Advertisement

کیا امور مملکت چلانے کے لئے قومی لٹیروں کی عام معافی بنتی تھی ؟

Logo.png

اکھا پاکستان میں شائد واحد بندہ ہوں گا جو وقت سے پہلے پاکستان اور انڈیا کے درمیان طبل جنگ پیٹ رہا ہے . انڈیا کے آرمی چیف کی بطور چیف اوف ڈیفنس اسٹاف تعیناتی اس خطہ میں بہت اہمیت کی حامل ہے جو حالات کی نزاکت کی عکاسی کرتا ہے . میرا اندازہ تھا کے جنگ مئی یا جون کے قریب لڑی جائے گی . انڈیا نے پہلے کشمیر میں آرٹیکل ٣٧٠ لگا کر اور پھر غیر معینہ کرفیو کا نفاذ کر کے ایک طرح سے پاکستان کو جنگ میں پہل کی دعوت دی تھی . انڈیا دنیا کے سامنے اپنی اخلاقی طاقت پہلے ہی کھو چکا ہے . بظاھر دنیا کو فرق نہیں پڑتا کیونکے دنیا کا نظام چلانے والے دراصل اس پروگرام کے خود ماسٹر مائنڈ ہیں . یہ پیٹرن عراق ،ایران ، شام ، لیبیا ، افغانستان میں دیکھا جا سکتا ہے . لگتا ہے شہریت کے قانون پر ردعمل ہندوستان سرکار کی سوچ کے برخلاف ہے. کشمیر پر مجموعی بے حسی دیکھ کر وہ سمجھے کے شائد باقی ہندوستان کے مسلمان اسی طرح چپ بیٹھے رہیں گے مگر نتائج انکی توقع کے بر خلاف ہیں . شہریت کا قانون اور اسکے نتیجے میں احتجاج ، کیا مودی کے مکروہ عزائم کو روک سکتے ہیں؟

ایک پاکستان میں ایکسپائری ڈیٹ والے زمینی خدا ہیں جو ٧٣ سالوں سے بالواسطہ اور بلاواسطہ اپنی پولیٹکل انجینرنگ کے توسط سے نظام چلا رہے ہیں . اس نظام میں امیر امیر تر ہو رہا ہے اور غریب غریب تر . دوسری طرف پوری کائنات چلانے والا ہے جس نے مختلف دور میں انسانوں کے لئے واضح اصول مرتب کر کے دئے ہیں . ہم سے یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا ہے کے رب نیڑے کے کسن ؟

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی معیشیت کرپشن کے زخموں سے چور بری طرح بلیڈ کر رہی تھی ، پاکستان میں پولیٹیکل انجینرنگ اپنے عروج پر ہے .ایسا لگتا ہے کسی آرٹسٹ نے پاکستانی نظام کی عریاں تصویر کشی کی جو سب کو واضح نظر ا رہی ہے . سب محو حیرت ہیں . پاکستان کے جرنیل اپنی پولیٹیکل انجینرنگ کے توسط سے سیاسی جنگ جیت چکے ہیں . ایک اللہ کی پلاننگ ہوتی ہے اور ایک انسان کی . الله چاہے تو لشکر کے لشکر کو ابابیلوں سے مروا دے . الله چاہے تو دنیا کی تمام سپر پاورز کو افغانستان میں لا کر تباہ و برباد ، ناکام و نامراد کر دے

آرمی کے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پکی ہو چکی ہے . انڈیا کے عزائم دیکھ کر پاکستان میں یہ بحث چڑھنی ہی نہیں چاہئے تھی اور اس مسلہ کو سپریم کورٹس میں زیر بحث لانا ہی نہیں چاہئے تھا . ابنلوقت لوگوں نے فیصلہ دے دیا کے چیف جسٹس محترم آصف سعید کھوسہ صاحب کی تمام میراث محض ایک فیصلہ کی نظر ہو گئی . مگر اس ایک فیصلے نے پاکستانی سیاست مکمل ننگی کر دی ہے . فیصلہ ہمیشہ تاریخ کرتی ہے. ہم نے دیکھا کے رانا ثناء اللہ ایک بد ترین کیس میں جیل سے باہر ا گئے . مریم کو چپ لگ گئی . نواز شہباز نے اپنے تمام سیاسی ہتھیار ایک مرتبہ پھر ڈال دئے. یہ واردات وہ ہر چند سال بعد ڈالتے ہیں اور پھر بھی معزز ٹھرتے ہیں

