Advertisement

کیا امریکی صدر کی دھمکیوں اور پاکستان پر الزام تراشیوں کے بعد وزیر خارجہ کو امریکی دورہ کرنا چاہئے

​

th
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیان پرا ظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کو امریکا نے تسلیم نہیں کیا ۔

امریکی صدر کے افغان پالیسی بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس(کل)جمعرات کوطلب کرلیا گیا ، صورتحال پر عسکری قیادت سے بھی رائے لی جائے گی۔

دوسری جانب وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکی امداد کی ضرورت نہیں، ہم نے پیسے لے کرنہیں، خون دے کرجنگ لڑی ہے، امریکی صدر کا بیان ہمارے لیے انتہائی تکلیف دہ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے5ہزار سے زائد جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ، امریکا افغانستان میں اپنی شکست کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے، وہ 16برس سے افغانستان میں امن قائم نہیں کرسکا،قومی سلامتی اجلاس کے بعد ٹرمپ کی تقریر پرمفصل جواب دیاجائے گا ، وفاقی کابینہ کا معمول کا اجلاس تھا تاہم ٹرمپ کی تقریرکے بعد اس معاملے کوکابینہ کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا۔

منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے متعلق تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے شرکا کو ٹرمپ کی افغان پالیسی پر بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکا سے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے جس میں نئی امریکی پالیسی پر پاکستانی موقف پر بات ہوگی۔
​
 
Advertisement

کیا امریکی صدر کی دھمکیوں اور پاکستان پر الزام تراشیوں کے بعد وزیر خارجہ کو امریکی دورہ کرنا چاہئے ؟؟

میرے خیال میں حکومت کو تمام جماعتوں کا ایک مشترکہ اجلاس بلانا چاہیئے اور امریکا سے وضاحت مانگنی چاہیئے
وزرا کے ذاتی بیانات کی کوئی اہمیت نہیں ، امریکا پاکستان سے کبھی خوش نہیں رہا ، وہ اپنے مفادات کا محافظ ہے ،امن خیرات میں مانگنے سے نہیں ملتا ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ آج نہ صرف پاکستان بلکہ ساری اسلامی دنیا میں چلایا جارہا ہے ، چین کے رد عمل سے پہلے پاکستان کی طرف سے شدید احتجاج ہونا چاہئے تھا

​
 
Last edited:
Ghulam ibn e Ghulam, Be Zamir log hein ye, Self Respect naam ke koi cheaz nahi in logo mein, $ , $ aur $ yehi in ka deen imaan hai, in he logo ke waja se ham overseas pakistanio ko log haqarat ke nazar se dekhte hein,
 
Advertisement
Pakistan Mien jab tak corrupt hukamran majood Hain tab tak ham ghulam qoum hi rehay gein..ghairat naam ka word Pakistan ki dictionary se nikal Dena chahay..
 
آنے ، جانے میں حرج کوئی نہیں ، ڈائیلاگ چلتا رہنا چاہیے

البتہ ، ساتھ ساتھ ، قومی اسمبلی کا اجلاس ، نیشنل سیکورٹی کاؤنسل ، کور کمانڈرز ، تمام تر سیاسی جماعتوں کی طویل دورانیہ کانفرنس ، فوری طور ان سب کو شروع ہو جانا چاہیے ،
امکانات جیسے بھی ہوں ، قومی سطح کا اتفاق راۓ اور یکجہتی ناگزیر ہے
​
 
Oh innocent Pakistan their foreign tours are not for the sake of Pakistan interest they used them for money laundering and visa's for relatives and friends and claim heavy allowances which they used for investments
 
Advertisement
ٹرمپ نے دھمکی کب دی ہے بس اتنا ہی پوچھا ہے کے جو یسے ہم سے دیشگترگدی کے خاتمے کے لیے لیتے ہو اس سے یلغار اور مالک جییس تھرڈ کلاس فلمیں کیوں بناتے ہو
 
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جذباتی اور يکطرفہ تنقيد کی بجاۓ حقائق کو درست تناظر ميں پرکھنا چاہيے۔

اس بات کی اہميت کو اجاگر کرنا کہ دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کو نيست ونابود کرنا اور پرتشدد عناصر کو کيفر کردار تک پہنچانا، تمام فريقين کی مشترکہ ذمہ داری ہے نا تو دھمکی کے زمرے ميں آتا ہے اور نا ہی يہ کوئ الزام تراشی ہے۔

ميں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جب بھی امريکی صدر، سينير امريکی ملٹری افسر يا سفارتی اہلکار کی جانب سے کوئ بيان سامنے آتا ہے يا دہشت گردی کے مرتکب عناصر کی سرکوبی کے حوالے سے عزم کا اعادہ کيا جاتا ہے تو کچھ راۓ دہندگان اور تجزيہ نگار اسے پاکستان کی عوام کے خلاف دھمکی کيوں سمجھنے لگ جاتے ہيں ؟

