Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- May 18, 2015
- Posts
- 10,622
- Reaction score
- 9,147
- Points
- 113
دو انتہای شرمناک کیسز میں تحریک انصاف کی حکومت کا کردار انتہای گھٹیااور شرمناک ہے جس کی جتنی بھی مزمت کی جاے کم ہوگی۔ ان لو گوں کو معلوم ہی نہیں کہ کسی معاشرے میں خواتین کی عزت نہ ہو تو وہ معاشرہ جانوروں کا معاشرہ کہلاتا ہے جہاں پر کھادو لنگے جیسے لوگ جاہلوں کا ایک انبوہ کثیر لے کر لوگوں کی جانوں سے کھیلتے ہیں
نااہلوں کی اس حکومت کو دماغ میں بٹھا لینا چاہئے کہ اگر وہ انصاف کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے تو انصاف کیلئے لڑنے والی خواتین اپنے کیسز عالمی عدالتوں میں لے جائیں گی جہاں پر پوری پاکستانی قوم کی سبکی ہوگی
کچھ عرصہ پہلے ایک چول سے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا تھا جو بالکل درست لگ رہا تھا کیونکہ جس خاتون نے یہ الزام لگایا اس نے اپنے پورے کیریر میں کبھی کسی پر ایسا الزام نہیں لگایا اور اس کا پروفیشنل ازم اور سکینڈل فری ماضی بھی اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ وہ سچی تھی مگر موجودہ حکومت میں موجود بعض عناصر نے ایک خاص فرقہ کا ہونے کی وجہ سے علی ظفر کو سپورٹ کیا اور عدالت میں میشا شفیع پر اس قدر دباو ڈلوایا کہ اسے پاکستان سے ہی بھاگنا پڑا۔ اس کے بعد اس اسکینڈل کے بیچوں بیچ علی ظفر کو صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا تو بلی تھیلے سے باہر آگئی اور معلوم ہوگیا کہ کون سا طبقہ اس دو ٹکے کے ایکٹر کے پیچھے تھا ۔ بظاہر پڑھے لکھے ہونے کے دعویدار صدر کو اتنا بھی علم نہیں تھا کہ ایسا کرنا بھی توہین عدالت ہے۔ اب عمران خان نے اس کو ایک نام نہاد یونیورسٹی کا سفیر یا اس سے ملتا جلتا کوی عہدہ دوبارہ دے دیا ہے
علی ظفر کو سب جانتے ہیں کہ انڈین فلموں میں چھوٹے سے کردار کیلئے بھی یہ بندہ دم ہلاتا ادھر کو بھاگتا ہے اور ان کے تلوے چاٹتا ہے۔ اسکو صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد کرنا ملک کی توہین ہوگی اور انٹرنیشنل لیول پر بھی سبکی ہونے کا خطرہ ہوگا
اب جبکہ میشا شفیع کو انصاف نہیں ملا تو دیگر خواتین نے بھی اس کے خلاف زبان کھولنا شروع کر دی ہے ہمیں امید ہے کہ عدالتیں اس بندے کو سزا دیں گے ورنہ پاکستان کی جگ ہنسای ہوتی رہے گی
دوسرا بابر اعظم ہے جسے عدالتی کاروای سے بچانے کیلئے پوری کوشش کی جارہی ہے۔ پاکستانی حکومت اس کام سے باز رہے تو بہتر ہے کیونکہ اگر یہ خاتون انصاف نہ ملنے کی صورت آی سی سی سے رابطہ کرلیتی ہے تو آپ بابر کو ضائع کر بیٹھیں گے اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکے گا بابراعظم نے عام آوارہ نوجوانوں کی طرح لڑکپن میں اس لڑکی کو ورغلا کر بغیر شادی کے جنسی تعلقات اور غیر فطری فعل کا نشانہ بنایا جو کہ ہمارے معاشرے میں عام ہے۔ اس لڑکی کی باتیں کافی وزنی ہیں اور اس نے تمام واقعات گواہان کے ناموں کے ساتھ ریکارڈ کرواے ہیں جو واقعی ماضی میں اور اب بھی بابر اعظم کے قریبی دوست یا کزن تھے حتی کہ اس لڑکی کی ابارشن کرواتے وقت جو دوست اور کزن ساتھ گئے تھے اس لڑکی نے ان کے نام بھی بتاے ہیں بابر نے اس لڑکی کے مال پر اپنا کرکٹ کیریر بنایا اور کوی جاب کئے بغیر کرکٹ جیسی مہنگی گیم لاہور کے ایک مہنگے کلب میں رہ کر سیکھی اور اسی لڑکی کے مال سے اپنا سرکل چلاتا رہا میں لاہور کے متعلق جانتا ہوں یہاں جاب کے بغیر لاکھوں کے اخراجات پورے کرنے مشکل ہوتے ہیں۔ کیریر بننے کے بعد بہتر تھا کہ بابر اس لڑکی کا حق ادا کرتا اور کئی گنا زیادہ اس کی مالی مدد کردیتا مگر افسوس کامیابی کے بعد بابر نے اسے چھوڑ دیا، اب بابر اعظم فوری طور پر اس لڑکی سے نکاح کرے یا پھر عدالتی کاروای کا سامنا کرے جہاں پر اس لڑکی کی مرضی سے جو بھی سمجھوتہ ہونا ہے وہ ہوجاے، لڑکی نے دوسال پہلے جو درخواست دی تھی اس پر پولیس نے حرامزدگی کرتے ہوے جو بیان ریکارڈ کروایا تھا اس پر پولیس کے خلاف سخت ترین کاروای ہونی چاہئے۔ اگر قانون کے رکھوالوں کی طرف سے ایسی قانون شکنی ہونے لگے تو دوسروں سے کیا گلہ ؟ کل کو یہ کسی کے قتل پر بھی بیان ریکارڈ کروا کر ملزم کو جانے دیں گے
آخر پر مجھے حکومت کو کہنا ہے کہ اپنی تمام تر نالائقیاں سائیڈ پر رکھتے ہوے پلیز اس معاملے میں اپنی ٹانگ گھسیڑنے سے پرہیز کرے ورنہ بدنامی بھی ہوگی اور ایک اچھا پلئیر بھی گنوا لیں گے اگر لڑکی کی مرضی سے معاملات طے کروا دئیے جائیں تو دوبارہ وہ بھی میڈیا یا عدالت میں نہیں جاے گی
ضمنا ایک بات کہتا جاوں کہ نالائق حکومت کے ایسے معمولی معاملات بھی اب کیا سرپرست اپنی ذمہ داری سے حل کروائیں گے، کیا ان کی اہلیت اتنی بھی نہیں؟