عمران خان نے اپنے ٢٢ سالہ جدوجہد میں ہر سال کے ہر مہینے ایک ہی وعدہ کیا تھا
" ٢٢ سال جدوجہد کر کے آیا ہوں ، میرا وعدہ ہے کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑوں گا "
جو انکی حکومت میں انے سے پہلے پکڑے گئے تھے ، موصوف نے انھیں بھی چھوڑ دیا . عمران خان کو اپنے تمام وعدوں سے ایک ایک کر کے یو ٹرن مارنا پڑا یا ان سے مروایا گیا ( قوم کے وسیع تر مفاد میں ) اور اب موصوف غریبوں کو کھانا کھلوا کر گناہوں کا کفارہ ادا کر رہے ہیں

ہمارے جرنلوں نے عمران خان کو چرواہے کے کتے کی مانند کر دیا ہے جو سمجھتا ہے کے بھیڑوں کے ریوڑ کی رکھوالی وہ کر رہا ہے

جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ایک فیصلہ نے سیاسی حمام میں تمام ننگوں کو قوم کے سامنے پیش کر دیا . اس فیصلہ کا پس منظر ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہئے . پاکستان کے وزیراعظم نے وقت کے میر منصب کا نام لے کر طعنہ دیا تھا کے پاکستان میں انصاف کا نظام طاقتور کو چھوڑ دیتا ہے اور غریب کو سزا دیتا ہے . جب میر منصب نے اس طاقتور کو پکڑا جو تمام قومی رہزنوں کو ایک ایک کر کے قانونی تحفظ دے رہے تھے تو پورا نظام لرز گیا اور طاقتوروں میں سراسیمگی پھیل گئی . ہونا تو یہ چاہئے تھا کے قومی لٹیروں کو گھسیٹ کر سر عام پھانسی دی جاتی جنہوں نے ٢٢ کڑوڑ لوگوں اور انکی نسلوں کی زندگیاں کو خطرے میں ڈالی . پاکستان کو اندرونی طور پر اتنا کمزور کیا کے انڈیا اور عالمی طاقتوں کے سامنے پاکستان ایک تر نوالہ بن چکا ہے، مگر افسوس ..... طاقتور اپنے گروہ کو بچانے کے چکر میں تمام طاقتوروں کو بچاتے پائے گئے . جنرل باجوہ کتنے کمزور جنرل ہیں جو اپنی ایکسٹینشن کے لئے تمام قومی رہزنوں کو چھوڑنا پڑا

کیا وہ اپنی ایکسٹینشن یہ سب مکروہات کے بغیر حاصل نہیں کر سکتے تھے ؟

مسلمان تو الله کے بھروسے پر جنگ لڑتا ہے ، اسباب پیدا کرنا خدا کا کام ہے . جنگیں اسٹاک ایکسچینج کو ریکارڈ سطح پر پونچھا کر نہیں لڑی جاتیں . جنگیں قومی رہزنوں کو تحفظ دے کر نہیں لڑی جاتی . جنگیں کاروباری افراد کو تحفظ دے کر نہیں لڑی جاتی . کوئی بھی فوج اپنی بزنس امپائر بنا کر اسکا تحفظ کر کے نہ جنگ لڑتے ہیں اور نہ جیتے ہیں . جنگیں سرکاری افسران کو تحفظ دے کر نہیں لڑی جاتی . اللہ کے رسول کا واضح انتباہ موجود ہو " وہ قومیں تباہ ہو گئیں جو طاقتور کو تحفظ اور غریبوں کو سزا دیتی تھیں " تو جنرل باجوہ کی تمام انسانی پلاننگ چند گھنٹوں کی مار ہے .جنرل باجوہ کے چکر میں آرمی کا اپنا نظام بگڑ سکتا ہے