امريکی صدر کی جانب سے افغانستان ميں عسکری اہداف کے حصول کے ليے عزم کا اعادہ اور نتائج کے حصول کے ليے اپنے اتحاديوں اور شراکت داروں کے ساتھ عملی اقدامات کی يقين دہانی کو کسی بھی طور پاکستان کے خلاف دھمکی سے تعبير نہيں کيا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر جب آپ اس حقيقت کو بھی مدنظر رکھيں کہ پاکستانی شہری اور فوجی بھی انھی مجرموں کی دہشت گرد کاروائيوں کی زد ميں ہيں جن کےخلاف ہم کاوشيں کر رہے ہيں۔

يہ کوئ ڈھکی چپھی بات نہيں ہے کہ امريکہ اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف باہم اتحادی ہيں۔ انکے باہمی تعاون اور وسائل کا اشتراک اس حکمت عملی کا حصہ ہےجس کا مقصد افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں کے دونوں طرف موجود اس مشترکہ دشمن کا خاتمہ ہے جو بے گناہ افراد کو بے دريخ قتل کر رہا ہے۔

امريکی حکومت نے واضح کيا ہے کہ پاکستان نے بھی خطے ميں دہشت گردی سے شديد نقصان اٹھايا ہے۔ ہميں مشترکہ خطرے کا سامنا ہے۔ ہمارا دشمن ايک ہی ہے۔

ہم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کو امريکی سرزمين پر حملے کے ليے مورد الزام قرار نہيں ديا ہے۔ ہم نے متعدد بار اس حقيقت کو اجاگر کيا ہے کہ پاکستان پہلے ہی سے دہشت گردوں کے خلاف جارحانہ کاروائ کر رہا ہے۔

امريکی حکومت اور عسکری قيادت اس امر سے بخوبی آگاہ بھی ہے اور اس بات کی قدر بھی کرتی ہے کہ پاکستان خطے ميں ديرپا امن کے قيام اور دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کے ليے ہمارا مضبوط اتحادی اور شراکت دار ہے۔

ہم پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں اور ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے کہ پاکستان کی سرحدوں کا احترام اور تقدس برقرار رہے۔ اس ضمن ميں يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ ان غير ملکی دہشت گردوں کی کاروائيوں کو بھی مد نظر رکھنا چاہيے جو دانستہ پاکستان کی خود مختاری پر حملے کر رہے ہيں اور ملک بھر میں پاکستان کی افواج اور شہريوں کو قتل کرنے کے منصوبے تيار کر رہے ہيں۔

امريکہ اور پاکستان دونوں کو اس حقيقت کا ادراک ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے دونوں اطراف ان دہشت گردوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے جو دونوں ممالک کی خود مختاری پر حملے کر رہے ہيں

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

میرا خیال ہے دوست ممالک ایسی زبان نہیں بولتے جیسے امریکی بولتے ہیں ، امریکی مداخلت سے پہلے پاکستان کیا کہیں بھی اس طرح کے حالت نہیں تھے جن کا رونا رویا جا رہا ہے ، پاکستانی حکمران صرف بے ضمیر ہیں ،قوم نہیں ، آپ اپنی ڈیوٹی انجام دیتے رہیں ، آپ بتا دیں کس ملک میں امریکا کی مداخلت نہیں ؟؟؟
کیا کوئی غیر مسلم ملک اس طرح کے حالات اور پوری دنیا میں قتل عام کا سامنا کر رہا ہے جیسے اسلامی دنیا ؟؟؟
کہاں ہے اقوام متحدہ ؟؟؟ کہاں ہے امریکا اور یورپ ؟؟؟
کہاں ہے دنیا کا ضمیر ؟؟؟

اقبال نے کہا تھا

اے طائر لاہوتی ، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے پرواز میں آتی ہو کوتاہی

افسوس آج مسلمان چند ہزار ڈنوٹوں کیلئے وکالت کرتے ہیں
اگر کوئی ضمیر والا وزیر خارجہ ہوا تو ضرور کینسل کرے گا
​
 
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

​

لعنت ڈونلڈ ڈک کے لونڈے۔

پاکستانیوں کو للکارتے ھو ھرام تم ویتنام اور عراق میں ملنے والی زلت کو بھول جاو گے
۔

اوپر اوپر سے تم پاکستان کے دوست ھو پر ؛درحقیقت بھارت کے دوست اور پاکستان کے ازلی خوفیا دشمن۔
 
Last edited: