Advertisement

کیا ایم کیوایم حکومت سے علیحدہ ہونے جارہی ہے؟

Advertisement

کیا ایم کیوایم حکومت سے علیحدہ ہونے جارہی ہے؟​




بقول اپنے گُڈ اولڈ ڈاکٹر معید پیرزادہ کے... یہ ایم کیو ایم والے لوگوں کو ***** سمجھتے ہیں
​
 
ایم کیو ایم اتنا شور مچا کر پھر پُرانی تنخواہ پر کام کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔
اس مُلک لو اگر قائم رہنا ہے تو اسے اب اپنی سمت کا تعاین کرنا ہوگا۔
یہ گلا سڑھا نظام جس میں فوج ایک مُقدس گائے اور مُلک کی والی وارث ہے اور تمام آئین و قانون سے بالاتر ہے، اور باقی ادارے بھی اس ہی کے کنٹرول میں ہوں، اب نہیں چل سکتا