افسوس ، ایک عھدہ بچانے کے لئے ریاست پاکستان اپنی بقاء کی مکمل جنگ ہار چکی ہے . کاروبار زندگی چلانے کے لئے پاکستان کے تمام لٹیروں اور قاتلوں کو تحفظ دے دیا گیا . عمران خان سمیت تمام سیاستدان اپنی میراث کھو بیٹھے اور فقط میر منصب کھوسہ صاحب اپنی میراث بچانے میں کامیاب ہو گئے . یہ طریقہ ہر پاکستانی ڈکٹیٹر نے اپنے اپنے عہدوں میں استعمال کیا اور پاکستان مزید ترقی معکوس کر گیا . سپہ سالار اپنا عھدہ مختلف طریقوں سے بچا سکتے تھے مگر انہوں نے جو طریقہ استعمال کیا وہ تاریخ کا ایک بد نما سیاہ باب لکھا جائے گا

سپہ سلار جنرل باجوہ صاحب نے پاکستان کے بد ترین دشمنوں کو امور حکومت چلانے کے لئے عام معافی دے دی ہے جو پاکستان کے نظام کو تباہ کر دینے کے مترادف ہے . جنرل باجوہ نے بھی اپنے تمام پیشرو کی طرح اپنی میراث نواز شریف کے سامنے کھو دی . نواز شریف جیسا مکروہ کردار شائد نسل انسانی میں پیدا نہ ہو . یقین نہیں اتا کے پاکستانی جنرلوں نے ایک عھدہ کے لئے پاکستان کا اتنا سستا سود ا کیا . ہم مستحق ہیں کے اللہ ہمیں ہندؤں اور اسرائیل کے اگے ذلیل اور رسوا کرے . یہ ہمارے نبی کا وعدہ ہے . کیا پتا خدا مودی کو بطور عذاب ہم پر نازل کرے کیونکے بطور عوام ہم سب کے عمال سب کے سامنے ہیں

جنرل باجوہ صاحب ، آپکو ایک شکشت خوردہ قوم کی سپہ سالاری مبارک ہو . گزشتہ ایک دہائی سے جب پاکستان میں لوٹ کھسوٹ جاری تھی ، شائد اپکا ادارہ اس وقت سیاسی فائلز بنانے کی بجائے اپنا فرض منصبی ادا کر رہا ہوتا تو یہ دن دیکھنا نہ پڑتے . پولیٹکل انجینرنگ اور اسٹاک ایکسچینج کو انتہائی اونچی سطح پر پوھچانے پر آپکو نشان حیدر ملنا چاہئے. عام لوگ خورد نوش اور روزمرہ زندگی گزارنے کے لئے بھی ہر اشیاء ضرورت انتھائی اونچی سطح پر حاصل کر رہے ہیں . عمران خان کو جوتے چاٹنے اور افراط زر میں اضافہ کی مبارک ہو . پاکستان میں تمام خرافات کا سہرا سیاسی لوگوں کو جاتا ہے . پاکستان میں انتظامی اور معیشیت خرابی پر گالیاں سیاستدانوں کو پڑیں گی اور جادوگر ہمیشہ اپنے جادوئی حصار میں محفوظ رہیں گے جو تمام خرابی کے بلواسطہ ذمہ دار ہیں
​
 
Last edited:
Advertisement
what is your experience and quals to make open statements and claims ag IK & BAJWA?

you arenot in the driving seat-u r just a paasenger. how can u claim all of the above?
 
