Advertisement

کیا جماعت اسلامی اور فضل الرحمن نے افغانستان کی تباہی میں امریکہ کی مدد نہی کی ؟؟؟

مشرف نے امریکی مدد کی
ایک فون پر ڈھیر ہو گیا
پاکستانی فوج امریکی جنگ لڑ رہی تھی
یہ الزام مشرف پر لگے
ہم مشرف پر ان الزامات کو ٹھیک سمجھتے ہیں اور اسکو پھانسی دینے کا مطالبہ بھی کرتے ہیں


لیکن کیا اس کے ساتھی ایم ایم اے کے لوگ نہی تھے جن کی افغانستان سے ملحقہ دو صوبوں میں حکومت تھی
کیا وہ نیٹو سپلائی نہی روک سکتے تھے ؟؟؟

یہ سب پاکستانی ملا افغان قتل عام میں برابر کے شریک ہیں
کوئی بڑی مشکل بات نہی ہے جو کسی کو سمجھ نہ آ سکے



ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
ایک ہوں منافق حرم کی تباہی کے لئے


یہی ہو رہا ہے آجکل
 
Last edited:
Advertisement
کوئی جماعتی تو شائد جواب نہ دے، میں دے دیتا ہوں

دیکھیں جی مصلحت کا تقاضا یہی تھا کہ نیٹو سپلائی روک کر امریکا سے ڈائریکٹ پنگا نہ لیا جاۓ
مصلحت تو دیکھیں جی سنت ہے
وہ صلح حدبیہ میں آقا کریم (ص) نے بھی مصلحت کے تحت ایسا معاہدہ کیا تھا جو بظاھر مسلمانوں کے حق میں نہیں تھا
​
 
کوئی جماعتی تو شائد جواب نہ دے، میں دے دیتا ہوں

دیکھیں جی مصلحت کا تقاضا یہی تھا کہ نیٹو سپلائی روک کر امریکا سے ڈائریکٹ پنگا نہ لیا جاۓ
مصلحت تو دیکھیں جی سنت ہے
وہ صلح حدبیہ میں آقا کریم (ص) نے بھی مصلحت کے تحت ایسا معاہدہ کیا تھا جو بظاھر مسلمانوں کے حق میں نہیں تھا

​

رسول کریم کی مصلحت تو الله کے حکم سے تھی
لیکن ان مولویوں کی مصلحت امریکہ کے حکم سے ہوتی ہے
وہ ابراہیم حجازی جھوٹا جو خود کو مدنی کہتا ہے اب نہی بولے گا کہ تم مسلمانوں کے قتل عام میں برابر کے شریک تھے
 
Advertisement
th


Ishq Qatil Se Bhi Maqtool Se Hamdardi Bhi
Ye Bata Kis Se Muhabbat Ki Jaza Maangay Ga
Sajda Khaliq Ko Bhi Iblees Se Yaarana Bhi
Hashr Mein Kis Se Aqeedat Ka Sila Maangay Ga
 
صف اول کے سویلین سپاہی مشرف اور ایم ایم اے کو روکتے رہے ایسا نا کرو ایسا نا کرو لیکن کسی نے ان کی نہیں مانی

 
Last edited: