہے تھے کیونکے لوگوں کے پاس مکانات اپنے ہیں یا کرایہ پر . اسٹاک کے شئر زیادی آبادی رکھتی نہیں اور نہ میری لکھی ہوئی تمام باتیں کسی کے پلے پڑیں گی اور بہت سے پہلا پیراگراف پڑھ کر ہی تھریڈ بند کر چکے ہوں گے

باوا جی رولا کی اے ؟

تمام تجزیہ نگار پریشان ہیں کے عمران خان نے کاروباری معملات اور پاکستانی معشیت پر بھر پور کام کیا ہے . اسد عمر نے انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ سے معاملات میں دیر کی ، کاروباری حلقوں نے پریشانی کا اظہار کیا تو عمران خان نے سخت ترین فیصلہ لے کر اسد عمر کو گھر بھیج دیا . عمران خان نے مزید غیر یقینی ختم کرنے کے لئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں ٣ سال کی وقت سے پہیلے توسیع کر دی جس سے اسٹاک مارکیٹ میں بہت اضافہ دیکھا گیا . جرنل موصوف معیشیت پر گہری نظر رکھے ہوے ہیں ، وجوہات سب کے سامنے ہیں

جب جنرل مشرف نے سسٹم کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی ، تب بھی پوری مارکیٹ انڈر گراؤنڈ چلی گئی تھی . وہی کفیت اب دیکھنے میں ا رہی ہے . جنرل مشرف کو ریورس گیر لگانا پڑا اور جہاں ہے جیسے ہے کی بنیاد پر معشیت کو چلانا پڑا تھا . اس وقت ملکی قرض اور ڈالر اپنی اوقات میں تھے

عمران خان کو بڑے بڑے انڈسٹریلسٹ نے قریب قریب راضی کر لیا گیا تھا مگر میڈیا بیچ میں کود گیا . جو میڈیا اس ہراول دستے میں تھا ، انھیں نکال باہر کیا گیا ہے جیسے اسد عمر کو نکالا گیا تھا . اب اصل بات کون بتائے گا ؟

عمران خان کس کس سے لڑیں گے اور کب تک لڑیں گے ؟
کاروباری پہلے اسد عمر کے خلاف آرمی چیف کے پاس گئے اور اب عمران خان کے خلاف وہ آرمی چیف کے پاس جا رہے ہیں ؟
کیا عمران خان کو اڑا کر کاروباری پاکستانی معیشیت کو چلا پائیں گے ؟

کینیڈا جیسا ملک اپنی تمام انڈسٹری کھو چکا ہے مگر اپنے لوگوں کی تنخواہ اور سہولیات پر کس افہام اور تفہیم سے کام نہیں لیا . دنیا کے مشہور ترین ائی فون، نائکی ملبوسات اور جوتے ، تمام تر اشیاء چین اور دوسرے ملکوں سے بن کر اتی ہیں مگر پہلی دنیا کے ملک اپنے لوگوں کو کم تر سہولیات دے کر انڈسٹری واپس نہیں لا سکتے

کیا دنیا میں کوئی کاروباری طبقہ کسی آرمی چیف کے پاس جاتا ہے ؟
کیا کسی ملک کا آرمی چیف اپنے کاروباری طبقوں کے لئے کسی فنانس منسٹر کو اڑاتا ہے ؟

( یہ ایک مفروضہ ہے جس سے متفق ہونا ضروری نہیں مگر کیا کیا جائے جب آرمی چیف فریق بن جائیں ؟)

آخر کب نظام میں درستگی لائے بغیر ہم یہ ملک چلاتے رہیں گے ؟
فیصل آباد کے بہت سے کاروباری ماضی میں اپنی ٹیکسٹائل کی انڈسٹری کو سری لنکا اور بنگلہ دیش لے گئے تھے جسکی وجہ وہ دونوں ملک ٹیکسٹائل کنگ ہیں .کیا اس ان حکومتوں میں سرمایہ داروں نے اپنی انڈسٹری شفٹ کرنے سے پہیلے آرمی چیف سی ملاقات کی تھی ؟
کیا کراچی کا سرمایا کار اتنا کاروباری ہے کے وہ کرپٹ پر راضی ہے اور پروفیشنل پر خفا ہے ؟
​
 
Last edited:
Advertisement
اتنے بھولے نہ بنو حیدر امام صاحب ، وہ جن کی حکومت ہے ، ان ہی کے پاس جارہے ہیں ۔​
 
everyone knows who is an real power!
Niazi master puppeteer Gen Bajwa is playing well.
He will be kicked out just like NS/ZA id Niazi made even a slight protest.
Just keep Niazi head down and bow to the GHQ orders
 
Advertisement
اتنے بھولے نہ بنو حیدر امام صاحب ، وہ جن کی حکومت ہے ، ان ہی کے پاس جارہے ہیں ۔​
Aray wah. Abhi tak to app ko knowledge thi kay isi head quarter main kia hota hay, raw head quarter main kia hota hay, even ye kay abhinandan ki cockpit main kia hota hay.......ab ye bhi pata chal gia kay trader army chief say kiun miltay hain? Lol
Dunia ki koi aesi cheez hay jiska knowledge app ko na ho?
Firing to indian foji bhi bohot kartay hain per app ki badboo he kuch alag hay
 
Aray wah. Abhi tak to app ko knowledge thi kay isi head quarter main kia hota hay, raw head quarter main kia hota hay, even ye kay abhinandan ki cockpit main kia hota hay.......ab ye bhi pata chal gia kay trader army chief say kiun miltay hain? Lol
Dunia ki koi aesi cheez hay jiska knowledge app ko na ho?
Firing to indian foji bhi bohot kartay hain per app ki badboo he kuch alag hay
Lol.. tumhari Mutt mari Gae hai. Tumhain tu sharam ani chahiye ka Traders bhi ab pehchan gae hain kay kis ki hakoomat hai... Sharam ka maqam hai. Main nay tu nishan dahi ki hai. Burnol ka istemal kar lo
 
Geneal sab is just ensuring his post retirement lucrative contract employment working for some "dishonest" metric pass businessmen.

You would be surprised to see how many Colonels, Brigadiers, Major Generals and Lt Generals can be seen polishing and protecting boots of barely metric pass "dishonest corrupt businessmen" after retirement, sometimes even half their age i.e, sons and daughter of rich businessmen
 
اتنے بھولے نہ بنو حیدر امام صاحب ، وہ جن کی حکومت ہے ، ان ہی کے پاس جارہے ہیں ۔​

There was no such meeting. What did happen was a series of conferences and seminars arranged in GHQ on National security and economy. Such seminars are routinely conducted in GHQ, and this is nothing new.

No business group met COAS directly. They were just present collectively at a lunch hosted by the COAS, along with the govt reps.

Dont rely on jang and thenews too much.
 
Advertisement
There was no such meeting. What did happen was a series of conferences and seminars arranged in GHQ on National security and economy. Such seminars are routinely conducted in GHQ, and this is nothing new.

No business group met COAS directly. They were just present collectively at a lunch hosted by the COAS, along with the govt reps.

Dont rely on jang and thenews too much.


Will_Bite


Loading X post…
Open original post on X

13445347_1740267496255890_8403483305300820390_n.jpg
 
where does it say 'meeting'? Geo news implied that a closed door meeting took place. its obvious this was an auditorium event. and far more generic in nature than is made out to be. enjoy


who told you that meetings can not be held in auditoriums
yeah it was not a closed door meeting.......................in Fkin GHQ !