کیا امور مملکت چلانے کے لئے قومی لٹیروں کی عام معافی بنتی تھی ؟

Logo.png

اکھا پاکستان میں شائد واحد بندہ ہوں گا جو وقت سے پہلے پاکستان اور انڈیا کے درمیان طبل جنگ پیٹ رہا ہے . انڈیا کے آرمی چیف کی بطور چیف اوف ڈیفنس اسٹاف تعیناتی اس خطہ میں بہت اہمیت کی حامل ہے جو حالات کی نزاکت کی عکاسی کرتا ہے . میرا اندازہ تھا کے جنگ مئی یا جون کے قریب لڑی جائے گی . انڈیا نے پہلے کشمیر میں آرٹیکل ٣٧٠ لگا کر اور پھر غیر معینہ کرفیو کا نفاذ کر کے ایک طرح سے پاکستان کو جنگ میں پہل کی دعوت دی تھی . انڈیا دنیا کے سامنے اپنے اخلاقی طاقت پہلے ہی کھو چکا ہے . بظاھر دنیا کو فرق نہیں پڑتا کیونکے دنیا کا نظام چلانے والے دراصل اس پروگرام کے خود ماسٹر مائنڈ ہیں . یہ پیٹرن عراق ،ایران ، شام ، لیبیا ، افغانستان میں دیکھا جا سکتا ہے . لگتا ہے شہریت کے قانون پر ردعمل ہندوستان سرکار کی سوچ کے برخلاف ہے. کشمیر پر مجموعی بے حسی دیکھ کر وہ سمجھے کے شائد باقی ہندوستان کے مسلمان اسی طرح چپ بیٹھے رہیں گے مگر نتائج انکی توقع کے بر خلاف ہیں . شہریت کا قانون اور اسکے نتیجے میں احتجاج ، کیا مودی کے مکروہ عزائم کو روک سکتا ہے ؟

ایک پاکستان میں ایکسپائری ڈیٹ والے زمینی خدا ہیں جو ٧٣ سالوں سے بالواسطہ اور بلاواسطہ اپنی پولیٹکل انجینرنگ کے توسط سے نظام چلا رہے ہیں . اس نظام میں امیر امیر تر ہو رہا ہے اور غریب غریب تر . دوسری طرف پوری کائنات چلانے والا ہے جس نے مختلف دور میں انسانوں کے لئے واضح اصول مرتب کر کے دئے ہیں . ہم سے یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا ہے کے رب نیڑے کے کسن ؟

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی معیشیت کرپشن کے زخموں سے چور بری طرح بلیڈ کر رہی تھی ، پاکستان میں پولیٹیکل انجینرنگ اپنے عروج پر ہے .ایسا لگتا ہے کسی آرٹسٹ نے پاکستانی نظام کی عریاں تصویر کشی کی جو سب کو واضح نظر ا رہی ہے . سب محو حیرت ہیں . پاکستان کے جرنیل اپنی پولیٹیکل انجینرنگ کے توسط سے سیاسی جنگ جیت چکے ہیں . ہم پاکستانیوں کی عادت ہے کے ہر بات اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں . ایک اللہ کی پلاننگ ہوتی ہے اور ایک انسان کی . الله چاہے تو لشکر کے لشکر کو ابابیلوں سے مروا دے . الله چاہے تو دنیا کی تمام سپر پاورز کو افغانستان میں لا کر تباہ و برباد ، ناکام و نامراد کر دے

آرمی کے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پکی ہو چکی ہے . انڈیا کے عزائم دیکھ کر پاکستان میں یہ بحث چڑھنی ہی نہیں چاہئے تھی اور اس مسلہ کو سپریم کورٹس میں زیر بحث لانا ہی نہیں چاہئے تھا . ابنلوقت لوگوں نے فیصلہ دے دیا کے چیف جسٹس محترم آصف سعید کھوسہ صاحب کی تمام میراث محض ایک فیصلہ کی نظر ہو گئی . مگر اس ایک فیصلے نے پاکستانی سیاست مکمل ننگی کر دی ہے . فیصلہ ہمیشہ تاریخ کرتی ہے. ہم نے دیکھا کے رانا ثناء اللہ ایک بد ترین کیس میں جیل سے باہر ا گئے . مریم کو چپ لگ گئی . نواز شہباز نے اپنے تمام سیاسی ہتھیار ایک مرتبہ پھر ڈال دئے. یہ واردات وہ ہر چند سال بعد ڈالتے ہیں اور پھر بھی معزز ٹھرتے ہیں

