- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,390
- Points
- 193
ایک شخص منہ کے بل چلے اور دوسرا شخص منہ کے بل نہ چلے اور حق کواٹھائے ، سیدھا چلے ، سیدھے راستے پر چلے کیا کبھی برابر ہوسکتے ہیں ؟ یہ دونوں شخص کبھی بھی برابر نہیں ہو سکتے ہیں کیونکہ ایک شخص الٹا چل رہا ھے جبکہ دوسرا شخص سیدھا چل رہا ھے
جو شخص منہ کے بل چل رہا ھے وہ شخص کبھی دوسرے شخص سے جیت نہیں سکتا جو کہ سیدھا چل رہا ھے جو شخص حق پر عمل نہیں کرتا اس کے لئے ہار ہی ہار ھے
جو شخص منہ کے بل چل رہا ھے وہ شخص کبھی دوسرے شخص سے جیت نہیں سکتا جو کہ سیدھا چل رہا ھے جو شخص حق پر عمل نہیں کرتا اس کے لئے ہار ہی ہار ھے