عمران خان نے اپنے ٢٢ سالہ جدوجہد میں ہر سال کے ہر مہینے ایک ہی وعدہ کیا تھا
" ٢٢ سال جدوجہد کر کے آیا ہوں ، میرا وعدہ ہے کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑوں گا "
جو انکی حکومت میں انے سے پہلے پکڑے گئے تھے ، موصوف نے انھیں بھی چھوڑ دیا . عمران خان کو اپنے تمام وعدوں سے ایک ایک کر کے یو ٹرن مارنا پڑا یا ان سے مروایا گیا ( قوم کے وسیع تر مفاد میں ) اور اب موصوف غریبوں کو کھانا کھلوا کر گناہوں کا کفارہ ادا کر رہے ہیں

ہمارے جرنلوں نے عمران خان کو چرواہے کے کتے کی مانند کر دیا ہے جو سمجھتا ہے کے بھیڑوں کے ریوڑ کی رکھوالی وہ کر رہا ہے

جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ایک فیصلہ نے سیاسی حمام میں تمام ننگوں کو قوم کے سامنے پیش کر دیا . اس فیصلہ کا پس منظر ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہئے . پاکستان کے وزیراعظم نے وقت کے میر منصب کا نام لے کر طعنہ دیا تھا کے پاکستان میں انصاف کا نظام طاقتور کو چھوڑ دیتا ہے اور غریب کو سزا دیتا ہے . جب میر منصب نے اس طاقتور کو پکڑا جو تمام قومی رہزنوں کو ایک ایک کر کے قانونی تحفظ دے رہے تھے تو پورا نظام لرز گیا اور طاقتوروں میں سراسیمگی پھیل گئی . ہونا تو یہ چاہئے تھا کے قومی لٹیروں کو گھسیٹ کر سر عام پھانسی دی جاتی جنہوں نے ٢٢ کڑوڑ لوگوں اور انکی نسلوں کی زندگیاں کو خطرے میں ڈالی . پاکستان کو اندرونی طور پر اتنا کمزور کیا کے انڈیا اور عالمی طاقتوں کے سامنے پاکستان ایک تر نوالہ بن چکا ہے، مگر افسوس ..... طاقتور اپنے گروہ کو بچانے کے چکر میں تمام طاقتوروں کو بچاتے پائے گئے . جنرل باجوہ کتنے کمزور جنرل ہیں جو اپنی ایکسٹینشن کے لئے تمام قومی رہزنوں کو چھوڑنا پڑا

کیا وہ اپنی ایکسٹینشن یہ سب مکروہات کے بغیر حاصل نہیں کر سکتے تھے ؟

مسلمان تو الله کے بھروسے پر جنگ لڑتا ہے ، اسباب پیدا کرنا خدا کا کام ہے . جنگیں اسٹاک ایکسچینج کو ریکارڈ سطح پر پونچھا کر نہیں لڑی جاتیں . جنگیں قومی رہزنوں کو تحفظ دے کر نہیں لڑی جاتی . جنگیں کاروباری افراد کو تحفظ دے کر نہیں لڑی جاتی . کوئی بھی فوج اپنی بزنس امپائر بنا کر اسکا تحفظ کر کے نہ جنگ لڑتے ہیں اور نہ جیتے ہیں . جنگیں سرکاری افسران کو تحفظ دے کر نہیں لڑی جاتی . اللہ کے رسول کا واضح انتباہ موجود ہو " وہ قومیں تباہ ہو گئیں جو طاقتور کو تحفظ اور غریبوں کو سزا دیتی تھیں " تو جنرل باجوہ کی تمام انسانی پلاننگ چند گھنٹوں کی مار ہے .جنرل باجوہ کے چکر میں آرمی کا اپنا نظام بگڑ سکتا ہے

افسوس ، ایک عھدہ بچانے کے لئے ریاست پاکستان اپنی بقاء کی مکمل جنگ ہار چکی ہے . کاروبار زندگی چلانے کے لئے پاکستان کے تمام لٹیروں اور قاتلوں کو تحفظ دے دیا گیا . عمران خان سمیت تمام سیاستدان اپنی میراث کھو بیٹھے اور فقط میر منصب کھوسہ صاحب اپنی میراث بچانے میں کامیاب ہو گئے . یہ طریقہ ہر پاکستانی ڈکٹیٹر نے اپنے اپنے عہدوں میں استعمال کیا اور پاکستان مزید ترقی معکوس کر گیا . سپہ سالار اپنا عھدہ مختلف طریقوں سے بچا سکتے تھے مگر انہوں نے جو طریقہ استعمال کیا وہ تاریخ کا ایک بد نما سیاہ باب لکھا جائے گا

سپہ سلار جنرل باجوہ صاحب نے پاکستان کے بد ترین دشمنوں کو امور حکومت چلانے کے لئے عام معافی دے دی ہے جو پاکستان کے نظام کو تباہ کر دینے کے مترادف ہے . جنرل باجوہ نے بھی اپنے تمام پیشرو کی طرح اپنی میراث نواز شریف کے سامنے کھو دی . نواز شریف جیسا مکروہ کردار شائد نسل انسانی میں پیدا نہ ہو . یقین نہیں اتا کے پاکستانی جنرلوں نے ایک عھدہ کے لئے پاکستان کا اتنا سستا سود ا کیا . ہم مستحق ہیں کے اللہ ہمیں ہندؤں اور اسرائیل کے اگے ذلیل اور رسوا کرے . یہ ہمارے نبی کا وعدہ ہے . کیا پتا خدا مودی کو بطور عذاب ہم پر نازل کرے کیونکے بطور عوام ہم سب کے عمال سب کے سامنے ہیں

جنرل باجوہ صاحب ، آپکو ایک شکشت خوردہ قوم کی سپہ سالاری مبارک ہو . گزشتہ ایک دہائی سے جب پاکستان میں لوٹ کھسوٹ جاری تھی ، شائد اپکا ادارہ اس وقت سیاسی فائلز بنانے کی بجائے اپنا فرض منصبی ادا کر رہا ہوتا تو یہ دن دیکھنا نہ پڑتے . پولیٹکل انجینرنگ اور اسٹاک ایکسچینج کو انتہائی اونچی سطح پر پوھچانے پر آپکو نشان حیدر ملنا چاہئے. عام لوگ خورد نوش اور روزمرہ زندگی گزارنے کے لئے بھی ہر اشیاء ضرورت انتھائی اونچی سطح پر حاصل کر رہے ہیں . عمران خان کو جوتے چاٹنے اور افراط زر میں اضافہ کی مبارک ہو . پاکستان میں تمام خرافات کا سہرا سیاسی لوگوں کو جاتا ہے . پاکستان میں انتظامی اور معیشیت خرابی پر گالیاں سیاستدانوں کو پڑیں گی اور جادوگر ہمیشہ اپنے جادوئی حصار میں محفوظ رہیں گے جو تمام خرابی کے بلواسطہ ذمہ دار ہیں
​
او کیا ہو گیا ہے یار --- اب باجوے کی ما پین کرنے کا ارادہ ہے کیا ؟؟؟
ہتھ ہولا رکھیں یار کدھرے تیرے کھوتے کی شامت ہی نہ آ جاۓ
 
Yaar acha huwa thu milgaya, I had something to give you, aaj kal bohat takleef ho rahi ho gai jub se Nawaz booton ke agay lait gaya aur tumray saray vote ko izzat do ke naray ko toilet paper bana ke apni tooi saaf kerli

So to ease that pain here is some balm

51jjCXnetBL._SR600%2C315_PIWhiteStrip%2CBottomLeft%2C0%2C35_SCLZZZZZZZ_.jpg
 
Kyaa bat be yaar. Typical show of your "nasli chamyaar mentality" . Seems like you want to have some fun.
But don't worry. I enjoyed it.